جنوبی افریقہ میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 300 سے زائد افراد ہلاک

جنوبی افریقہ کے صوبے کاوا زولو نیٹل میں گزشتہ چھ دہائیوں کی طوفانی بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب سے 300 سے زائد افراد ہلاک جبکہ سینکڑوں گھر تباہ اور ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے۔ اے ایف پی کے مطابق جنوبی افریقہ کے محکمہ موسمیات کے حکام نے اسے ملکی تاریخ کے بدترین مزید پڑھیں

پاک فوج کے ساتھ مضبوط تعلقات جاری رہنے کی توقع کرتے ہیں: پینٹاگون

پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ امریکا کے پاک فوج کے ساتھ مضبوط عسکری تعلقات ہیں اور ہمیں توقع ہے کہ یہ تعلقات جاری رہیں گے۔ پینٹاگون کے سینیئر عہدیدار کی جانب سے یہ تبصرہ شہباز شریف کے وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے کے 2 روز بعد سامنے آیا ہے، جنہوں نے گزشتہ مزید پڑھیں

بھارت میں ہندوانتہاپسندوں نے مسجد شہید کردی

بھارتی ریاست اترپردیش میں ہندوانتہاپسندوں نے مسجد شہید کردی۔ بھارت میں رام نوامی کے تہوار کے موقع ہندوں انتہاپسندوں کی جانب سے مسلمانوں کو ڈرانے دھمکانے ، مساجد اور گھروں پر حملوں کے واقعات رپورٹ کیے گئے ہیں۔اترپردیش میں ہندوانتہاپسندوں نے مسجد کوآگ لگا کرشہید کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: 2 ماہ کے بیٹے پر تشدد کرنے مزید پڑھیں

امریکا میں مہنگائی کا نیا ریکارڈ

امریکہ میں گزشتہ بارہ ماہ کے دوران افراط زر کی شرح میں 7.9 فیصد تک اضافہ ہوا جو ایک ریکارڈ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکہ میں گزشتہ چالیس سال میں ہونے والی مہنگائی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں ۔ امریکہ میں مہنگائی میں تیز ترین اضافہ یوکرین جنگ کے بعد ہوا ہے۔ مزید پڑھیں

امریکا: بروکلین شہر کے اسٹیشن پر فائرنگ، 20 افراد زخمی

امریکی شہر بروکلین کے سب وے اسٹیشن پر فائرنگ سے 13 افراد زخمی ہو گئے جب کہ اس مقام سے کئی دھماکہ خیز آلات بھی برآمد ہوئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق حملہ آور نارنجی رنگ کے لباس میں منہ پر گیس ماسک لگائے اسٹیشن میں داخل ہوا، حملہ آور نے فائرنگ مزید پڑھیں

بھارت کا انوکھا چور، سبزیاں لے کر فرار ہو گیا

بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر شاہ جہاں پور میں انتہائی عجیب واقعہ پیش آیا جہاں چور کوئی قیمتی زیور یا نقدی لے جانے کے بجائے لیموں چُرا لے گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چور سبزیوں کے گودام سے ناصرف مہنگی قیمت والے لیموں بلکہ دیگر سبزیاں بھی لے گئے جن کی قیمتیں ان دنوں مزید پڑھیں

سری لنکا غیر ملکی قرضوں تلے دب گیا

سری لنکا 51 بلین ڈالر کے بیرونی قرضوں تلے دب گیا ہے۔زرمبادلہ کی شدید قلت کے باعث سری لنکا غیر ملکی قرضہ اُتارنے کے لیے جدوجہد کررہا ہے۔ بحران زدہ سری لنکن حکومت کی جانب سے منگل 12 اپریل کو 51 بلین ڈالر کے بیرونی قرضوں کے مقروض ہونے کا بیان سامنے آیا، جہاں کمر مزید پڑھیں

امریکا کا شہباز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے پر اہم بیان سامنے آگیا

شہباز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے پر امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کسی ایک سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کرتے آئین کی پاسداری کے عمل کی حمایت کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کے وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

کوہ نور برطانیہ سے واپس کرنے کا مطالبہ

بھارت میں جاری آئی پی ایل میچز کے دوران سنیل گواسکر نے برطانیہ سے کوہ نور ہیرا واپس کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ یہ واقع راجستھان رائلز اور لکھنو سپر کے درمیان جاری میچ کے دوران پیش آیا، جس بھارت کے سابق کرکٹر نے لائیو اپنے ساتھی برطانوی کمنٹیٹر سے کوہ نور ہیرا واپس لانے مزید پڑھیں

روس سے تیل کی درآمدات میں اضافہ بھارت کے مفاد میں نہیں، امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو آگاہ کیا ہے کہ روس سے تیل کی درآمدات میں اضافہ بھارت کے مفاد میں نہیں ہے۔ رپورٹ کے مطابق پیر کو وائٹ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق یہ جو بائیڈن اور نریندر مودی کی پہلی ورچوئل سربراہی ملاقات تھی جس میں یوکرین کی مزید پڑھیں