کرکٹ کی دنیا میں عمران خان کا سحر کھلاڑیوں پر ابھی تک سوار، سابق کرکٹرز نے کیا خواہشات کا اظہار

سابق آل راؤنڈرز اظہر محمود اور عبدالرزاق نے عمران خان کے ساتھ ڈریم پیئر بنانے کی خواہش ظاہر کردی۔ پاکستان کی جانب سے 21 ٹیسٹ میچوں میں 900 رنز اور 39 وکٹیں حاصل کرنے والے سابق آلراؤنڈر اظہر محمود نے ماضی کے عظیم کھلاڑیوں میں سے عمران خان کے ہمراہ اپنی ڈریم جوڑی بنانے کی مزید پڑھیں

اظہرعلی نے اپنا بیٹ اور شرٹ بائیس لاکھ روپے میں نیلام کردی

ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا بیٹ اور شرٹ 22 لاکھ روپے میں نیلام ہوگئے یہ رقم کورونا وائرس کے متاثرین کی امداد پر خرچ کی جائے گی۔ اظہر علی کے بیٹ اور شرٹ کی نیلامی سے بائیس لاکھ روپے جمع ہوگئے ہیں۔ جس میں سے 10 لاکھ روپے میں نیلام ہونے والا بیٹ مزید پڑھیں

ٹینس کھلاڑیوں کےلئے کورونا فنڈ کا اعلان

ٹینس کی عالمی تنظیموں اور فیڈریشنز کی جانب سے کورونا سے متاثرہ کھلاڑیوں کےلئے فنڈز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ فنڈز پاکستان سمیت دنیا بھر کے آٹھ سو سے زائدکھلاڑیوں میں تقسیم کیا جائے گا۔ اے ٹی پی، ڈبلیو ٹی اے، آئی ٹی ایف اور چاروں گرینڈ سلامز (ومبلڈن، آسٹریلین اوپن، یو ایس اوپن اور مزید پڑھیں

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان حاجرہ خان نےایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان حاجرہ خان نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کا تیسرا اعزازاپنے نام کرلیا۔ دوہزار چودہ سے پاکستان ویمن ٹیم کی قیادت کرنے والی ستائیس سالہ حاجرہ خان کونیا ریکارڈ قائم کرنے پر عالمی ادارے نے سند جاری کردی۔ حاجرہ خان نے بتایا کہ گزشتہ سال فرانس کے شہر لیون میں انہتر مزید پڑھیں

شعیب اختر نے نسیم شاہ کے ساتھ جوڑی بنانے کی خواہش ظاہر کردی

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کے ساتھ جوڑی بنانے کی خواہش ظاہر کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ماضی کے کھلاڑیوں کے ساتھ ڈریم پیئرز کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے جس میں شائقین کرکٹ کے علاوہ کرکٹرز بھی مزید پڑھیں

ہر کسی سے غلطی ہوتی ہے اور مجھ سے بھی ہوئی، اس پر افسوس ہے: محمد آصف

فاسٹ بولر محمد آصف کہتے ہیں کہ پی سی بی نے مجھے بچانے کی کوشش تک نہيں کہ جبکہ محمد عامر کو دوسرا موقع ديا گيا۔ محمد آصف نے کہا کہ کرکٹ ميں آيا تو دنيا ہلا کر رکھ دی تھی اور آج بھی اسی کے بارے ميں سوچنا پسند کرتا ہوں۔ کيرئير جس طرح مزید پڑھیں

محمد یوسف اور یونس خان مقبول ترین مڈل آرڈر ٹیسٹ پیئر قرار

محمد یوسف اور یونس خان مقبول ترین مڈل آرڈر بلے باز قرار پائے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ڈریم مڈل آرڈر پلیئرز بنانے کے لیے پوسٹ پر 8 لاکھ سے زیادہ سوشل میڈیا صارفین نے اپنی راے دی۔ شائقین نے انضمام الحق اور محمد یوسف کی جوڑی کو دوسرا نمبر دیا۔ جاوید میاں مزید پڑھیں

وسیم اکرم نے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے ساتھ جوڑی بنانے کی خواہش ظاہر کر دی

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کے ساتھ جوڑی بنانے کی خواہش ظاہر کر دی۔ ‏ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ماضی کے کھلاڑیوں کے ساتھ ان دنوں پرکٹ بنانے کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے جس میں شائقین کرکٹ کے علاوہ کرکٹرز بھی حصہ مزید پڑھیں

ارجنٹائن: مشہورفٹبالر پاؤلو دیبالا کا چوتھی بار بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

ارجنٹینا کے مشہور فٹ بالر پاؤلو دیبالا کا چوتھی بار کیا جانے والا کورونا ٹیسٹ پھر مثبت آگیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق اٹلی کے مشہور کلب یووینٹس کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑی اور ان کی دوست اوریانا گزشتہ 6 ہفتوں سے وائرس کا شکار ہیں۔ برطانوی ادارے کی رپورٹ مزید پڑھیں

سرے کاؤنٹی نے لیگ اسپنر شاداب خان کے ساتھ معاہدہ منسوخ کردیا

سرے کاؤنٹی نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان کے ساتھ معاہدہ منسوخ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے اثرات کھیل اور کھلاڑیوں پر بھی پڑنے لگے، کرونا کے باعث سرے کاؤنٹی نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان کے ساتھ معاہدہ منسوخ کردیا۔ کاؤنٹی کے ڈائریکٹر نے کہا ہے مزید پڑھیں