چین کا اہم اقدام، کورونا ویکسین کی لاکھوں افراد میں کامیاب آزمائش

چین میں لاکھوں شہریوں کو 2 تجرباتی کورونا وائرس ویکسینز کا استعمال کرایا گیا اور اب تک کووڈ 19 کا کوئی کیس یا مضر اثرات سامنے نہیں آئے۔ چین کی سرکاری ویکسین کمپنی چائنا نیشنل بائیوٹیک گروپ (سی این بی جی) کے زاؤ سونگ نے چائنا نیشنل ریڈیو کو بتایا کہ اب تک لاکھوں شہریوں مزید پڑھیں

کورونا ویکسین ٹرائل آخری مرحلے میں کیوں بند؟ اہم وجہ سامنے آ گئی

کورونا ویکسین کی آزمائش کے دوران ایک رضا کار میں خطرناک سائیڈ ایفیکٹس سامنے آنے پر دوا سا کمپنی نے مزید ٹرائل روک دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی دوا ساز کمپنی آسٹرا زینیکا کی کورونا ویکسین ’’ AZ1222 ‘‘ کا رضاکاروں پر ٹرائل جاری تھا کہ اس آزمائش کے دوران کے مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا حوالدار لیاقت شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے بیدوری سیکٹر پر پاک فوج کی چوکیوں اور شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی۔ آئی ایس پی آر مزید پڑھیں

حیران کن گیم جس کے کھیلنے سے اب بنے گی بجلی

گیم بوائے سے تو ہم سبھی واقف ہیں لیکن اب امریکی ماہرین نے اس کی بیٹری نکال دی ہے اور اس میں شمسی توانائی سے بجلی بنانے یا پھر بٹن دبانے سے چارجنگ کی سہولت شامل کردی ہے۔ اس طرح گیم کھیلتے ہوئے بھی گیم بوائے بجلی بناتا رہتا ہے۔ الینوائے میں واقع نارتھ ویسٹرن مزید پڑھیں

سونا مزید سستا، فی تولہ کتنی کمی؟ جانیے اس خبر میں

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی ہوئی ہے اور فی تولہ سونا مزید 400 روپے سستا ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 10ڈالر کی کمی سے 1926ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے مزید پڑھیں

ساجد گوندل باحفاظت گھر پہنچ گئے

وفاقی دارالحکومت سے لاپتہ ہونے والے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل گھر پہنچ گئے۔  ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایس ای پی کے افسر ساجد گوندل کو اغوا کاروں نے رہا کردیا۔ اہل خانہ نے پولیس کو ساجد گوندل کے گھر پہنچنے مزید پڑھیں

چینی خلائی شٹل کی کامیاب تجرباتی پرواز

امریکا اور روس کے بعد چین نے بھی اپنا خلائی شٹل بنا لیا ہے جو گزشتہ ہفتے دو دن تک خلاء میں رہنے کے بعد کامیابی سے زمین پر واپس بھی اُتر آیا ہے۔ اسے 4 ستمبر کے روز چینی ایس ایل وی ’’لانگ مارچ 2 ایف‘‘ پر بار کرکے، جوئیکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے مزید پڑھیں

کراچی میں بچی سے زیادتی کیبعد قتل کا معاملہ، 18 افراد کے ڈی این اے نمونے حاصل

کراچی کے علاقے عیسیٰ نگری میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی پانچ سالہ بچی کے کیس میں ٹھارہ افراد کے ڈی این اے نمونے حاصل کیے جاچکے ہیں۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق کیس میں تین مشتبہ افراد زیر حراست ہیں۔ تینوں ملزمان مقتولہ کے محلہ دار ہیں۔ کیس میں تیرہ افراد کے بیانات قلمبند مزید پڑھیں

چین نے کورونا ویکسین کی رونمائی کردی

چین نے بیجنگ ٹریڈ فیئر میں کورونا وائرس کی ویکسین کی رونمائی کردی جو اس سال کے آخر تک مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے دارالحکومت میں ’’بیجنگ ٹریڈ فیئر ہفتہ‘‘ منایا جا رہا ہے جس میں مختلف کمپنیاں اپنی پروڈٖکٹس سے دنیا کو متعارف کرا رہی ہیں اور مزید پڑھیں

حریم شاہ کی دیگر خواتین کے ساتھ لڑائی کا معاملہ، بالاآخر صلح ہو گئی

ٹک ٹاک ویڈیوز سے شہرت حاصل کرنے والی حریم شاہ کی دیگر خواتین کے ساتھ لڑائی کا معاملہ تھانے میں صلح صفائی سے حل کرلیا گیا۔ حریم شاہ کے مطابق انہوں نے 2 روز قبل اسلام آباد میں ایک خاتون کو سڑک پرلفٹ دی تھی، خاتون نے ان کا پرس چوری کیا لیکن اپنا موبائل مزید پڑھیں