بلدیہ شرقی جعلی بھرتیوں کی فائیلوں پر آڈیٹ افسر وحید شیخ مبینہ کرپشن کرنے میں مصروف ،

بلدیہ شرقی

بلدیہ شرقی جعلی بھرتیوں کی فائیلوں پر آڈیٹ افسر وحید شیخ مبینہ کرپشن کرنے میں مصروف ، بلدیہ شرقی میں تعنات گورنمنٹ آڈیٹ افسر رحمت اللہ شیخ کے قریبی رشتہ دار بھی ہے، کراچی(رپورٹ:فرقان فاروقی) بلدیہ شرقی میں افسران کی انوکھی روایت برقرار طاقتور افسران مبینہ کرپشن میں مصروف، بلدیہ شرقی آڈیٹ افسر وحید شیخ مزید پڑھیں

ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ محمدعلی شاہ و میونسپل کمشنر ایسٹ وسیم مصطفی سومرو کی ہدایات پر مختلف بلدیاتی امور جاری

گلشن اقبال بلاک 10،17 گلشن اقبال سے درجنوں تجاوزات کا خاتمہ کر دیا گیا سڑکوں،اسٹریٹ لائٹس کی درستگی اور درختوں و جھاڑیوں کی صفائی کے ساتھ نائیٹ سوئپنگ کے کاموں کی انجام دہی کراچی، ڈپٹی کمشنر ایسٹ/ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ محمد علی شاہ ومیونسپل کمشنر ایسٹ وسیم مصطفی سومرو کی ہدایت پر ضلع شرقی مزید پڑھیں

کمشنر کراچی کے احکامات بلدیہ شرقی اور بلدیہ وسطی نے ہوا میں معلق کر دیںے

بلدیہ شرقی

کمشنر کراچی کے احکامات بلدیہ شرقی اور بلدیہ وسطی نے ہوا میں معلق کردیے بلدیہ شرقی،اور بلدیہ وسطی کے ایڈورٹائزمنٹ ڈائریکٹر،ڈپٹی ڈائریکٹر کے آگے قانون نافذ کرنے والے ادارے بے بس نظر آنے لگے، کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی)بلدیہ شرقی میں تعینات ایس یو سی جی سروسز سے متعلق ایڈورٹائزمنٹ ڈائریکٹرجاوید کلہوڑ، ڈپٹی ڈائریکٹر وقاص سومرو،سپریم مزید پڑھیں

وزیرستان: دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید، آئی ایس پی آر

خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج 2 جوان شہید ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس اطلاعات پر آپریشن کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مزید پڑھیں

بلوچستان میں کورونا کیسز میں ااضافہ, کئی علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا امکان

صوبائی حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کورونا کیسز میں ااضافہ ہورہا ہے اور آئندہ دو ماہ کے دوران تعداد مزید بڑھ سکتی ہے اس لیے کئی علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا امکان ہے۔ پریس کانفرس میں ترجمان حکومتِ بلوچستان لیاقت شاہوانی کا کہنا تھا کہ گزشتہ مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں کورونا کے 24 کیسز, اسکولوں کو تاحکم ثانی بند کردیاگیا

محکمہ تعلیم پنجاب نے گوجوانوالہ میں سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں کورونا کے 24 کیسز سامنے آنے کے بعد اسکولوں کو تاحکم ثانی بند کردیا۔ محکمہ تعلیم کے مطابق مختلف سرکاری اور نجی اسکولوں میں 164 طلبہ و طالبات کے کورونا ٹیسٹ کے لیے سیمپل لئے گئے تھے، جن میں 24 بچوں میں کورونا مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘ٹوئٹر پر انٹری

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘ٹوئٹر’ کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ نواز شریف کے ٹوئٹر پر اکاؤنٹ بنانے کا اعلان ان کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کیا۔اپنے ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ ‘مجھے مزید پڑھیں

دوپہر کی نیند سے جسم میں کیا تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں؟ جانیے تفصیلات

طبی ماہرین رات کو 7 سے 8 گھنٹے کی نیند لینے کا مشورہ دیتے ہیں مگر بیشتر افراد اس پر عمل نہیں کرپاتے۔ اب اس کی وجہ کچھ بھی ہو مگر یہ سب کو معلوم ہے کہ نیند کی کمی صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے اور اس کا حل دوپہر کو کچھ مزید پڑھیں

امید ہے کہ پاکستان جلدفیٹف کی گرے لسٹ سے باہرنکل آئےگا

وزیر مملکت حماد اظہر نے کہا ہے کہ امید ہے کہ پاکستان جلدفیٹف کی گرے لسٹ سے باہرنکل آئےگا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اقتدار میں آئےتوپاکستان فیٹف کی گرےلسٹ میں تھا، فیٹف نےپاکستان کوستائس نکاتی ایجنڈادیا، لاہور:پی ٹی آئی کی حکومت نےپہلے سال ہی14نکات پرعمل کرلیا۔ حماد اظہر نے کہا کہ حالیہ مزید پڑھیں

اپوزیشن سے ملک اور جمہوریت کی خاطر ہر طرح کا سمجھوتہ کرنے کے لئے تیار ہیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شکست خوردہ کرپٹ مافیا لوٹا مال بچانے کے لیے پھر جمع ہو رہا ہے، اس مافیا کا واحد مقصد لوٹ مار ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے کل اسلام آباد میں کل جماعتی کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے، اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کے مزید پڑھیں