یوکرینی ماں نے بچے کی جان بچانے کیلئے انوکھا قدم اٹھا لیا

یوکرین کے شہر زپوریشیا میں روسی فوج کے قبضے کے بعد ایک ماں نے اپنے 11 سالہ بیٹے کی جان بچانے اور بہتر مستقبل کے لیے تنہا ہی ایک ہزارکلومیٹردور دوسرے ملک سلوفاكيا بھیج دیا۔ امریکی خبر رساں ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق بچے کے پاس ایک پلاسٹک بیگ، پاسپورٹ اوراس کی مزید پڑھیں

برطانیہ کا یوکرین کو مزید معاشی امداد دینے کا اعلان

برطانیہ، یوکرین کو مزید ایک کروڑ ڈالر امداد دینے پر غورکررہا ہے۔ ترجمان برطانوی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ نئی امداد روسی حملوں کے دوران انتظامی امور چلانے کے لیے دی جائے گی، فنڈ کے ذریعے یوکرین کی عوام کی فلاح و بہبود، پینشن اور تنخواہیں دینے میں مدد ملے گی۔ ترجمان نے مزید کہا مزید پڑھیں

لوگوں کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ نو فلائی زون کیا ہے، امریکی سینیٹر

امریکی سینیٹر کا کہنا ہے کہ یوکرین میں نو فلائی زون کے نفاذ سے تیسری عالمی جنگ کا آغاز ہو سکتا ہے، لوگوں کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ نو فلائی زون کیا ہوتا ہے۔ سینیٹر مارکو روبیو نے کہا کہ یہ کوئی ایسا ضابطہ نہیں ہے جو اگر آپ پاس کر دیں تو مزید پڑھیں

کورنگی میں فلاور شو کا افتتاح سیاسی جلسہ بنادیا گیا

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب بھول گئے کہ وہ بلدیہ عظمی کراچی کے سربراہ بھی ہیںکراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمی کراچی مرتضی وہاب سیاسی جلسوں کی طرز پر بلدیاتی اداروں کے پروگرامز میں شریک ہو رہے ہیں جس سے شہر میں ہونے والے پروگراموں کی اہمیت کم اور سیاسی اہمیت بڑھانے کی کوشش کی جارہی ہے،بلدیہ مزید پڑھیں

سعودی عرب کی 15 ممالک کی ایئرلائنز پر عائد پابندی ختم، نئی پالیسی جاری

سعودی عرب نے مختلف ممالک کی ایئرلائنز کی سعودی آمد پر عائد پابندیاں ختم کردیں۔ نئی پالیسی میں مزید کہا گیا ہے کہ ادارہ جاتی قرنطینہ کے لیے مسافروں سے وصول کردہ فیس کی واپسی ایئر لائنز پر لازم ہوگی۔ سعودی ایوی ایشن حکام نے نئی سفری پالیسی سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق مزید پڑھیں

روسی فوج کا یوکرین کے دارالحکومت کیف کا محاصرہ

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی فوج نے یوکرین کے دارالحکومت کیف کا محاصرہ کر رکھا ہے جبکہ روس نے یوکرین کے شہر ماریو پول پر دوبارہ حملے بھی شروع کر دیے ہیں۔ ماریو پول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہر میں روسی بمباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث لوگوں کا انخلا مزید پڑھیں

نیٹو روس کے دباؤ کے سامنے جھک گیا: یوکرینی وزیرخارجہ

یوکرین کے وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ نیٹو روس کے دباؤ کے سامنے جھک گیا ہے اور اس نے نو فلائی زون نافذ کرنے سے انکار کردیا ہے۔ یوکرینی ٹیلی ویژن پر گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے یہ بھی کہا کہ نیٹو وہ طاقت ثابت نہیں ہوئی جس کا یوکرینیوں نے پہلے تصور کیا تھا۔ مزید پڑھیں

غیر ملکی مسافروں کیلئے سعودی حکومت نے خوشخبری سنا دی

سعودی عرب نے مملکت میں آنے والے مسافروں کیلئے پی سی آر ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط ختم کردی۔ سعودی عرب نے کورونا کیسز میں کمی آنے کے بعد مملکت میں عائد متعدد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا۔ سعودی گزٹ کے مطابق حرمین شریفین (مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ) سمیت تمام مساجد میں سماجی مزید پڑھیں

یوکرین میں نو فلائی زون بنانےکو جنگ میں براہ راست شرکت سمجھا جائےگا: روسی صدر

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے خبردار کیا ہےکہ اگر کسی بھی ملک نے یوکرین کو نو فلائی زون بنایا تو اسے جنگ میں براہ راست شریک سمجھا جائےگا۔ پیوٹن نے ماسکو میں روس کی قومی ائیرلائن کے صدر دفترکا دورہ کیا اور ملازمین سے خطاب کیا۔ روسی صدرکا کہنا تھا کہ یوکرین کی فضائی حدود مزید پڑھیں

روس یوکرین تنازعہ، نیٹو نے نو فلائی زون کے نفاذ سے انکار کر دیا

نیٹو نے نو فلائی زون کے نفاذ سے انکار کر دیا۔ یوکرین کو جنگی طیارے بھی فراہم نہیں کیے جائیں گے۔ برسلز میں نیٹو اور یورپی یونین کے ہیڈ آفس میں رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ اور یوکرین کی مدد کا جائزہ لیا مزید پڑھیں