بلاول بھٹو کی گرجدار آواز اور لانگ مارچ کے صرف دو دن میں عوام کو ریلیف دینا نیازی حکومت کی مجبوری بن گیا، شہنیلہ خانزادہ

کارواں جوں جوں آگے برح رہا ہے۔ کامیابی کے راستے کھل رہے ہیں۔ پی پی پی رہنما شہنیلہ خانزادہ کی گفتگوکراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ تیسرے دن میں داخل ہوکر جوش و خروش سے لبریز ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور آزاد رائٹرز فورم پاکستان کی صدر شہنیلہ خانزادہ نے کہا ہے کہ بلاول مزید پڑھیں

یوکرینی حکومت پاکستانی طلبہ کےانخلا میں تعاون کررہی ہے: مارکیان چیچک

یوکرین کے سفیر مارکیان چیچک نے کہا ہے یوکرین میں شدید جنگ جاری ہے،یوکرینی حکومت پاکستانی طلبہ کےانخلا میں تعاون کررہی ہے،مہاجرین کی تعداد پچاس لاکھ ہو سکتی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے یوکرینی سفیر مارکیان چیچک کا کہنا تھا کہ جب آپ کے اہلخانہ جنگ میں ہوں، اسوقت ایک سفیر کے مزید پڑھیں

روس یوکرین مذاکرات میں مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہوئے، صدر زیلنسکی

یوکرینی صدر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ مذاکرات میں مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہوئے، انہوں نے کہا کہ مذاکرات کے دوران بھی روس نے حملے جاری رکھے تاہم روس نے اپنا موقف واضح کر دیا ہے اور یوکرین نے بھی جنگ کے خاتمے کے لیے اپنی خواہشات کا ظہار کیا ہے. یوکرینی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا ورچوئل اسپتال کا افتتاح

سعودی عرب میں ہیلتھ کیئر سیکڑ کو ڈیجیٹل بنانے کی کوششوں کے تحت پہلے ورچوئل اسپتال کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ سعودی عرب کا مستقبل روشن ہے اور ورچوئل اسپتال میڈیکل ٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق یہ مشرق وسطی میں اپنی نوعت کا پہلا ہسپتال ہے، مزید پڑھیں

روس یوکرین تنازعہ، فیفا کی روس پر فٹبال ورلڈکپ میں شرکت پر پابندی

روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے باعث فیفا نے روس پر فٹبال ورلڈکپ میں شرکت پر پابندی لگادی۔ فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے روس پر فٹبال کے تمام مقابلوں میں حصہ لینے پر پابندی عائد کردی ہے ۔ فیفا اور یوئیفا کی جانب سے جاری کیے گئے مشترکہ بیان کے مطابق روس مزید پڑھیں

خارکیف میں روسی فوج کی بمباری، 11 شہری ہلاک

یوکرینی حکام کے مطابق خارکیف میں روسی بمباری سے 11 شہری ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق روس نے اب تک یوکرین کی 1114 فوجی تنصیبات تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ یوکرینی فوج کا کہنا ہےکہ روس کی فوج نےدارالحکومت کیف پردوبارہ حملےشروع کردیے جس کے بعد کیف میں صورتحال اب بھی مزید پڑھیں

یوکرین روس تنازعہ، اقوام متحدہ نے روسی مشن کے 12 ارکان کو امریکہ چھوڑنے کا حکم دیدیا

یوکرین روس تنازعہ، اقوام متحدہ میں روسی مشن کے 12 ارکان کو امریکہ چھوڑنے کا حکم دے دیا، روسی مندوب نے بتایا کہ روسی مشن کے ارکان کو7 مارچ تک امریکہ چھوڑنے کا کہا گیا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ میں روسی مشن ارکان کی تعداد 100 کے قریب ہے۔ اقوام متحدہ میں مزید پڑھیں

روس میں کوئی بھی بین الاقوامی فٹ بال میچ نہیں کھیلا جائے گا : فیفا

ٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے روس کے یوکرین پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے روس پر پابندیوں کا اعلان کر دیا بین الاقوامی میچز میں روس کا پرچم لہرانے اور ترانہ بجانے پرپابندی ہو گی فیفا کی گورننگ باڈی نے روس  پرپابندیوں کا اعلان کرتے ہوئےکہا ہے کہ  بین الاقوامی میچز مزید پڑھیں

یورپ نے روسی پروازوں کیلئے فضائی حدود کے استعمال پرمکمل پابندی عائد کردی

یورپ نے روسی پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود کے استعمال پرمکمل پابندی عائد کردی۔ روس کے نجی طیاروں سمیت کسی بھی قسم کی پروازوں کو یورپی زمین پر اترنے یا پرواز کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی کمیشن کی سربراہ نے یوکرین پر روسی حملے کے چوتھے روز روسی مزید پڑھیں

روس کا یوکرین پر حملوں میں شدت، دارالحکومت کیف اور خارکیف میں دوبارہ گولہ باری

روس کی جانب سے یوکرین پر حملوں میں شدت آگئی۔ دارالحکومت کیف اور خارکیف میں دوبارہ گولہ باری جاری ہے۔ یوکرین کے دارالحکومت کیف اور دوسرے بڑے شہر خارکیف میں میں روسی فوج کی جانب سے ایک بار پھر گولہ باری کی جا رہی ہے۔ یوکرین کے شمال میں واقع چرنیہیو میں بھی فضائی حملوں مزید پڑھیں