سردی کی شدت کم ہونے کے باوجود گیس بحال نہ ہوسکی

کراچی میں بدترین گیس بحران نے چولہے ٹھنڈے کر دئیے سردی کی شدت کم ہونے کے باوجود گیس بحال نہ ہوسکی کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب گیس کی عدم فراہمی کی وجہ سے عوام شدید ذہنی اذیت میں مبتلا ہیں ایک طرف گیس نہیں دوسری مہنگائی کی وجہ قوت خرید کم ہو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ایس ایل جی اے 2013کی شق 74اور 75 کو کالعدم قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے ایس ایل جی اے 2013کی شق 74اور 75 کو کالعدم قرار دے دیا دونوں شقیں بااختیار بلدیاتی نظام کی راہ میں رکاوٹ ہیں کراچی ( افضل سندھو) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سندھ میں نافذ بلدیاتی نظام جسے سندھ لوکل گورئمنٹ ایکٹ 2013 کہا جاتا ہے پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے ایک مزید پڑھیں

لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، اُڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد ہی کنٹرول روم سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جاپان کے لڑاکا طیارے کا اُڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد ہی کنٹرول روم سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا جس کے بعد لڑاکا طیارے کے ملبہ سمندر میں تیرتے ہوئے دیکھا گیا۔ جاپان کے ایئر سیلف ڈیفنس فورس کے ترجمان نے کہا کہ کوماتسو ایئر بیس سے مزید پڑھیں

افغانستان میں پھنسی نیوزی لینڈ کی خاتون صحافی کو ملک واپس آنے کی اجازت مل گئی

نیوزی لینڈ کی حکومت نے خاتون صحافی شارلٹ بیلس کو ملک واپس آنے کی اجازت دے دی ہے، جنھیں طالبان نے پناہ دینے کی پیشکش کی تھی۔ نیوزی لینڈ حکومت کے مطابق خاتون صحافی کے لیے قرنطینہ کا انتظام کر لیا گیا ہے۔ گذشتہ ہفتے نیوزی لینڈ کی حکومت نے پینتیس سالہ شارلٹ کی وطن مزید پڑھیں

میانمار: فوجی بغاوت کا ایک سال مکمل، اعلیٰ عدالتی حکام پر پابندیاں عائد

امریکا، برطانیہ اور کینیڈا نے میانمار میں ہونے والی فوجی بغاوت کا ایک سال مکمل ہونے پر اعلیٰ عدالتی حکام پر پابندیاں عائد کردیں۔ امریکی محکمہ خزانہ نے اٹارنی جنرل تھیڈا او، سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ٹنٹن او اور چیئرمین اینٹی کرپشن کمیشن یو ٹن او کے خلاف پابندیاں عائد کی ہیں، امریکی محکمے مزید پڑھیں

روس میں کالی برفباری سے لوگ پریشان

روس میں ہونے والی کالی برفباری نے سب کو حیران کر دیا۔ برفباری کا سن کر ہمارے ذہنوں میں ایک سفید برفیلا اور اجلا ہوا سا منظر آ جاتا ہے۔ جہاں چاروں طرف موجود چیزیں سفید چادر اوڑھ لیتی ہیں تاہم ایک برفباری ایسی بھی ہے جس میں یہ منظر سفید نہیں بلکہ اس کی مزید پڑھیں

مسجد نبوی میں اس رمضان اجتماعی افطار کی رونقیں بحال ہوں گی

مسجد نبوی میں دو سال بعد رمضان المبارک میں اجتماعی افطاری کی جا سکے گی۔سعودی عرب کی حکومت کا کہنا ہے کہ ماہ رمضان کے دوران مسجد نبوی میں اجتماعی افطاریوں کے لیے کورونا ویکسین اور دیگر ایس او پیز کی پابندی ضروری ہو گی۔ مسجد نبوی میں صرف ان افراد کو اجتماعی افطاریوں میں مزید پڑھیں

افغانستان: ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد کمانڈر رفیع اللہ ہلاک

ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد کمانڈر رفیع اللہ افغانستان میں مارا گیا۔ ہلاک ہونے والا دہشت گرد رفیع اللہ افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس، کالعدم داعش اور بلوچ دہشتگرد تنظیموں کی معاونت کر رہا تھا۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستانی کی دیواریں ہلنے لگ گئی ہیں، اور افغانستان میں ٹی ٹی پی مشکل مزید پڑھیں

کینیڈا میں ٹرک ڈرائیوروں کا احتجاج، وزیراعظم جسٹن ٹروڈو خفیہ مقام پر منتقل

ٹرک ڈرائیوروں کی جانب سے کیے جانے والے احتجاج کے بعد کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اپنے خاندان کے ہمراہ خفیہ مقام پر منتقل ہو گئے ہیں۔ دی ویک اور برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکہ اور کینیڈا کے درمیان چلنے والے ٹرک ڈرائیوروں کے لیے کورونا سے بچاؤ مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران نے لاکھوں افغان شہریوں کی میزبانی کرتے ہوئے فراخ دلی کا مظاہرہ کیا: اقوام متحدہ

دنیا کو افغانستان کی مدد کے لیے آگے بڑھنے کی یاد دہانی کرواتے ہوئے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتریس نے کہا کہ پاکستان اور ایران نے لاکھوں افغان شہریوں کی میزبانی کرتے ہوئے فراخ دلی کا مظاہرہ کیا ہے۔ سلامتی کونسل میں افغانستان پر ہونے والی بحث میں اقوام متحدہ کے سربراہ کا مزید پڑھیں