امریکا نے پاکستان میں بھارتی میزائل گرنے کے معاملے پر تبصرے سے انکار کر دیا

امریکا نے پاکستان میں بھارتی میزائل گرنے کے معاملے پر تبصرے سے انکار کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ بھارتی وزارت دفاع نے واقعے کو حادثہ قرار دیا ہے، میزائل گرنے کے معاملے پر اس سے زیادہ کچھ نہیں کہہ سکتے۔ نیڈ پرائس کا بھارت میں یورنیم چوری کے واقعے سے اظہار مزید پڑھیں

کرپشن کراچی کے شہری مسائل کو حل کرنے میں رکاوٹ بن گئی

کرپشن کراچی کے شہری مسائل کو حل کرنے میں رکاوٹ بن گئیماضی میں اربوں روپے خرچ ہوئے لیکن انفراسٹرکچر پھر بھی سدھر نہ سکا ترقیاتی کاموں پر کمیشن کی مد میں لوٹی جانے والی رقم کے بعد لیپاپوتی ہی ہوسکتی ہے بلدیاتی سطح پر2010 کے بعد کراچی میگا پروجیکٹس سے بھی محروم ہے کراچی (خصوصی مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات کی باری یا عام انتخابات کی ہے تیاری

بلدیاتی انتخابات کی باری یا عام انتخابات کی ہے تیاریعمران خان وزیر اعظم ہونے کے باوجود جلسے جلوس میں مصروف ہیںزبانی گولہ باری سے سیاسی رہنماؤں کی بے عزتی کیا جانا معمول ہے عمران خان،محسن انسانیتﷺ پر درودوسلام پڑھنے میں بھی غلطی کر رہے ہیں اردو درست کرنے والے کا درس دینے والے کو فاش مزید پڑھیں

یوکرین کا 4 روسی طیاروں اور 3 ہیلی کاپٹرز کو مار گرانے کا بڑا دعویٰ

یوکرین کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں جن میں 4 روسی طیاروں اور 3 ہیلی کاپٹرز کو مار گرانا بھی شامل ہے۔ اسکائی نیوز کے مطابق یوکرین کی فوج نے سوشل میڈیا پر اپنی تازہ پوسٹ میں روسی فوج کو بڑے پیمانے پر نشانہ بنانے مزید پڑھیں

روسی حملے سے جاپانی کمپنیوں پرمنفی اثر

ٹوکیو:یوکرین پر روسی حملے سے جاپانی کمپنیاں بڑی مشکل میں پڑ گئی ہیں۔ یوکرین پر حملے کے باعث جاپانی کمپنیاں روس کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنے یا نہ رکھنے کے معاملے پر تذبذب کا شکار ہیں۔ غیر ملکی تجارت کے حوالے سے جاپان کی ایک تنظیم ’جیٹرو‘ نے روسی حملے کے اگلے دن ایک سروے مزید پڑھیں

امریکا میں پیٹرول پمپس پر بائیڈن کے اسٹیکر

واشنگٹن:امریکا میں پیٹرول کی قیمتوں میں انتہائی اضافے پر امریکی بلبلا اٹھے ہیں۔امریکیوں کا کہنا ہے کہ صدر بائیڈن کی پالیسیوں کے باعث ملک پیٹرول اور ایندھن کی آزادی سے محروم ہو گیا ہے۔ کیوں کہ وہ زیادہ قیمتوں کے ذریعے زیادہ ٹیکس وصول کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ امریکی جو بائیڈن کی پالیسیوں مزید پڑھیں

’سعودی عرب میں 2 اپریل کو پہلا روزہ ہوگا

سعودی ایمریٹس سوسائٹی کے چیئرمین اور عرب یونین برائے فلکیات کے رکن ڈاکٹر الابراہیمی الجروان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں رمضان کا چاند یکم اپریل کو نظر آنے کا امکان ہے اور پہلا روزہ 2 اپریل بروز ہفتے کو ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈاکٹر الابراہیمی کا کہنا ہےکہ مزید پڑھیں

روس کی مدد کا انجام برا ہوا گا، امریکا کی چین کو دھمکی

امریکا نے روس پر چین سے ہتھیار اور دیگر فوجی امداد لینے کا الزام عائد کیا ہے۔ امریکی عہدیدار کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اگر یوکرین پر جاری حملوں میں چین نے روس کی کسی طرح بھی مدد کی تو دونوں ممالک کو اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے۔ برطانوی میڈیا کے مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر باراک اوباما کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

سابق امریکی صدر باراک اوباما بھی کورونا کا شکار ہوگئے۔ باراک اوباما نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک پیغام میں بتایا ہے کہ آن کاکورونا ٹیسٹ مثب آیا ہے۔ سابق امریکی صدر باراک اوباما کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ باراک اوباما نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک پیغام میں بتایا ہے کہ مزید پڑھیں

یوکرین میں امریکی صحافی کا قتل

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں ایک امریکی صحافی کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا ہے جب کہ اس کا دوسرا صحافی ساتھی زخمی ہوا ہے جسے طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس نیوز کے مطابق کیف کے مضافات میں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں امریکی صحافی مزید پڑھیں