پاکستان میں پہلا روزہ کب ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس کل ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رمضان المبارک 1445 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے چیئرمین مولانا عبدالخبیر کی زیر صدارت مرکزی اجلاس 11 مارچ بروز پیر بمطابق 29 شعبان بعد نماز مزید پڑھیں

حمزہ علی عباسی کی اپنے ہمشکل ٹک ٹاکر سے ملاقات، بڑی خواہش پوری کردی

پاکستان فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے اپنے ہمشکل ٹک ٹاکر یاسر عمار سے ملاقات کرکے اُن کی خواہش پوری کردی۔ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر حمزہ علی عباسی کی پیروڈی کرکے مشہور ہونے والے ٹک ٹاکر یاسر عمار کو سوشل میڈیا پر حمزہ علی عباسی سمجھا جاتا ہے مزید پڑھیں

ایپس کی ڈاؤن لوڈنگ کیلئے گوگل کا نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان

گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا جانے والا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے گوگل پلے اسٹور پر بیک وقت دو ایپس کو ڈاؤن لوڈ کیا جا سکے گا۔ گوگل کی جانب سے اس فیچر کے متعارف کرائے جانے کے بعد طاقتور پروسیسرکی حامل ڈیوائسز اور اچھے بینڈوتھ مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ اور لطیف کھوسہ گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ کو پولیس نے لاہور میں احتجاج کے دوران گرفتار کر لیا۔ لطیف کھوسہ کے بیٹے بلخ شیر کھوسہ نے بتایا کہ ان کے والد لطیف کھوسہ کو پولیس نے صدر گول چکر سے گرفتار کر لیا ہے، مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے کابینہ فائنل کر دی، اہم نام سامنے آگئی

وزیر اعظم شہباز شریف نے پہلے مرحلے پر کابینہ کا حجم مختصر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، کابینہ کل شام چار بجے حلف اٹھائے گی۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر وفاقی کابینہ میں 12 سے 14 وزراء کو شامل کیا جائے گیا۔ پہلے مرحلے میں وزارت خزانہ، وزارت خارجہ، وزارت توانائی، وزارت منصوبہ بندی مزید پڑھیں

جھریاں ختم کرنے والا سیرم گھر میں بنائیں

یہ بات مشہور ہے کہ چہرے کی جھریوں کا تعلق صرف عمر بڑھنے سے ہے لیکن ایسا ہرگز نہیں تاہم اتنا ضرور ہے کہ بہت زیادہ کیمیکلز والی کریموں کے استعمال اور تجربات سے بھی کم عمری میں ہی چہرے پر جھریاں پڑجاتی ہیں۔ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ ہمارے چہرے پر جھریاں نمودار ہوجاتی مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی برقعے میں بازار میں گھومنے کی ویڈیو وائرل

سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان کی پنجاب کے شہر بہاول پور میں برقع پہن کر سہیلیوں اور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ سیر سپاٹے کرنے کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ میک اپ آرٹسٹ ظہیر بابر نے برقع میں ملبوس اداکارہ کی ویڈیوز شیئر کیں، جن میں ماہرہ خان کو پہچاننا مشکل ہو رہا ہے۔ تصاویر اور ویڈیوز مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کی تشکیل پر مشاورت مکمل، حتمی اعلان کب ہوگا؟

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور وزیر اعظم شہباز شریف نے مشاورت کے بعد وفاقی کابینہ کے لیے نام طے کرلیے۔ ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ اور خواجہ آصف کو وزیر دفاع بنایا جائے گا، احسن اقبال وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی ہوں گے۔ ذرائع کا بتانا ہے مزید پڑھیں

عارف علوی نے بحیثیت صدر مملکت آخری بیان میں کیا کہا؟

ڈاکٹر عارف علوی نے بحیثیت 13ویں صدر مملکت سماجی رابطوں کی سائٹ ایکس پر الوداعی بیان جاری کیا ہے۔ صدر پاکستان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان میں صدر عارف علوی کا کہنا تھا کہ بطور صدر ملک کے عوام کی خدمت میرے لیے باعث فخر رہی، اللہ میری کوتاہیوں پر مجھے معاف کرے، مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں خواتین کا آج عالمی دن منایا جارہا ہے اور اس دن کی مناسبت سے پاکستان میں بھی آج تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا۔ خواتین کھیتوں کھلیانوں سے لےکر جدید سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبوں میں مردوں کے شانہ بشانہ ہیں، چنانچہ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر آج ملک بھر مزید پڑھیں