بھارت میں ڈاکو کی اہلیہ کو گاؤں کا سربراہ منتخب

بھارت کے سابقہ ڈاکو ملکھان سنگھ کی اہلیہ للیتا سنگھ کو ریاست مدھیہ پردیش کے گاؤں کی بلا مقابلہ سرپنچ (سربراہ) منتخب ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملکھان سنگھ بھارتی شہر بھوپال کے سابق ڈاکو ہیں جنہوں نے سنہ 1982 میں ریاست مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ ارجن سنگھ کے ہاتھوں ہتھیار ڈالے تھے، اس مزید پڑھیں

بحری جہاز ڈوبنے سے ہزاروں بھیڑیں ڈوب کر ہلاک

سوڈان کی سواکن بندرگاہ پر مویشی لے جانے والا بحری جہاز ڈوبنے سے جہاز پر موجود ہزاروں بھیڑیں ڈوب کر ہلاک ہوگئیں۔ بندرگاہ حکام کے مطابق بھیڑیں سوڈان سے سعودی عرب برآمد کی جارہی تھیں۔ اطلاعات کے مطابق حادثے کی صورت میں بحری جہاز پر موجود تمام عملے کو بچا لیا گیا جبکہ ہزاروں بھیڑوں مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے ماسک کی پابندی ختم کر دی

سعودی حکومت نے حرمین شریفین کے علاوہ تمام بند مقامات (ان ڈور) میں ماسک کی پابندی ختم کر دی۔ عرب میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ مسجدالحرام اور مسجدنبوی ﷺ کے علاوہ بند مقامات پر ماسک کی پابندی اب ضروری نہیں رہی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے یہ فیصلہ کورونا کیسز مزید پڑھیں

مفاد پرستانہ سیاست کرنے والے ایم کیوایم اصل قیادت کے حوالے کریں، کارکنان کا موقف

ایم کیوایم پاکستان کی قیادت کو کارکنوں نے آڑے ہاتھوں لینا شروع کر دیا مفاد پرستانہ سیاست کرنے والے ایم کیوایم اصل قیادت کے حوالے کریں، کارکنان کا موقف اصل کے بعد ایم کیوایم کو کاروباری مرکز بنا دیا گیا ہے، کارکنان ایم کیوایم پاکستان کوئی مطالبہ نہیں منواسکتی، کارکنان ذاتی مفادات حاصل کر کے مزید پڑھیں

یوکرین کے ساتھ جنگ کے پہلے 100 دن، روس نے ایندھن کی برآمدات سے 93 بلین ڈالر کمائے

روس نے یوکرین سے جنگ کے پہلے 100 دنوں میں ایندھن کی برآمدات سے 93 بلین ڈالر کمائے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات پر نظر رکھنے والے ادارے کی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی پابندیوں کے باوجود روس سے پیٹرول خریدنے والوں میں مزید پڑھیں

روس یوکرین جنگ کی وجہ سے جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا خطرہ بڑھا ہے: سپری رپورٹ

اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ (سپری) کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سرد جنگ کے بعد پہلی بار دنیا میں آئندہ چند برس میں جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا امکان ہے۔ سپری کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روس یوکرین جنگ کی وجہ سے جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا خطرہ مزید پڑھیں

مذ ہبی رہنماوں کا بھارتی مسلمانوں سے احتجاج ختم کرنے کی درخواست

بھارت میں مخصوص اسلامی گروپوں اور مساجد کے رہنماؤں نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ برسرِ اقتدار ہندو قوم پرست بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) کے دو اراکین کی جانب سے پیغمبرِ اسلامﷺ سے متعلق گستاخانہ ریمارکس کے خلاف احتجاج ختم کردیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی عوام کے بڑے مزید پڑھیں

روس، یوکرین جنگ میں تیزی، 22 یوکرینی شہری مارے گئے

مشرقی یوکرینی شہر سیوئروڈونیسٹک میں روسی اور یوکرینی افواج کے مابین گھمسان کی لڑائی بدستور جاری ہے۔روسی حملوں میں اب تک 22 یوکرینی شہری مارے گئے ہیں۔ لوہانسک کے گورنر نے بتایا ہے کہ شہر کے صنعتی علاقے اور کیمیکل پلانٹ پر ابھی تک یوکرین کا کنٹرول برقرار ہے۔ اس پلانٹ میں سینکڑوں شہری پناہ مزید پڑھیں

روس کا میزائل حملے میں یوکرینی اسلحہ ڈپو تباہ کرنے کا دعویٰ

روس نے یوکرین میں میزائل حملے میں اسلحہ ڈپو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کے مغربی قصبے میں روسی میزائل حملے سے 22 افراد زخمی ہوگئے۔ یوکرینی حکام کے مطابق مغربی قصبے میں روس نے ہفتے کے روز چار میزائل فائر کیے تھے، حملے میں فوجی تنصیب مزید پڑھیں

گستاخانہ بیان پر احتجاج کرنے والے مسلم رہنماؤں کے گھر مودی سرکار نے مسمار کردیے

بھارت میں انتہا پسندی کے خلاف مسلمانوں کی آواز کو دبانے کے لیے مودی حکومت کے نئے ہتھکنڈے سامنے آ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گستاخانہ بیانات کے خلاف احتجاج کرنے والے مسلمانوں کے گھر گرائے جانے لگے ہیں اور اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ویڈیوز بھی وائرل ہو رہی ہیں جس میں دیکھا مزید پڑھیں