عید الفطر 2024 کی ممکنہ تاریخ کے متعلق محکمہ موسمیات کی وضاحت آگئی

محکمہ موسمیات نے عید الفطر 2024 کی ممکنہ تاریخ کی خبروں پر وضاحت دے دی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سےجاری وضاحت میں کہا گیا ہےکہ سوشل میڈیا پر عیدالفطرکی ممکنہ تاریخ کی خبرمیں صداقت نہیں ہے، ہماری جانب سےکوئی پیشگوئی یا اعلان نہیں کیا گیا،عید کےچاندکا اعلان رویت حلال کمیٹی کی جانب سے کیا جائے مزید پڑھیں

پاکستان پر حملہ کرنے والوں کو انکی زبان میں جواب دیا جائے گا: وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو نہیں چھوڑیں گے، پاکستان پر حملہ کرنے والوں کو ان کی زبان میں جواب دیا جائے گا، ملکی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں سے مزید پڑھیں

آلودہ ترین ممالک کی فہرست میں پاکستان کا کونسا نمبر؟

سوئس کمپنی آئی کیو ائیر کی جانب سے سالانہ عالمی سروے پر مبنی رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں بتایا گیا کہ دنیا میں محض 7 ممالک ایسے ہیں جہاں کا فضائی معیار عالمی ادارہ صحت کے طے شدہ بین الاقوامی فضائی معیار کے مطابق ہے۔ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں فضائی آلودگی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

9 مئی کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو 2 اپریل کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے کیس میں علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے، سٹی میں درج مقدمے میں ناقابل مزید پڑھیں

اے آر رحمان نے موسیقی کے میدان میں نیا کارنامہ سرانجام دے دیا

آسکر ایوارڈ یافتہ بالی وڈ کے عالمی شہرت کے حامل گلوکار اور میوزک کمپوزر اے آر رحمان نے جدید ترین ٹیکنالوجی آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے ساتھ نیا کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ نامور بھارتی سپر اسٹار رجنی کانت کی فلم ’لال سلام‘ میں ’تھیمری یزودا‘ نامی گانے کے لیے گلوکار اے آر رحمان نے مزید پڑھیں

ن لیگ شہدا کے نام پر سیاست کر رہی ہے: بیرسٹر سیف

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہدا کی توہین سے متعلق پی ٹی آئی نے سوشل میڈيا پر کوئی مہم نہیں چلائی، ن لیگ شہدا کے نام پر سیاست کر رہی ہے۔ بیرسٹر سیف مزید پڑھیں

کراچی: بینک نمائندے بن کر اکاونٹس سے رقوم نکالنے والا گروہ گرفتار

بینکوں کے نمائندے بن کر اور جعلی کالیں کر کے کھاتے داروں کے اکاؤنٹس سے بھاری رقوم نکالنے والے ملزمان کے 3 رکنی گروہ کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے سائبر کرائم کے عملے نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق غیر قانونی سرگرمیوں میں مزید پڑھیں

وزیراعظم سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات، ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملے پر اظہار خیال

پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور وزیراعظم نے ملاقات کے دوران ڈاکٹر عافیہ کا صدیقی کا معاملہ بھی پرزور طریقے سے اٹھایا۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، سول وعسکری قیادت کا مل کر چلنے کا عزم

وزیراعظم شہباز شریف نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا جس میں انہیں قومی سلامتی اور فوجی تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شہداء کی یادگار پر پھول رکھے اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق وزیر مزید پڑھیں

سربراہ سنی اتحاد کونسل پی ٹی آئی سے ناراض، اہم تقریب میں بھی شرکت نہیں کی

پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل خان مروت کی جانب سے اتحاد کو غلطی قرار دینے پر سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا پی ٹی آئی سے ناراض ہوگئے۔ حامد رضا نے آج پی ٹی آئی کے زیر اہتمام اسلاموفوبیا کے حوالے سے تقریب میں شرکت مزید پڑھیں