چین اور روس کے درمیان تجارتی حجم میں اضافہ

چین نے روسی توانائی کی درآمدات میں اضافہ کر دیا ہے، یورپی ممالک کی جانب سے روسی گیس پر انحصار محدود کرنے کی کوششوں کے درمیان چین اور روس کے درمیان تجارتی تعلقات مزید فروغ پا رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین روس سے توانائی کی بڑی مقدار درآمد کر رہا ہے، مسلسل تیسرے مزید پڑھیں

عالمی سطح پر مہنگائی میں کمی کیلئے روسی اجناس کا منڈیوں تک پہنچنا ضروری ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں اجناس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہوا رہا ہے اور عالمی سطح پر مہنگائی میں کمی کے لیے روس سے اجناس کا منڈیوں تک پہنچنا بہت ضروری ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ترکی کے دارالحکومت مزید پڑھیں

صومالیہ: شدت پسندوں کے حملے میں 21 افراد ہلاک

صومالیہ کے دارحکومت موغا دیشو میں ہوٹل پر شدت پسندوں کے حملے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک جبکہ 117 افراد زخمی ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صومالی حکام کا کہنا ہے کہ حملے کا شکار ہوٹل میں دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن ختم ہو گیا ہے اور یرغمال بنائے ہوئے تمام افراد کو مزید پڑھیں

بھارت میں 3 دن سے جاری طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 50 افراد ہلاک

بھارت میں 3 دن سے جاری طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ہے جس کے نتیجے میں اب تک 50 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت کے مشرقی اور شمالی ریاستوں میں 3 دن سے طوفانی بارشیں جاری ہیں جبکہ پہاڑوں سے پانی کا ریلہ رہائشی علاقوں میں مزید پڑھیں

روسی خوراک اور کھاد کو عالمی منڈیوں تک بلا روک ٹوک رسائی دینا ہے: انتونیو گوتیرس

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ حکومتیں اور نجی شعبے گزشتہ مہینے ہونے والے ایک معاہدے کے تحت روسی خوراک اور کھاد کے ساتھ ساتھ یوکرینی اناج عالمی منڈیوں میں لانے کے لیے تعاون کریں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق انتونیو گوتیریس نے استنبول میں ایک نیوز مزید پڑھیں

ترکیہ میں خوفناک حادثہ، صحافیوں سمیت 32 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

ترکیہ کے جنوب مشرقی علاقے میں مسافر بسوں کے مختلف خوف ناک حادثوں میں صحافیوں اور امدادی کارکنوں سمیت 32 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ترک حکام نے بتایا کہ بس ایسے مقام پر حادثے کا شکار ہوئی جہاں پہلے ہی حادثہ پیش آچکا تھا۔ جنوب مشرقی مزید پڑھیں

میانمار کا روس سے سستے داموں پٹرول خریدنے کا فیصلہ

میانمار نے تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر روس سے تیل درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق میانمار میں گزشتہ برس جمہوری حکومت کا تختہ الٹ کر قابض ہونے والے فوجی حکمراں کے ترجمان نے بتایا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی عالمی قیمتوں کے باعث روس مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں لوگ غصیلے کینگروز سے خوفزدہ

میں کوئنزلینڈ فریزر کوسٹ کے پاس ایک چھوٹا سا سرسبز علاقہ ہے جہاں کے لوگ اب شام کی چہل قدمی سے خوفزدہ ہیں کیونکہ یہاں چھوٹے بڑے کینگروؤں کے حملے بڑھتے جارہے ہیں۔ یہاں تک کہ ایک گھر کے لان میں ایک ساتھ 15 کے قریب کینگرو ڈیرہ جمائے بیٹھے تھے اور کسی طرح ہلنے مزید پڑھیں

شام میں دھماکا سے 19 افراد جاں بحق

شام کے شمالی علاقے میں مارکیٹ میں دھماکے سے 19 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق شام کے شمالی علاقے کے سرحدی قصبے ال باب کے مارکیٹ میں دھماکے سے 19 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے متعدد افراد کی حالت نازک ہے۔ حکام مزید پڑھیں

امریکا: رشوت کے الزام میں دو ججوں پر کروڑوں ڈالرز جرمانہ

امریکا کی ایک عدالت نے دو سابق ججوں مائیکل کوناہن اور مارک سیواریلا کو رشوت لینے کے جرم میں 20 کروڑ ڈالرز کا جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق ریاست پنسلوانیا کے دو سابق ججوں کے خلاف ’کِڈز فار کیش‘ کیس میں بھاری رشوت لینے کے الزام کی سماعت ہوئی مزید پڑھیں