طالبان حکام کی افغانستان میں غیر ملکی کرنسی پر پابندی

طالبان حکام کی افغانستان میں غیر ملکی کرنسی پر پابندی

افغانستان میں طالبان حکومت نے گیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ طالبان حکام کا کہنا ہے کہ ملک کی اقتصادی صورتحال اور قومی مفادات کا تقاضا ہے کہ تمام افغان اپنی ہر تجارت میں افغانی کرنسی کا استعمال کریں۔ طالبان حکام کے ترجمان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سوشل میڈیا پر بیاں جاری کیا جس…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet