ایشیا کپ: سری لنکا کیخلاف میچ میں اہم پاکستانی کھلاڑی کی شرکت مشکوک  

ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف میچ میں اہم پاکستانی کھلاڑی کی شرکت مشکوک ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکا کے خلاف میچ میں سلمان علی آغا کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے، سعود شکیل کو سلمان علی آغا کی جگہ کھلائے جانے کا امکان ہے۔ گزشتہ روز سلمان علی آغا کو مزید پڑھیں

ایشیا کپ: پاکستان کے 2 اہم کھلاڑی ایونٹ سے باہر ہونے کا خدشہ

ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں بھارت سے شکست کے بعد پاکستان ٹیم کو ایک اور دھچکا لگ گیا، گرین شرٹس کے 2 فاسٹ بولرز کے ایشیا کپ سے باہر ہونے کا خدشہ ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکا کے خلاف ایونٹ کے اہم ترین میچ میں پاکستان کے 2 فاسٹ بولرز کی شرکت مشکوک ہوگئی مزید پڑھیں

بھارت سے شکست پر قومی ٹیم کے ہید کوچ کا اہم بیان سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈبرن نے بھارت سے پاکستان کی بڑی شکست کو سبق قرار دیا ہے۔ پیر کو ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت نے پاکستان کو 228 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دی، بھارت کے 356 رنز کے جواب میں قومی ٹیم 32 اوورز میں صرف 128 مزید پڑھیں

ایشیاکپ: ویرات کوہلی نے ایک اور شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا

بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل میں تیز ترین 13 ہزار رنز مکمل کرلیے۔ کولمبو میں جاری ایشیا کپ 2023 سپرفور میں پاکستان کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل کی47 ویں سنچری اسکورکی۔ ویرات کوہلی300 سے کم ون ڈےاننگز میں 13ہزار رنزبنانے والے پہلےکرکٹر بن گئے ہیں، مزید پڑھیں

ایشیا کپ: قومی ٹیم کے اہم فاسٹ بولر انجری کا شکار ہوگئے

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر انجری کے باعث ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ کے دوران بولنگ نہیں کروائیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فاسٹ بولر حارث رؤف ان فٹ ہو گئے ہیں لہذا وہ بھارت کے خلاف میچ میں بولنگ مزید پڑھیں

ایشیا کپ: ریزرو ڈے پر بھی بارش، پاک بھارت میچ تاخیر کا شکار

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے ریزرو ڈے میچ کے لیے بھارتی اور پاکستانی کرکٹ ٹیم اسٹیڈیم میں موجود ہیں اور ہلکی بارش ہورہی ہے۔ ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے ریزرو ڈے میچ کے لیے پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں اسٹیڈیم پہنچ گئی ہیں، پرایما داسا اسٹیڈیم بارش کی وجہ سے مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کا بمراہ کو بیٹے کی پیدائش پر تحفہ

ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے بھارتی بولر جسپریت بمراہ سے ملاقات کی۔ شاہین آفریدی نے جسپریت بمراہ کو بیٹے کی ولادت پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ شاہین نے بمراہ کے بیٹے کیلئے تحفہ دیا اور کہا کہ یہ میری مزید پڑھیں

آئی سی سی ورلڈ کپ کیلئے نیوزی لینڈ اسکواڈ کا اعلان، اہم کھلاڑی کی واپسی

رواں برس بھارت میں شیڈول انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے لیے نیوزی لینڈ نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، کین ولیمسن کی واپسی ہوئی ہے۔ نیوزی لینڈ کے 15 رکنی اسکواڈ کی قیادت تجربہ کار کھلاڑی کین ولیمسن کریں گے جبکہ ٹوم لیتھم ورلڈ کپ میں کیوی ٹیم کے نائب مزید پڑھیں

ایشیا کپ کے ٹکٹس کی قیمتوں میں 95 فیصد تک کمی

سری لنکا کرکٹ نے ایشیا کپ کے اخراجات میں 40فیصد اضافے کے باوجود خالی اسٹیڈیم میں شائقین کو راغب کرنے کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں میں 95 فیصد تک کمی کر دی۔ کولمبو کے 35ہزار گنجائش کے حامل آر پریماداسا اسٹیڈیم میں ہفتے کے روز بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان سپر فور راؤنڈ مزید پڑھیں

ایشیا کپ: پاک بھارت ریزرو ڈے میچ سے قبل کولمبو میں موسم کیسا رہے گا؟

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کل بارش کے باعث ادھورا رہ جانے والا میچ آج پھر کھیلا جائیگا تاہم کولمبو میں آج بھی بارش کی پیشگوئی ہے۔ ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں روایتی حریفوں کے درمیان کل ہونے والا پاک بھارت ٹاکرا بارش کی مداخلت کے مزید پڑھیں