لاپتا صحافی مطیع اللہ جان بازیاب، 12 گھنٹے بعد گھر پہنچ گئے

لاپتا صحافی مطیع اللہ جان بازیاب ہوکر اپنے بھائی کے ساتھ گھر کے لیے روانہ ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت سے لاپتا ہونے والے صحافی مطیع اللہ جان بازیاب ہوگئے، اغوا کار صحافی کو فتح جنگ کے قریب چھوڑ گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مطیع اللہ جان نے پولیس کو بیان قلمبند نہیں مزید پڑھیں

بیرون ملک واپس جانے کی کوئی ضرورت نہیں، باہر سے بیروزگار ہوکر آنے والوں کو حکومت نے خوشخبری سنادی

کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان واپس آنے والے بیروزگار پاکستانیوں کی فکر حکومتِ پاکستان کو ستانے لگی، حکومت نے اُنہیں روزگار فراہم کرنے بارے سوچنا شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت ماحولیات کی جانب سے اس تجویز پر غور شروع کر دیا گیا ہے کہ بیرون ملک سے بیروزگار ہو کر واپس مزید پڑھیں

کور کمانڈر کانفرنس، آرمی چیف کا پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 233 ویں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ اجلاس میں اندرونی اور بیرونی سلامتی کے پس منظرمیں خطرات کا جائزہ لیا مزید پڑھیں

گورنرخیبرپختونخوا کی تبدیلی سے متعلق خبریں، شاہ فرمان کا اہم بیان سامنے آگیا

گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نے صوبائی گورنر کی تبدیلی سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نے ایک بیان میں کہا کہ گورنرکی تبدیلی کی خبرکسی چینل نہ ہی کسی اخبارمیں چھپی ہے ایسی خبروں میں کسی قسم کی سچائی نہیں مزید پڑھیں

شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاب شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو نے شہبازشریف کی مزاج پرسی کی اور ان کی صحت کیلئے نیک تمناوَں کا اظہار کیا جبکہ شہبازشریف نے سابق صدر آصف زرداری کی صحت کیلئے خیرسگالی کا پیغام مزید پڑھیں

چار ماہ تعطل کے بعد پاکستان میں کل سے انسداد پولیو مہم شروع

کورونا وائرس کے باعث چار ماہ تعطل کے بعد پاکستان میں کل سے انسداد پولیو مہم شروع ہو گی۔ کراچی، کوئٹہ، فیصل آباد، اٹک اور جنوبی وزیرستان سرفہرست، انسداد پولیو مہم میں آٹھ ہزار سے زائد ورکرز حصہ لیں گے۔ اگست،ستمبرمیں بڑے پیمانے پر ملک گیر پولیو مہم چلائی جائےگی، لاپرواہی سے اپنے بچوں کومحفوظ مزید پڑھیں

فیصلہ سازی میں شامل مشیروں کے بارے میں عوام کوعلم ہونا ضروری ہے، فواد چوہدری بھی میدان میں آگئے

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دوہری شہریت والوں کی وفاداری پر شک نہیں کیا جا سکتا تاہم فیصلہ سازی میں شامل مشیروں کے بارے میں عوام کوعلم ہونا ضروری ہے۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے آج جہلم میں روہتاس روڈ کی تعمیرکا افتتاح کیا جس کے بعد تقریب مزید پڑھیں

فرض شناس افسر “ضمیر عباسی”اور تلخ حقیقت

“فرض شناس افسر “ضمیر عباسی”اور تلخ حقیقترپورٹ:فرقان فاروقی موجودہ سیکریٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ ضمیر عباسی سے لوکل گورنمنٹ کے کئی افسران خوفزدہ دکھائ دیتے ہیں جس کی اہم وجہ ان کی فرض شناسی ہے جس میں وہ سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں ہیں اور ایک مخصوص لابی اس فرض شناس افسر کو ہٹانے کیلئے پورا مزید پڑھیں

ملک بھر کی ہائی کورٹس اور کچہریوں میں ججز کی کتنی آسامیاں خالی اور زیر التوا مقدمات کی تعداد کتنی ہے؟

ملک بھر کی ہائی کورٹس اور کچہریوں میں ججز کی ایک ہزار سے زائد آسامیاں خالی،زیرِالتوا مقدمات کی تعداد بھی 17 لاکھ سے تجاوز کرگئی، سول اور فیملی کورٹس کو ججز کی سب سے زیادہ کمی کا سامنا ہے، اس صورتحال پر اسلام آباد ہائیکورٹ بھی سخت برہم ہوئی اوروزارت قانون سے تفصیلات مانگ لیں۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں نئی ائیر لائن متعارف کروانے کی تیاریاں، پہلا بوئنگ 737 پاکستان پہنچ گیا، یہ ائیر لائن کس کی ہے؟

ایک نئی پاکستانی ائیرلائن کو آپریشنل کرنے کی تیاریاں، ائیر فیلکن نامی ہوا باز کمپنی کی جانب سے کمرشل اور کارگو پروازوں کی سہولت فراہم کی جائے، کمپنی کو پہلا بوئنگ 737 مسافر طیارہ موصول ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ایک نئی مقامی ائیرلائن اپنے آپریشنز کا آغاز کرنے کیلئے تیار ہے۔ بتایا گیا مزید پڑھیں