ججوں کے عدالتی امور میں ایگزیکٹو کی کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی: چیف جسٹس

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے معاملے پر چیف جسٹس نے دو ٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ عدالتی امور میں ایگزیکٹو کی کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی اور عدلیہ کی آزادی پر کسی صورت میں سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے مزید پڑھیں

سیاچن سے تعلق رکھنے والے یوٹیوبر شیراز کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے سیاچن سے تعلق رکھنے والے ننھے وی لاگر محمد شیراز نے ملاقات کی۔ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ننھے یوٹیوبر محمد شیراز نے وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی جس کا وی لاگ انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کیا ہے۔ شیراز کے ساتھ اسکے مزید پڑھیں

روزے جوانی کیلئے کیسے مددگار ثابت ہوسکتے ہیں؟ نئی تحقیق آگئی

ایک منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ہفتے میں صرف ایک بار روزہ رکھنا یا بھوکا رہنا صحت مند زندگی اور دیرپا جوانی میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ طبی جریدے نیچر کمیونی کیشن میں شائع تحقیق کے مطابق ماہرین نے روزہ رکھنے یا بھوکے رہنے سے زیادہ تر درمیانی عمر کے افراد کو فائدہ مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت کیلئے اچھی خبر، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں اضافے کا سلسلہ گزشتہ تین مہینے سے جاری ہے، عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے فنڈز آنے کی امید کے نتیجے میں گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر 278 روپے تک پہنچ گئی۔  مالیاتی ماہرین کا کہنا تھا کہ ملک مزید پڑھیں

حکومت پاکستان شانگلہ میں دہشت گردی کے گھناؤنے فعل کی شدید مذمت کرتی ہے: دفترخارجہ

دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر بشام کے قریب شانگلہ کے مقام پر دہشت گردانہ حملے جیسے گھناؤنے فعل کی شدید مذمت کرتی ہے جس میں پانچ چینی اور ایک پاکستانی شہری ہلاک ہوگئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق حکومت پاکستان دہشت گردی کے اس گھناؤنے فعل کی مزید پڑھیں

مراد سعید سینیٹ انتخابات کیلئے اہل قرار

پشاور کی اپیلیٹ ٹربیونل نے رہنما پاکستان تحریک انصاف مراد سعید کے سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل منظور کرلی۔ اپیلیٹ ٹریبونل کے جج جسٹس شکیل احمد نے مقدمے کی سماعت کی، سماعت کے آغاز پر مراد سعید کے وکیل نے کہا کہ مراد سعید کے اکاؤنٹ میں موجود رقم مزید پڑھیں

عید پر نئے کرنسی نوٹ جاری ہوں گے یا نہیں؟ اسٹیٹ بینک کا اعلامیہ آگیا

گزشتہ دو سالوں کی طرح رواں سال بھی عیدالفطر کے موقع پر نئے کر نسی نوٹ جاری نہیں کئے جائیں گے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں کیےجائیں گے۔ اسٹیٹ بینک نے رواں سال عید پر نئے نوٹ جاری نہ کرنے مزید پڑھیں

اینڈرائیڈ فون پر واٹس ایپ مختلف نظر کیوں آ رہی ہے؟ جانیے وجہ

میٹا کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے واٹس ایپ کو نمایاں حد تک تبدیل کر دیا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے کافی عرصے سے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے یوزر انٹرفیس کو تبدیل کرنے پر کام کیا جا رہا تھا۔ اب یہ نیا یوزر انٹرفیس صارفین کو متعارف کرانے کا سلسلہ مزید پڑھیں

پاکستان نے آئی ایم ایف کے مشن کو معاشی کارکردگی پر مطمئن کرلیا

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) جائزہ مشن کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات مکمل ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت آخری اقتصادی جائزہ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ بات چیت کامیاب ہونے کی صورت میں اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت پاکستان کو ایک اعشاریہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کی گرفتاری کیلئے وارنٹ جاری

پی ٹی آئی رہنما و سابق وفاقی وزیر مراد سعید اور سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے خلاف راولپنڈی پولیس نے 9 مئی سے متعلق مختلف تھانوں میں دہشت گردی و دیگر دفعات کے تحت درج مقدمات میں دونوں کی گرفتاری کے لئے وارنٹ حاصل کرلیے۔ پوٹھوہار ڈویژن کے کینٹ اور سول لائن مزید پڑھیں