کورونا وائرس: کلورین ڈائی آکسائیڈ پینے کا مشورہ، ڈاکٹر کو پڑگیا مہنگا، نوکری سے برطرفی

کورونا وائرس سے بچنے کے لیے کلورین ڈائی آکسائیڈ (بلیچ کی طرح کا مادہ)پینے کا مشورہ دینے پر ڈاکٹر کو اپنے عہدے سے برطرف کردیا گیا ہے۔ ڈاکٹر امیلکر ونکاوری جنوبی کوریا کے ایک علاقے میں کورونا رسپانس ٹیم کے سربراہ تھے۔ کلورین ڈائی آکسائیڈ بلیچ کی طرح ایک جراثیم کش دوا ہے جو صنعتوں مزید پڑھیں

بے نامی شہبازشریف کے نوکروں کے نام پر نکلنے والے اربوں روپے کا نام ہے: اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ بے نامی شہبازشریف کے نوکروں کے نام پر نکلنے والے اربوں روپے کا نام ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا تھا کہ امریکا میں کورونا کے باعث 4 کروڑ افراد روزگار سے ہاتھ دھوچکے ہیں، مودی سرکار کےلاک مزید پڑھیں

سرجن پر اسلحہ تان کر مریض کا زبردستی آپریشن، پھرسرجن کے ساتھ کیا افسوسناک سلوک کیا گیا؟ جانیے تفصیلات

مریض کو آپریشن سے قبل مناسب طبی امداد نہ دینے پر سرجن نے آپریشن کرنے سے انکار کیا تو ڈاکٹر نے سرجن پر اسلحہ تان کر مریض کا زبردستی آپریشن کرا ڈالا ۔ پولیس نے ظالم ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی ۔ بتایاگیا ہے کہ ملک معروف سرجن پروفیسر ڈاکٹر مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے 22 کھرب 49 ارب کا ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا

پنجاب حکومت نے 22 کھرب اور 49 ارب کا بجٹ پیش کردیا جس میں ہیلتھ انشورنس ڈاکٹرز اور اسپتالوں کوٹیکسز سے استثنیٰ دے دیا گیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس کورونا وائرس کے پیش نظر مقامی ہوٹل میں منعقدہ ہوا جس میں صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت نے آئندہ مالی سال 21-2020 کے لئے 22 مزید پڑھیں

پاکستان پر کورونا کے تباہ کن اثرات پوری طرح سامنے آنا باقی ہیں: اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان پر کورونا کی وبا کے تباہ کن اثرات ابھی پوری طرح سامنے آنا باقی ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی سال 2019 کی مالی استحکام کی رپورٹ جاری ہوگئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صحت کے عالمی بحران کا سبب بننے والی کورونا وائرس کی وبا نے عالمی مزید پڑھیں

ٹوئٹر نے پروپیگنڈا کیلئے استعمال ہونے والے 30 ہزار سے زائد اکاؤنٹس بند کر دیے

سوشل میڈیا کمپنیز اپنے پلیٹ فارم پر پرویپگنڈا پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کرنے میں کافی سرگرم دکھائی دیتی ہیں اور حال ہی میں ٹوئٹر نے پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے مبینہ طور پر پرویپگنڈا کے لیے استعمال ہونے والے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: صحتمند افراد میں کونسی خوفناک بیماری کی وجہ بن رہا ہے؟ ماہرین کی نئی تحقیق میں تہلکہ خیز انکشاف

ایک انتہائی اہم تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کورونا وائرس صحتمند افراد میں ذیابیطس کی وجہ بن سکتا ہے اور پہلے سے شوگر کے مریضوں میں پیچیدگیاں بڑھا رہا ہے ۔ لندن کے کنگز کالج کے محققین کے مطابق کورونا وائرس کے انسانوں کے ساتھ تعلق کو بہت کم عرصہ ہوا ہے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: علاج کے اخراجات آفیشل ویب سائٹ پر جاری کرنے کے احکامات

خیبر پختونخوا میں پرائیویٹ ہسپتالوں کو کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کے علاج کے اخراجات آفیشل ویب سائٹ پر جاری کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ ہیلتھ کیئر کمیشن خیبر پختون خوا کی جانب سے اس ضمن میں باضابطہ اعلامیہ جاری کر کے نجی اہسپتالوں کو یہ حکم دیا گیا ہے۔ ۔ہیلتھ کیئر کمیشن خیبر مزید پڑھیں

کورونا وائرس پہلے سے زیادہ متعدی، امریکی تحقیق میں چونکا دینے والے انکشافات سامنے آگئے

نئے کورونا وائرس نے اپنے اندر ایسی تبدیلیاں پیدا کرلی ہیں جو اسے آسانی سے انسانی خلیات کو متاثر کرنے میں مدد دیتی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ نئے کورونا وائرس کے جینیاتی نظام میں اس طرح تبدیلیاں مزید پڑھیں

حکومت اپنی تمام تر ناکامیاں کورونا کے پیچھے چھپانے کی کوشش کر رہی ہے؛ مولانا فضل الرحمن

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے آئندہ مالی سال 2020-21کے بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت اپنی تمام تر ناکامیاں کورونا کے پیچھے چھپانے کی کوشش کر رہی ہے۔ تاریخ میں بجٹ خسارہ 5 سے 6 فیصد رہا ہے،موجودہ مالی سال کے بجٹ کے دوران خسارہ 9 فیصد سے مزید پڑھیں