تائیوان پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، چین نے حملہ کیا توامریکا تائیوان کا دفاع کرے گا: جوبائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ تائیوان کے بارے میں امریکا کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے، چین کے حملے کی صورت میں امریکا تائیوان کا دفاع کرے گا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک انٹرویو میں کہا کہ چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو امریکی افواج تائیوان کا دفاع کریں مزید پڑھیں

جاپان میں سمندری طوفان سے تباہی پر وزیراعظم کا اظہارافسوس

وزیر اعظم شہباز شریف نے جاپان میں سمندری طوفان سے تباہی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو موسمیاتی تبدیلی کی ہولناکیوں سے بیدار ہونے کی ضرورت ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ جاپان کے عوام سمندری طوفان نان مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کو آج ونڈزر کیسل میں سپرد خاک کیا جائے گا

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کو آج ونڈزر کیسل میں سپرد خاک کیا جائے گا، ان کی آخری رسومات آج ویسٹ منسٹر ایبے میں ادا کی جائیں گی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ملکہ برطانیہ الزبتھ کو ونڈزر کیسل میں سپرد خاک کرنے کے انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ بادشاہ چارلس ملکہ برطانیہ الزبتھ کی بادشاہت کے خاتمے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی شاہ چارلس سوئم سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف نے شاہ چارلس سوئم سے بکنگھم پیلس میں ملاقات کرکے ملکہ الزبتھ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہباز شریف نے کہا کہ ملکہ الزبتھ دولت مشترکہ ممالک کے شہریوں کے لیے تحریک اور طاقت کا سرچشمہ تھیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام کی ملکہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شہبازشریف کی جوبائیڈن سے ملاقات ہوگی

وزارت خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم یو این سیکرٹری جنرل اور امریکی صدر کے استقبالیے میں شرکت کریں گے جہاں ان کی امریکی صدر سے بھی بات چیت ہوگی۔ اعلامیےکے مطابق اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے77 ویں اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب 23 ستمبرکو ہوگا، وزیراعظم اپنے خطاب میں مزید پڑھیں

بھارت کو بڑی سفارتی ناکامی، کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم

بھارت کو بڑی سفارتی ناکامی کا سامنا کر نا پڑ گیا۔ بھارت کی خالصتان ریفرنڈم رکوانے کی ساری کوششیں بے کار گئیں۔ کینیڈین حکومت نے خالصتان ریفرنڈم رکوانے سے انکار کردیا۔ کینیڈین حکومت کا کہنا ہے کہ خالصتان ریفرنڈم کو روکا نہیں جاسکتا، لوگوں کو آزادی اظہار کی اجازت ہے۔ کینیڈین حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں

پاکستان کے سیلاب متاثرین کو دی گئی امداد آٹے میں نمک کے برابر ہے: امریکی سینیٹر

امریکی سینیٹر باب مینڈز نے کہا ہے کہ پاکستان کے سیلاب متاثرین کو دی گئی امداد آٹے میں نمک کے برابر ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سینٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر باب مینڈز نے جوبائیڈن انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان میں تباہ کن سیلاب کے بعد کی صورتحال سے نمٹنے مزید پڑھیں

آسٹریلیا کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے مزید 30 لاکھ ڈالرز امداد کا اعلان

آسٹریلیا نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے مزید 30 لاکھ ڈالرز امداد کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلین وزیر برائے بین الاقوامی ترقی پیٹ کونرے نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سیلاب سے پاکستان کا ایک تہائی حصہ متاثر ہو رہا ہے اور سیلاب سے مزید زندگیاں، خوراک اور فصلیں مزید پڑھیں

برطانیہ کے 100 سے زائد سینما گھر ملکہ کی آخری رسومات دکھائیں گے

برطانیہ کے 100 سے زائد سینما گھر ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات دکھائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ پارکس، چوک ، گرجا گھروں میں بھی آخری رسومات دیکھنے کیلئے بڑی اسکرینیں لگائی جائیں گی۔ ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کو تین ٹی وی چینلز پر بھی براہ راست دکھایا مزید پڑھیں

امریکا میں دو چھوٹے طیارے فضا میں ٹکرا گئے

امریکی ریاست کولوراڈو میں دو چھوٹے طیارے فضا میں میں ٹکرا گئے جس کے باعث 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ ریاستی دارالحکومت ڈینور کے شمال میں 30 میل کی دوری پر ہوا۔ دونوں طیاروں کا ملبہ قریبی علاقے سے مل گیا ہے۔ تاہم حادثے میں مارے جانیوالے تینوں افراد مزید پڑھیں