عمران خان کا شیرافضل مروت کیخلاف بڑا ایکشن، فوکل پرسنز کی فہرست سے بھی خارج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو فوکل پرسنز کی فہرست سے خارج کرد دیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو جیل میں ان سے ملاقات کرنے کے لیے نام دینے کی فہرست مزید پڑھیں

کراچی: رنچھوڑ لائن میں بوسیدہ عمارت گر گئی

کراچی میں رنچھوڑ لائن عیدگاہ کے قریب بوسیدہ عمارت کا ایک حصہ گرگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق رنچھوڑ لائن میں تین منزلہ پرانی رہائشی عمارت کا ایک حصہ گر گیا جس سے اوپری حصے میں رہنے والے پانچ افراد ملبے تلے دب گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے بروقت امدادی کارروائیاں شروع مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے حقیقی آزادی مارچ پر درج مقدمے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور اور شاہ محمود قریشی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نوید خان نے تھانہ کورال میں درج مقدمے کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ حکمنامے میں مزید پڑھیں

2 ماہ کیلئے ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی عائد

کمشنر کراچی نے ضلع جنوبی میں ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ کمشنر کراچی نے ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے پیش نظر ڈرون کیمروں پر پابندی لگائی گئی ہے۔ کمشنر کراچی نے کہا کہ مزید پڑھیں

پانچ سالوں میں پاکستان کی معیشت کو بدلنا ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہناہے کہ ذمہ داری کے ساتھ ساتھ احتساب کے بغیر دنیا کا کوئی نظام نہیں چل سکتا، میں نے میکنزم طے کرلیا ہے، ہر وزارت کے ساتھ ماہانہ یا سہ ماہی نشست ہوگی جس میں کارکردگی، اہداف کے حصول اور تاخیر کی وجوہات کا جائزہ لیا جائے گا،پانچ سالوں میں پاکستان مزید پڑھیں

آصفہ بھٹو زرداری این اے 207 سے ممبر قومی اسمبلی منتخب

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 207 سے پیپلز پارٹی کی امیدوار آصفہ بھٹو زرداری بلا مقابلہ کامیاب ہوگئیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق آصفہ بھٹو سمیت 11 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔ سردار شیر محمد رند عام انتخابات میں آصف علی زرداری کے مقابلے میں دوسرے نمبر پر تھے۔ آر او شیر علی جمالی نے مزید پڑھیں

گوگل میپس میں کون سے نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا؟

گوگل نے اپنی مقبول سروس میپس کے لیے چند نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ صارفین کے لیے اہم مقامات اور میپس کمیونٹی سے متعلق مددگار لسٹس کو دریافت کرنے کا عمل آسان بنایا جا رہا ہے۔ یہ فیچر ابتدائی طور پر امریکا اور مزید پڑھیں

ادارہ ترقیات کراچی اکرم ستار کی نگرانی میں پبلک ریلیشنز ڈپارٹمنٹ شہریوں کو ادارہ کے مثبت اقدامات کی آگاہی تسلسل کے ساتھ فراہم کررہا ہے

شعبہ تعلقات عامہ عوام کے درمیان ادارہ ترقیات کراچی کے اعتماد کی فضاء برقرار رکھنے کے لئے مکمل طور پر فعال ہے، بلاشبہ ترجمان ادارہ ترقیات کراچی اکرم ستار کی نگرانی میں پبلک ریلیشنز ڈپارٹمنٹ شہریوں کو ادارہ کے مثبت اقدامات کی آگاہی تسلسل کے ساتھ فراہم کررہا ہے۔ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر جنرل ادارہ مزید پڑھیں

ٹائی ٹینک میں ہیروئین کو بچانے کیلئے استعمال ہونے والا تختہ کتنے میں نیلام؟

اگر آپ نے ہالی وڈ فلم ٹائی ٹینک دیکھی ہے تو یہ یاد ہوگا کہ ہیروئین روز (کیٹ ونسلیٹ) ایک لکڑی کے تختے پر چڑھ کر بچ جاتی ہے جبکہ ہیرو جیک (لیونارڈو ڈی کیپریو) اس تختے کو پکڑ کر برفیلے پانی میں تیرتے ہوئے ہلاک ہوجاتا ہے۔ فلم کو ریلیز ہوئے 2 دہائی سے مزید پڑھیں

بدلتا موسم انسان کو کیوں اداس کر دیتا ہے؟ ماہرین نے پردہ فاش کر دیا

اداسی ایک نفسیاتی بیماری ہے۔جونہی موسم بدلتا ہےہر انسان میں نمایاں تبدیلی نظر آتی ہےاس طرح موسمی اثرات نفسیاتی مریضوں میں تبدیلی کا باعث بنتے ہیں۔ خاص طور پہ یہ اثرات موسم بہار میں نظر آتے ہیں۔ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ یہ مرض مردوں کی نسبت عورتوں میں زیادہ پایا جاتا ہے۔ ہر مزید پڑھیں