امریکا کی یوکرین کےلیے 20 کروڑ ڈالرکی اضافی فوجی امداد

امریکا نے یوکرین کےلیے 20 کروڑ ڈالرکی اضافی فوجی امدادکی منظوری دے دی۔ امریکا جنوری 2021 سے اب تک یوکرین کو 1.2 ارب ڈالرکی فوجی امداد دے چکا ہے۔ دوسری جانب یوکرین کےصد ولودومیر زیلینسکی کا عرب میڈیا کو دیے گئے انٹر ویو میں کہنا تھا کہ روسی جارحیت کامقابلہ کرتے ہوئے 1300 یوکرینی فوجی مزید پڑھیں

یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے نکلنا مشکل ہو گیا

جنوبی اور مشرقی یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے نکلنا مشکل ہو گیا ہے۔ روسی فوج کی یوکرین کے مغربی علاقوں میں پیش قدمی جاری ہے اور روسی فوج نے ایک اور اہم شہر پر قبضہ کر لیا ہے۔ روس نے مقبوضہ یوکرینی علاقوں میں ریفرنڈم کروانےکا فیصلہ کیا ہے اور یوکرین کے جنوبی شہر مزید پڑھیں

کاسمیٹک ترقیاتی کام شہر کا انفراسٹرکچر نگل گئے

کاسمیٹک ترقیاتی کام شہر کا انفراسٹرکچر نگل گئے ترقیاتی کاموں کا معیار چیک کرنے کیلئے صوبائی سطح پر کمیٹی کا قیام ناگزیر ہوگیا ڈسٹرکٹ کی سطح پر ترقیاتی کاموں کا معیار جانچنے کا اختیار علاقائی معززین کی کمیٹی کو ہونا چاہیئے کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)کراچی میں کاسمیٹک ترقیاتی کاموں نے بگل بجا دیا ہے کہ بار مزید پڑھیں

سندھ کی سیاست میں تبدیلی کا امکان

سندھ کی سیاست میں تبدیلی کا امکانپیپلز پارٹی کی مفاہمتی سیاسی پالیسی پر سیاسی جماعتیں متفق کراچی کے حوالے سے تمام سیاسی جماعتیں پیپلز پارٹی سے نالاں ہیں پیپلز پارٹی کی قیادت کراچی کے مسائل دور کرنے کیلئے مل کر کام کرنے پر متفق ہے کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) وزیراعظم پاکستان عمران خان کیخلاف تحریک عدم مزید پڑھیں

امریکا میں موجود افغانستان کے سفارت خانے کی بندش

امریکا میں موجود افغانستان کا سفارت خانہ مالی مشکلات کے باعث آئندہ کچھ دنوں میں بند ہونے کا امکان ہے۔ امریکا میں افغان سفارت خانے کو شدید مالی مشکلات کا سامنے ہے جس کی وجہ سے اسے آنے والے ہفتے میں بند کر دیا جائے گا۔ رپورٹ میں امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیدار کا حوالہ مزید پڑھیں

عمان نے غیرملکیوں کی ویزا فیس میں 89 فیصد کمی کر دی

غیرملکیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ سلطنت عمان نے غیرملکیوں کی ویزا فیس میں 89 فیصد کمی کر دی۔ سلطان ہیثم بن طارق نے سرکاری خدمات کی قیمتوں کے تعین سے متعلق اہم شاہی فرمان جاری کیے ہیں جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ غیر ملکیوں کی طرف سے قابل ادا ویزا فیس میں مزید پڑھیں

یوکرین کے شہر ماریوپول کی ایک مسجد میں پناہ لینے والے ترکی شہری پھنس گئے

یوکرین کے شہر ماریوپول کی ایک مسجد میں پناہ لینے والے ترکی شہری پھنس گئے ہیں، یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کی جانب سے مسجد پر گولہ باری کی گئی ہے۔ ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ماریوپول کی ایک مسجد میں ترکی شہریوں نے پناہ لے لی ہے، انھوں نے امید مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ایک دن میں81 ملزمان کے سر قلم

سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزام میں ایک ہی دن میں 81 افراد کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق عبادت گاہوں اور سرکاری اداروں کو نشانہ بنانے، سیکیورٹی اہلکاروں کے قتل، بارودی سرنگیں بچھانے، اغوا، تشدد، عصمت دری اور مسلح ڈکیتی جیسے جرائم میں ملوث 81 افراد مزید پڑھیں

روس امریکی ہتھیاروں کی فراہمی پر نظر رکھے ہوئے ہے: روسی صدر پیوٹن

یوکرین جنگ کے حوالے سے امریکا اور روس کے آمنے سامنے آنے کا خدشہ پیدا ہونے لگا ہے۔ یوکرین جنگ کے حوالے سے امریکا اور روس کے آمنے سامنے آنے کا خدشہ پیدا ہونے لگا ہے۔ صدر پیوٹن نے امریکا کو یوکرین کو مہلک ہتھیاروں کی فراہمی سے باز رہنے کا کہہ دیا۔ صدر پیوٹن مزید پڑھیں

اقامہ سیز کیے جانے کے بعد تجدید سے متعلق سعودی حکام کا اعلامیہ جاری

سعودی حکام نے وضاحت کی ہے کہ عدالت کی جانب سے اقامہ سیز کرنے کے بعد، اقامے کی تجدید کے لیے لازمی ہے کہ اقامہ ہولڈر پر کسی قسم کی خلاف ورزی درج نہ ہو۔ جوازات کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک شخص نے دریافت کیا کہ جوازات میں کارکن کی اقامہ فائل سیز (ایقاف خدمات) مزید پڑھیں