نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان پر چین کے ردعمل کے بعد امریکا کا موقف سامنے آگیا

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی ایشیائی ممالک کے دورے پر آج تائیوان پہنچیں گی اور اس حوالے سے چین اور امریکا کے درمیان شدید کشیدگی دکھائی دے رہی ہے۔ چین کی جانب سے نینسی پلوسی کے متوقع دورہ تائیوان پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا تھا جس پر امریکی وزیر خارجہ انٹونی مزید پڑھیں

امریکہ میں سیلاب سے 37 افراد جاں بحق

امریکہ میں شدید بارشوں اور سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 37 تک جا پہنچی، اب تک 10 ہزار سے زائد گھروں اور عمارتوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے۔ محکمہ موسمیات نے مزید بارش اور طوفان آنے کی پیش گوئی کی ہے، ریسکیو حکام کی جانب سے سیلاب میں پھنسے افراد کو کشتیوں کی مزید پڑھیں

دبئی کے ولی عہد کا پاکستانی رائیڈر کو خراج تحسین

دبئی میں مقیم پاکستانی رائیڈر عبدالغفور کی ایک نیکی نے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد کے دل میں گھر کرلیا۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والے رائیڈر عبدالغفور آرڈر لیے ایک مصروف سڑک سے گزر رہے تھے کہ انہوں نے دیکھا روڈ کے بالکل بیچ میں اینٹیں گری ہوئی ہیں جس سے کوئی بڑا حادثہ مزید پڑھیں

جو بائیڈن ایک ہفتے کے دوران دوسری بار کورونا کا شکار ہوگئے

امریکی صدر جو بائیڈن ایک ہفتے کے دوران دوسری بار کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ایک بار پھر کورونا کا شکار ہو گئے ہیں۔وائٹ ہاؤس کی طرف سے صدارتی معالج ڈاکٹر کیون او کانر کی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ صدر بائیڈن کا ہفتے کی صبح کیا جانے والا مزید پڑھیں

معاہدے کی شرائط کی خلاف ورزی؛ روسی کمپنی ‘گیزپروم’ نے لیٹویا کو گیس کی سپلائی بند کردی

گیس پیدا کرنے والی روسی کمپنی ‘گیزپروم’ نے معاہدے کی شرائط کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے لیٹویا کو گیس کی سپلائی بند کردی ہے جب کہ بالٹک ریاست کا کہنا ہے کہ روس کے اس اقدام سے اس کی گیس کی فراہمی زیادہ متاثر نہیں ہوگی۔ روس پہلے ہی پولینڈ، بلغاریہ، فن لینڈ، مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے سری لنکا کو قرض دینے سے انکار کردیا

آئی ایم ایف نے شدید مالی بحران کے شکار ملک سری لنکا کو نیا قرض دینے سے انکار کرتے ہوئے کہ جب تک تباہ حال معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے سخت اور ناگزیر اصلاحات نہیں کرلیتا تب تک مالی امداد ناممکن ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انٹرنیشل مانیٹرنگ فنڈ نے دیوالیہ ملک مزید پڑھیں

افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول کھلوانے کے لیے طالبان کو راضی کرنے میں پاکستان کے کردار کی تعریف

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مل کر طالبان کو لڑکیوں کو واپس اسکول جانے کی اجازت دینے پر قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ’’امریکا- افغان کنسلٹیو میکانزم‘‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں مزید پڑھیں

وڈیو: کابل میں ڈومیسٹک میچ کے دوران اسٹیڈیم میں دھماکہ، 4 افراد زخمی

ڈومیسٹک کرکٹ میچ کے دوران کابل کرکٹ اسٹیڈیم میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) کے چیف ایگزیکٹیو نصیب خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شپیزا لیگ میں دو ٹیموں کے درمیان میچ جاری تھا کہ اس مزید پڑھیں

بنگلادیش میں ٹرین نے اسکول بس کو کچل دیا، 11 افراد جانبحق

چٹاگانگ میں ٹرین نے طالب علموں اور اساتذہ سے بھری منی بس کو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ گزشتہ روز بنگلا دیش کے ضلع چٹاگانگ میں اس وقت پیش آیا جب طالب علموں اور اساتذہ سے بھری بس مزید پڑھیں

آگ سے کھیلنے والے جل جائیں گے، تائیوان کے معاملے پر چین کی امریکا کو وارننگ

تائیوان کے معاملے پر امریکی اور چینی رہنماؤں کے مابین دو گھنٹے تک جاری رہنے والی کال کے دوران ایک دوسرے کو خبردار کیا ہے۔ چین نے تائیوان کے مسئلے پرامریکا کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ آگ سے کھیلنے والے جل جائیں گے۔ عالمی میڈیا کے مطابق چینی صدرشی جن پنگ نے امریکی مزید پڑھیں