سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو لے جانے والا طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو لے جانے والا طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا، انجن میں خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔ سابق امریکی صدرٹرمپ کے طیارے کی نیو اورلینز میں ہنگامی لینڈنگ کرانا پڑی، خبر ایجنسی نے بتایا خلیج میکسیکو کے اوپر دوران پرواز طیارے کے انجن میں خرابی واقع مزید پڑھیں

یوکرین میں جو بھی ہم پر حملہ کرے گا جواب دینگے: ترجمان کریملن

یوکرین میں جنگ لڑتی روسی فوج نے متنبہ کیا ہے کہ یوکرین میں جو بھی ہم پر حملہ کرے گا اسے ہم نشانہ بنائیں گے۔ کریملن کے ترجمان دمتر پیسکوف نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین کی جانب سے روسی فوج پر ہتھیاروں سے حملہ کرنے کی تمام کوششیں روکیں گے اور سخت جوابی کارروائی مزید پڑھیں

روس یوکرین تنازعہ: بین الاقوامی تاجرروسی مارکیٹ چھوڑنے لگے

روس کی جانب سے یوکرین میں فوجی آپریشن شروع کرنے کے بعد بہت سے بین الاقوامی کاروباروں نے روسی مارکیٹ کو چھوڑنا شروع کردیا۔ تین درجن سے زائد بین الاقوامی کمپنیوں نے ملک میں اپنے آپریشنز کو کم کرنے یا معطل کرنے کا اعلان کیا، جن میں بڑی فضائی اور آٹو مینوفیکچررز، بڑی ٹیک اور مزید پڑھیں

سعودی وزارت حج و عمرہ کی بچوں پر عائد پابندی ختم

سعودی وزارت حج و عمرہ نے حرم مکی و مدنی میں کمسن بچوں کے داخلے پر عائد پابندی ختم کر دی۔ وزارت حج وعمرہ کے مطابق اس سال حج بڑی تعداد میں ادا کیا جائےگا بچوں کو مسجدالحرام اور مسجدالنبوی ﷺ میں داخلےکی اجازت بھی ہو گی۔ وزارت حج و عمرہ نے زائرین کے داخلے مزید پڑھیں

یوکرین تنازعہ: روس کی مغربی ممالک کو کھلی دھمکی

روس نے مغربی ممالک کو اپنے اور یوکرین کے درمیان جاری تنازع میں ایک اور کھلی دھمکی دے دی ہے۔ روس کی وزارت خارجہ کے شعبہ اقتصادی تعاون نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ روس نے پابندیاں لگائیں تو مغربی ممالک کو سخت مشکل اور تکلیف کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ روس مزید پڑھیں

سعودی عرب نے کاروبار اور ملازمتوں کے مواقع فراہم کر دئیے

دنیا بھر کے لوگوں کی بڑی تعداد سعودی عرب میں ملازمت کی خواہش رکھتی ہے کیونکہ کو یہاں تیل کی صنعت میں نوکریاں مل سکتی ہیں۔ اس کے علاوہ تعلیم خصوصاً آئی ٹی جیسے شعبوں میں ملازمتوں کے بھی مواقع ہیں۔ کورونا وبا کی شدت میں کمی کے بعد سعودی حکمرانوں کی توجہ معیشت کو مزید پڑھیں

فنی خرابی کے باعث پاکستان میں میزائل گرنے پر افسوس ہے، بھارتی وزارت دفاع نے معذرت کرلی

بھارتی وزارت دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ فنی خرابی کے باعث پاکستان میں میزائل گرنے پر افسوس ہے۔ بھارت نے پاکستانی حدود میں میزائل گرنے کا اعتراف کر لیا۔ انہوں نے کہا کہ 9 مارچ کو مرمت کے دوران حادثاتی طور پر میزائل چل گیا جس پر حکومت نے سخت نوٹس لیا مزید پڑھیں

بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر جموں و کشمیر میں گر کر تباہ

بھارتی فوج کا چیتا ہیلی کاپٹر جموں و کشمیر میں گر کر تباہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر گریز سیکٹر کے بروم علاقے میں گر کر تباہ ہوا،عملے کو بچانے کے لیے سیکورٹی فورسز روانہ ہو گئیں۔

پہلی بار ہنگری کی تاریخ میں خاتون صدر منتخب

ہنگری کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون صدر منتخب ہوگئیں، پارلیمنٹ نے جمعرات کو کیٹیلن نوواک کو ملک کی پہلی خاتون صدر کے طور پر منتخب کیا۔ جنہوں نے ارکان پارلیمنٹ سے 137 ووٹ حاصل کیے جبکہ مخالفت میں پڑنے والے ووٹوں کی تعداد 51 تھی۔ حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والی کیٹیلن اس مزید پڑھیں

کراچی کے بلدیاتی اداروں میں ہونے والی کرپشن کے کیسز سرد خانے کی نذر

احتساب عدالت سکھر نے بڑا کام کر دکھایا ترقیاتی کاموں میں خرد برد ثابت ہونے پر ٹی ایم اے سکھر کے ملازمین اور ٹھیکے داروں کو سزائیںکراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) ٹی ایم اے سکھر کے ترقیاتی فنڈز میں خرد برد کے الزامات ثابت ہونے پر احتساب عدالت نے فیصلہ سنا دیا ہے جس میں بدعنوانی کے مزید پڑھیں