COVID-19: Lockdowns give Europe’s cities cleaner air

Air pollution has decreased in urban areas across Europe during lockdowns to combat the coronavirus, new satellite images showed on Monday, but campaigners warned city-dwellers were still more vulnerable to the epidemic. Cities including Brussels, Paris, Madrid, Milan and Frankfurt showed a reduction in average levels of noxious nitrogen dioxide over March 5-25, compared with مزید پڑھیں

کورونا وائرس: قرنطینہ سے بھاگنے والے شخص کے کاٹنے سے خاتون جاں بحق

کورونا کا مشتبہ مریض تھا اور اُسے قرنطینہ میں رکھا گیا تھا جس کے دوران وہ سینٹر سے فرار ہوگیا۔ بھارتی ریاست تامل ناڈو کےشہر چینائی میں کورونا کے متشبہ مریض کے کاٹنے سے 80 سالہ خاتون ہلاک ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مانی کندن نامی شخص کورونا کا مزید پڑھیں

کورونا وائرس؛ جرمن ریاست ہیسے کے وزیر خزانہ تھامس شیفر نے کیوں خودکشی کی؟ اہم وجہ سامنے آ گئی

جرمنی میں ایک ریاستی وزیر کو ایک ٹرین ٹریک پر مردہ دریافت کیا گیا ہے۔ ڈوئچے ویلے کی رپورٹ کے مطابق جرمن ریاست ہیسے کے وزیر خزانہ تھامس شیفر کی لاش کو فرینکفرٹ اور مینز کے درمیان واقع قصبے ہوشیم میں ٹرین ٹریک پر دریافت کیا گیا۔ لاش کو سب سے پہلے ٹریک پر دیکھنے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: سعودی عرب نے انٹرنیشنل فلائٹس کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا

سعودی ایوی ایشن نے کورونا کی روک تھام کیلئے اقدامات مزید سخت کردیے سعودی ایوی ایشن نے بین الاقوامی پروازوں پر پابندی غیر معینہ مدت کیلئے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی ایوی ایشن نے کورونا کی روک تھام کیلئے اقدامات مزید سخت کردیے، مملکت میں بین الاقوامی پروازوں کی بندش طویل کر دی مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے اسپین میں پہلی بار ریکارڈ 838 ہلاکتیں

یورپی ملک اٹلی کی طرح اسپین میں بھی ہر آئے دن کورونا وائرس کے مریضوں کی ہلاکت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور وہاں 29 مارچ کو پہلی بار ریکارڈ 838 ہلاکتیں ہوئیں۔ اسپین میں 28 مارچ کو بھی سب سے زیادہ 832 ہلاکتیں ہوئیں تھیں اور خیال کیا جا رہا تھا کہ آنے مزید پڑھیں

کورونا کرفیو کی خلاف ورزی، بیوی نے شوہر ہی کو گرفتار کروا دیا

کرفیو کی خلاف ورزی پر اب تک درجنوں افراد گرفتار کیے جا چکے، تاہم ایک شخص کو اس کی بیوی نے پولیس کو اطلاع دے کر پکڑوا دیا۔ سعودی مملکت میں کئی اہم مقامات پر جزوی کرفیو نافذ ہے۔ کرفیو کی اس خلاف ورزی پر اب تک درجنوں افراد گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ تاہم پولیس مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ریڈارز کریں گے گھروں سے باہر نکلنے والوں کی نشاندہی

سٹیریلائزیشن مہم کے دوران گھر سے باہر نکلنے والے افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی، اہم حکومتی اعلان سامنے آگیا۔ دُبئی پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ حالیہ دنوں مملکت بھر میں جاری سٹیریلائزیشن مہم کے دوران گھر سے باہر نکلنے والے افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔عام حالات میں سڑکوں مزید پڑھیں

کورونا کے وار؛ شہزادی ماریہ ٹریسا انتقال کرگئیں

اسپین کے بادشاہ فلپ ششم کی کزن شہزادی ماریہ ٹریسا کورونا وائرس میں مبتلا ہوکر چل بسیں۔ اسپین کی شہزادی ماریہ ٹیریسا کورونا وائرس سے انتقال کر گئیں،86 سالہ شہزادی ماریہ ٹیریسا دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والی کسی بھی شاہی خاندان کی پہلی فرد ہیں، اسپین کے بوربون پارما شاہی خاندان مزید پڑھیں

سعودی عرب کی فروٹ مارکیٹس میں آنے والوں کی ڈرون سے اسکیننگ

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں قائم پھل اور سبزی کی مارکیٹس میں آنے والے افراد کی اسکیننگ ڈرون کے ذریعے کی جارہی ہے۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق مدینہ منورہ کی بلدیہ نے ڈرون کے ذریعے فروٹ مارکیٹ آنے والوں کی اسکیننگ کا آغاز کیا ہے۔ بلدیہ حکام نے اپنے ٹویٹر پر بتایا کہ مزید پڑھیں

آکسفورڈ یونیورسٹی میں کورونا وائرس ویکسین تیار؟ کلینکل ٹرائل جلد شروع کردیا جائے گا

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے بچاؤ اور حفاظت کی ویکسین اور اس کا علاج تیار کرنے پر کام جاری ہے، دنیا کی عظیم درسگاہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین بھی ویکسین بنانے کے قریب پہنچ گئے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کی ویب سائٹ کے مطابق کوویڈ 19 کی ویکسین کی آزمائش کے لیے رضا کاروں کی رجسٹریشن مزید پڑھیں