شعیب اختر کا عمر اکمل کیلئے بولنا مہنگا پڑگیا، سابق فاسٹ باؤلر کی لگ گئی پیشی

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کےخلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر دیا ہے۔ تفضل رضوی کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہزاروں کیسز لڑے اور کئی دفعہ ایسا ہوا کہ مخالفین نے بھی مجھ سے رائے لی۔ شعیب اختر نے بھی مجھ سے مزید پڑھیں

وسیم اکرم نے لاک ڈاؤن میں پیسرز کا حوصلہ بڑھا دیا

وسیم اکرم نے لاک ڈاؤن میں پیسرز کا حوصلہ بڑھا دیا، آن لائن سیشن میں سابق کپتان نے ڈسپلن اور خود اعتمادی کے ساتھ بے خوف ہوکر میدان میں اترنے کا مشورہ دیا۔ پی سی بی نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھروں تک محدود قومی اور اْبھرتے ہوئے کرکٹرز کی رہنمائی کیلیے آن لائن مزید پڑھیں

شعیب اختر نے عمر اکمل پر تین سال پابندی کے متعلق ایسا کیا کچھ کہہ دیا کہ کرکٹ کے حلقوں میں ایک نئی بحث چھڑ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باﺅلر شعیب اختر مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کے حق میں سامنے آ گئے ہیں اور ان پر عائد 3 سالہ پابندی کی مخالفت کر دی ہے۔  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل پر تین سالہ مزید پڑھیں

عمراکمل بھی باضابطہ طور پر بے وقوفوں کی فہرست میں شامل ہوگئے: رمیز راجہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و کمنٹیٹر رمیز راجہ میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں سزا پانے والے کرکٹر عمر اکمل پر پھٹ پڑے۔ عمر اکمل کی سزا کے حوالے سے رمیز راجہ نے ٹوئٹر پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ So Umar Akmal officially makes مزید پڑھیں

انتظار کی گھڑیاں اختتام کے قریب، اولمپکس سے متعلق اہم اعلان متوقع

جاپان میڈیکل ایسوسی ایشن کے سربراہ یوشیتکے یوکوکورا نے خبردار کیا ہے کہ اگر کورونا وائرس کی ویکسین دریافت نہیں کی جاتی تو اگلے سال بھی اولمپکس کا انعقاد مشکل ہو گا۔ یوکوکورا کا کہنا تھا وہ یہ نہیں کہہ رہے کہ جاپان کو اولمپکس کی میزبانی کرنی چاہئے یا نہیں، لیکن ایسا کرنا مشکل مزید پڑھیں

رونالڈینیو گہرے صدمے کا شکار، جیل سے رہائی کے بعد ساری روداد سنا دی، مداح آبدیدہ ہوگئے

سابق معروف برازیلین اسٹار فٹبالر رونالڈینیو نے جیل سے رہائی کے بعد خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ جب معلوم ہوا کہ میرے اور میرے بھائی کا پاسپورٹ جعلی ہے تو شدید صدمہ پہپنچا۔ رونالڈینیو نے پیراگوئے کے مقامی ہوٹل میں ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ان کو نہیں پتہ تھا کہ مزید پڑھیں

میرے بھائی کو سنائی جانے والی سزا بہت سخت ہے: کامران اکمل

پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے عمر اکمل کو تین سال کی سزا سنائے جانے کے بعد رد عمل دیتے ہوئے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کا کہنا ہے کہ میرے بھائی کو سنائی جانے والی سزا بہت سخت ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل کا مزید کہنا تھا کہ وہ مزید پڑھیں

سچن ٹنڈولکر کا ناٹ آؤٹ سابق امپائر کی نیندیں حرام کرگیا، ائین گولڈ نے اہم بیان داغ دیا

سابق امپائرائین گولڈ نے کہا کہ وہ بھارتی بلے بازسچن ٹنڈولکر کو 2011 کے ورلڈ کپ سیمی فائنل میں آؤٹ دینے کے فیصلے پر آج بھی قائم ہیں۔ کرکٹ ورلڈکپ2011 کا سیمی فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان بھارتی شہر موہالی میں کھیلا گیا تھا جس میں سچن ٹنڈولکر سعید اجمل کے ہاتھوں ایل بی مزید پڑھیں

پی سی بی نے عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے میچ فکسکنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں کرکٹر عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد کردی۔ کرکٹر عمراکمل پر 3سال کے لیے ہرقسم کی کرکٹ پرپابندی عائد ہوگی۔ پی سی بی ڈسپلنری پینل نےعمراکمل کےخلاف کیس کا فیصلہ سنایا جس مزید پڑھیں

کون سے بھارتی کرکٹر بابر اعظم کے گن گانے لگے؟ تفصیل اس خبر میں

بھارت میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور نامور بیٹسمین بابر اعظم کی فین فالوننگ بڑھنے لگی، یکے بعد دیگر بھارتی کرکٹرز بابر اعظم کی صلاحیتوں کے معترف ہونے لگے۔ اپنی شاندار بیٹنگ سے دنیا بھر میں ڈھاک بٹھانے والے بابراعظم بھارتی پلیئرز کے دلوں میں بھی بسنے لگے، وسیم جعفر، یوراج سنگھ سمیت دیگر مزید پڑھیں