امریکہ میں سیلاب سے 37 افراد جاں بحق

امریکہ میں سیلاب
امریکہ میں شدید بارشوں اور سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 37 تک جا پہنچی، اب تک 10 ہزار سے زائد گھروں اور عمارتوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے۔ محکمہ موسمیات نے مزید بارش اور طوفان آنے کی پیش گوئی کی ہے، ریسکیو حکام کی جانب سے سیلاب میں پھنسے افراد کو کشتیوں کی مدد سے نکالا جارہا ہے،…
Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet