غیر جانبدار صحافت، ہر لمحہ باخبر

Advertisement

ویمن کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان اور پشاور میں پی ایس ایل 12 کا افتتاح

ویمن کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان اور پشاور میں پی ایس ایل 12 کا افتتاح
​لاہور / پشاور: پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) نے 27-2026 کے سیزن کے لیے 8 ویمن کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے تاکہ خواتین کرکٹ کو مزید مستحکم کیا جا سکے۔
​دوسری جانب چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (PSL 12) کی افتتاحی تقریب پشاور میں منعقد کی جائے گی۔ اس سلسلے میں خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور کے ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا سابقہ فیصلہ واپس لیتے ہوئے اسٹیڈیم کا اصل نام بحال کر دیا ہے۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے