افغانستان کے کابل میں دھماکہ، فائرنگ کی بھی اطلاعات

افغانستان کے کابل میں دھماکہ، فائرنگ کی بھی اطلاعات

افغان دارالحکومت کابل میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق دھماکہ وزیر اکبر خان اسپتال کے قریب ہوا، جبکہ وزیراکبرخان کےعلاقےمیں دھماکے میں فائرنگ کی آواز بھی سنی گئی۔

افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ دھماکہ ملٹری اسپتال سردار داود خان کے قریب ہوا۔

فوری طور پر دھماکوں سے ہونے والے جانی نقصان کے حوالے سے تصدیق نہیں ہوسکی اور نہ ہی دھماکے کی وجہ معلوم ہوسکی ہے ۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet