بجلی کی ہائی ٹینشن لائن گرنے سے 26 افراد ہلاک

افریقی ملک کانگو کے دارالحکومت کنشاسا میں بجلی کی ہائی ٹینشن لائن گرنے سے 26 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کنساشا میں بجلی کی ہائی ٹینشن لائن گھروں اور بازار پر گری۔ ہلاک ہونے والوں میں 24 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہیں۔ مزید پڑھیں

پاکستان ہمارا اسٹریٹجک پارٹنرہے اور اس سے تعلقات کواہمیت دیتے ہیں: امریکا

امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان ہمارا اسٹریٹجک پارٹنرہے اور اس سے تعلقات کواہمیت دیتے ہیں۔ کسی ملک کے لئے ضروری نہیں کہ وہ تعلقات رکھنے کے لئے امریکا یا چین میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان ہمارا اسٹریٹجک پارٹنر ہے۔ مزید پڑھیں

بیجنگ میں ونٹر مقابلے کا میلہ کل سے سجے گا

24 ونٹر اولمپکس کا میلہ کل سے چین کے دارالحکومت بیجنگ میں سجے گا، چین پہلی بار ونٹر اولمپکس کی میزبانی کر رہا ہے. ونٹر اولمپکس میں 91 ممالک شریک ہیں، ان ملکوں کے 2 ہزار 871 اتھلیٹس مختلف مقابلوں میں حصہ لیں گے۔ پندرہ کھیلوں میں مختلف طرز کے 109 مقابلے ہوں گے۔ ونٹر مزید پڑھیں

کانگو : بجلی کی ہائی ٹینشن لائن گھروں اور بازار پر گری

کنساشا: افریقی ملک کانگو کے دارالحکومت کنشاسا میں بجلی کی ہائی ٹینشن لائن گرنے سے 26 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کنساشا میں بجلی کی ہائی ٹینشن لائن گھروں اور بازار پر گری۔ ہلاک ہونے والوں میں 24 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں جبکہ 2 افراد شدید زخمی مزید پڑھیں

آ ئندہ مردم شماری کراچی کی بقا اور بہتری کی ضامن ہے

آئندہ مردم شماری کراچی کی بقا اور بہتری کی ضامن ہے درست مردم شماری کے بعد ہی کراچی مسائل کے جنگل سے نکل کر شہر بن سکتا ہے کراچی(رپورٹ:فرقان فاروقی)کراچی کے لحاظ سے مردم شماری کی اطلاع کے بعد مختلف حلقوں میں یہ موضوع زیر بحث ہے، پچھلی مردم شماری میں کراچی کی آبادی کو مزید پڑھیں

میونسپل کمشنر کی مرضی اب چلے گی کیا؟

میونسپل کارپوریشن کی مرضی اب چلے گی؟ اگر سندھ حکومت، سپریم کورٹ کے فیصلے کے آگے کھڑی نہ ہوئی تو کراچی … میونسپل کارپوریشن میں لفظ کارپوریشن اسے اس لحاظ سے ممتاز کرتا ہے کہ کارپوریشن اپنے اختیارات میں رہتے ہوئے فرائض سر انجام دیتی ہے اور اس کی مرضی کے بغیر حکومت بھی اپنے مزید پڑھیں

روس کے ساتھ تنازع، صدر جوبائیڈن کا مشرقی یورپ میں ہزاروں فوجیوں کی تعیناتی کا حکم

یوکرائن کے مسئلے پر روس سے پیدا ہونے والے تنازع پر امریکی صدر جوبائیڈن نے مشرقی یورپ میں ہزاروں فوجیوں کی تعیناتی کا حکم دیدیا۔ وال اسٹریٹ جنرل کے مطابق یوکرائن پر روس کے ممکنہ حملے کے پیش نظر امریکی صدر جوبائیڈن نے 3 ہزار سے زائد فوجیوں کی مشرقی یورپ میں تعیناتی کا حکم مزید پڑھیں

افغانستان میں سرکاری جامعات کھل گئی، خواتین کی کلاسز میں قلیل حاضری

اگست میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد افغانستان میں پہلی بار آج کچھ سرکاری جامعات کھل گئی ہیں جہاں خواتین کی قلیل تعداد کلاسز میں شرکت کر رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ طلبہ اور طالبات کے لیے علیحدہ کلاسز کا انتظام کیا مزید پڑھیں

ایمنسٹی انٹرنیشنل، فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی قوانین نسل پرستی قرار

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی قوانین کو نسل پرستی کے برابر قرار دے دیا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے منگل کے روز اپنی تقریباً 280 صفحات پر مشتمل رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کے ساتھ اسرائیلی ریاست کا سلوک انسانیت کے خلاف جرم ہے اور بین الاقوامی قانون کے تحت غیر قانونی ہے۔ مزید پڑھیں

امریکا کےدو تعلیمی اداروں میں فائرنگ, دو سکیورٹی گارڈز اور ایک طالبعلم ہلاک

امریکا کےدو تعلیمی اداروں میں فائرنگ کے واقعات میں دو سکیورٹی گارڈز اور ایک طالبعلم سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی ریاست ورجینیا کے کالج میں مسلح حملہ آور نے فائرنگ کرکےکالج کے دو سیفٹی آفیسرز کو ہلاک کر دیا تاہم پولیس نے موقع پر پہنچ کر مسلح شخص کو گرفتار کر لیا۔ دوسری جانب ریاست مزید پڑھیں