جعلی پاسپورٹ جاری کرنےکا الزام، ترکی میں امریکی سفارتکار گرفتار

ترکی میں امریکی سفارتکار کو جعلی پاسپورٹ جاری کرنےکے الزام میں گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا۔ ترک میڈیا کے مطابق گرفتار امریکی سفارتکار لبنان میں امریکی قونصل خانے کا رکن ہے۔ ترک پولیس کے مطابق 11 نومبر کو استنبول ائیرپورٹ پر جرمنی جانے کی کوشش کرنے والا جعلی پاسپورٹ کا حامل ایک شامی شہری مزید پڑھیں

افغانستان پر او آئی سی کے اجلاس کی میزبانی پر پاکستان کےمشکور ہیں: امریکا

امریکا کےسیکریٹری اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے افغانستان کی صورت حال پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کے غیرمعمولی اجلاس کی میزبانی پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری بیان میں سیکریٹری اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے کہا کہ ‘افغانستان پر او آئی سی کا غیرمعمولی مزید پڑھیں

امریکا کا افغانستان پر عائد معاشی پابندیوں میں نرمی کرنے پر غور

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا، اقوامِ متحدہ کی کئی ایجنسیوں کے ساتھ مل کر افغان معیشت میں سرمایہ داخل کرنے کے راستوں پر غور کر رہا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی بریفنگ میں ہونے والا یہ اعلان گزشتہ روز اسلام آباد میں محکمہ خارجہ کے ایک اہلکار کے بیان کے بعد سامنے آیا۔ مزید پڑھیں

ایس-400 میزائل سسٹم: بھارت نے پاکستانی سرحد کے ساتھ نصب کرنا شروع کردیا

بھارت نے پنجاب سیکٹر میں روسی ساختہ ایس 400 دفاعی میزائل سسٹم نصب کرنا شروع کر دیا ہے۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق اعلیٰ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پہلا ایس 400 ایئر ڈیفنس میزائل سسٹم اسکواڈرن پنجاب سیکٹر میں نصب کیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب روس نے بھارت کوایس 400 فضائی دفاعی مزید پڑھیں

اومیکرون کے پھیلاؤ کے باعث مختلف ممالک میں نئی پابندیاں نافذ

دنیا بھر کورونا وائرس کے ویرینٹ اومیکرون کے تیزی سے پھیلاؤ کے پیش نظر نیوزی لینڈ نے بین الاقوامی سرحدیں کھولنے کا فیصلہ مؤخر کردیا، متعدد ممالک میں سماجی فاصلہ رکھنے کی پابندی دوبارہ نافذ کردی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق کرسمس کے تہوار اور نئے سال کی مزید پڑھیں

افغانستان منجمد اثاثوں کی بحالی کے لیے کابل میں احتجاج

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں تقریباً 200 افغان شہریوں نے احتجاجی مارچ کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری کی طرف سے منجمد کیے گئے افغانستان کے اربوں ڈالر کے اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ کیا۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق دو دہائی تک جاری رہنے والی جنگ کے بعد معاشی بحران سے دوچار مزید پڑھیں

فلپائن میں سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 375 تک پہنچ گئی

فلپائن میں سمندری طوفان ”رائے” نے تباہی مچادی ، جس سے ہلاکتوں کی تعداد 375 تک پہنچ چکی ہے۔ جبکہ 56 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔’رائے‘ طوفان کی رفتار 195 کلومیٹر فی گھنٹہ بتائی گئی ہے۔ جس سے زخمیوں کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق جنوب مشرقی جزیروں سے ٹکرانے مزید پڑھیں

برطانیہ میں اومی کرون کے تیز وار، 24 گھنٹوں کے دوران 8 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

برطانوی محکمہ صحت کے مطابق برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں اومی کرون سے متاثرہ افراد کی تعداد 8 ہزار 44 ہوگئی ہے۔لندن سے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کے مجموعی کیسز کی تعداد 45 ہزار 145 ہوگئی ۔ اومی کرون کے سبب 104 افراد اسپتال میں داخل مزید پڑھیں

امریکہ میں اومی کرون سے پہلا مریض دم توڑ گیا

جنوبی افریقہ سے نکلنے والی کورونا وائرس کی نئی قسم ، اومی کرون سے امریکا سے پہلی موت ریکارڈ ہوئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ٹیکساس میں زیر علاج اومی کرون کا مریض دم توڑ گیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مرنے والا شہری 50 سال کا تھا اورویکسین شدہ نہیں تھا۔ بیماریوں مزید پڑھیں

امریکا، او آئی سی کے کردار اور معاونت کا خیر مقدم کرتا ہے: تھامس ویسٹ

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے پاکستان میں افغانستان کے حوالے سے ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے غیر معمولی اجلاس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا، او آئی سی کے کردار اور معاونت کا خیر مقدم کرتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے مزید پڑھیں