صبا قمر کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، ہر کوئی دیکھ کے حیران و پریشان

دنیا بھر میں ڈپریشن تیزی سے بڑھ رہا ہے, جس کے باعث نامور شخصیات اور عوام اپنی زندگی کا خاتمہ اپنے ہاتھوں سے کررہے ہیں۔ حال ہی میں بھارتی اداکار سوشانت سنگھ کی خودکشی نے لوگوں کو بڑا دھچکا دیا,جس پر ہر کوئی بات کررہاہے, ایسے میں اداکارہ صبا قمر نے اپنی نئی ویڈیو ذہنی مزید پڑھیں

سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کورونا وائرس کو شکست دے دی، سردار ایاز صادق کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر چودہ روز آئیسو لیشن میں گزارے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر سردار ایاز صادق نے خود کوگھر پر ہی قرنطینہ کر لیا مزید پڑھیں

گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب کیوں مؤخر، وجہ سامنے آ گئی

عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث فلمی دنیا کے معتبر ترین ایوارڈز آسکر کے بعد فلمی دنیا کے دوسرے معتبر ترین ایوارڈ کا اعزاز رکھنے والے گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب کو بھی 2 ماہ تک کے لیے مؤخر کردیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب ہر سال جنوری مزید پڑھیں

مودی کی تنگ نظری ساری دنیا کے سامنے عیاں، کرتارپور راہداری کھولنے کی پاکستانی پیشکش مسترد

پاکستان نے سکھوں کے مقدس عبادت گاہ کرتارپور راہداری دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا جبکہ بھارت نے انکار کر دیا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہاکہ دنیا بھر میں عبادت گاہیں دوبارہ کھول دی گئی ہیں، پاکستان سب سکھ زائرین کیلئے کرتارپور گورودوارہم دوبارہ کھولنے جارہا ہے ۔ شاہ محمود مزید پڑھیں

بلاول کا وزیراعظم کو اسمبلی فلور پر مناظرے کا چیلنج

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کو ملکی حالات پر بحث کے لیے مناظرے کا چیلنج کردیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ دنیا کا ایک بھی ملک ایسا نہیں جو کورونا کا مقابلہ کرسکے، امریکا اور برطانیہ کا مزید پڑھیں

اب حکومت کو جواب دینا ہوگا، ریحام خان کا حکومت سے بڑا مطالبہ سامنے آگیا، جانیے تفصیلات

پشاور پولیس کی جانب سے شہری کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنائے جانے پر جہاں سوشل میڈیا صارفین غم و غصے کا اظہارکررہے ہیں وہیں ریحام خان بھی خاموش نہ رہ سکیں۔وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی سلسلہ وار ٹویٹس میں کے پی پولیس مزید پڑھیں

تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی، معاملہ فواد چوہدری کے استعفے تک جا پہنچا

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے انٹرویو نے اپنی ہی حکومت اور پارٹی میں ہلچل مچا دی ہے۔ گزشتہ روز منظرعام پر آنے والے انٹرویو میں فواد چوہدری نے انکشاف کیا تھا کہ اسدعمر، جہانگیر ترین اور شاہ محمودقریشی کی لڑائیوں سے الیکٹڈ لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ فواد چوہدری کے انٹرویو کے مزید پڑھیں

عید الاضحیٰ پر مویشی منڈیاں لگانی ہیں یا نہیں؟ حکومت کی جانب سے اہم خبر سامنے آگئی

عید الاضحیٰ پر مویشی منڈیاں لگانی ہیں یا نہیں؟ حکومت نے سرجوڑ لئے، مویشی منڈیوں کا متبادل حل تلاش کرنے کی کوششیں شروع کردی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مویشی منڈیوں میں ایس او پیز پر عملدرآمد بھی مشکل ہے تاہم اس بات پر غور کیا جا رہا ہے کہ مخصوص جگہوں پر مزید پڑھیں

کاش میں جانتا کہ میری بیٹی کہاں ہے, اداکار محب مرزا کے پیغام نے مداحوں کو دُکھی کردیا

پاکستان کے معروف اداکار و میزبان محب مرزا نےفادرز ڈے کے موقع پر اپنی بیٹی سے پیار کا اظہار کرتے ہوئے اس بات کا انکشاف کیا کہ وہ نہیں جانتے ان کی بیٹی کہاں ہے۔ گزشتہ اتوار 21 جون کو منائے گئے ’فادرز ڈے‘ کے موقع پر پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے سب مزید پڑھیں

صورتحال قابو سے باہر ہوگئی، ایک اور اتحادی جماعت نے حکومت کو ایک ہفتے کا وقت دے دیا

اختر مینگل کی حکومت سے علیحدگی کے بعد ایک اور اتحادی نے دھمکی دے دی ہے۔ جمہوری وطن پارٹی نے بھی حکومت کے لئے مشکلات پیدا کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے حکومت کو ایک ہفتے کا وقت دے دیا ہے۔ اس حوالے سے جمہوری وطن پارٹی کی کور کمیٹی نے اجلاس میں فیصلہ کر لیا مزید پڑھیں