ویڈیو گیمز بچوں کی ذہنی نشوونما کے لیے مفید یا نقصان دہ ؟ نئی تحقیق سامنے آگئی

اسپین کی ایک یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق نے ویڈیو گیمز کو بچوں کی ذہنی نشوونما کے لیے مفید قرار دے دیا، اس سے یادداشت بہتر ہوتی ہے۔ اسپینش اوپن یونیورسٹی آف کیتلونیا میں ہونے والی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ویڈیو گیمز کھیلنے کی عادت آنے والے برسوں میں بچوں کی یادداشت مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کی 94 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری، عام استعمال کی ادویات بھی انتہائی مہنگی

وفاقی حکومت نے 94 ادویات کی قیمتوں میں 9 سے 262 فیصد تک اضافہ کر دیا۔ بخار سردرد، امراض قلب ملیریا، شوگر، گلے میں خراش، فلو، اینٹی بائیو ٹکس، پیٹ درد، آنکھوں، کان، دانت، منہ، بلڈ انفیکشن کی ادویات میں ہوشربا اضافہ، جلد کے امراض اور ڈینگی کے بعد استعمال ہونے والی ادویات بھی مہنگی مزید پڑھیں

الحمد اللہ ہماری قوم جس کو مغربی معاشرہ غیر مہندب کہتا ہے اس نے یک جان ہو کر ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کیا،ایاز حمید بلوچ

کرونا وباء کا آغاز ہوا تو اس نے تمام دنیا کو ہلا کر رکھ دیا تھا لیکن الحمد اللہ ہماری قوم جس کو مغربی معاشرہ غیر مہندب کہتا ہے اس نے یک جان ہو کر ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کیا، ایاز حمید اللہ بلوچ (رپورٹ:فرقان فاروقی)چیف آفیسر ضلع کونسل کراچی ایاز حمید اللہ بلوچ مزید پڑھیں

واٹربورڈکی اپنے نادہندگان کے خلاف مہم بھرپور انداز میں شروع،منظم انداز میں آپریشن عمل میں لایا جارہا ہے،

واٹربورڈکی اپنے نادہندگان کے خلاف مہم بھرپور انداز میں شروع،منظم انداز میں آپریشن عمل میں لایا جارہا ہے، مختلف علاقوں میں قائم کثیرالمنزلہ عمارتوں،تجارتی، کاروباری،رہائشی بلڈنگزاورمکانات سمیت دیگرنادہندگان کے خلاف بھرپور کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی)شہر کے مختلف علاقوں میں واٹربورڈکی اپنے نادہندگان کے خلاف مہم بھرپور انداز میں جاری مزید پڑھیں

ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ محمد علی شاہ کی خدمات قابل تعریف ہے،عوام

ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ محمد علی شاہ و میونسپل کمشنر ایسٹ کی ہدایت پر ضلع شرقی کے مختلف علاقوں میں بلدیاتی امور کی انجام دہی قابل تعریف ہے تجاوزات کیخلاف کاروائی کے دوران گلشن اقبال کے مختلف بلاکس میں د رجنوں تجاوزات کے خاتمے کے ساتھ ناجائز تعمیرات کو مسمار کر دیا گیا۔ جہانگیر مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت نے جڑی بوٹیوں سے کورونا علاج کی آزمائش منظور کرلی

عالمی ادارہ صحت میں ماہرین کے ایک پینل نے کورونا وائرس کے علاج کیلئے جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ روایتی افریقی دواؤں کی آزمائش شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ اعلان ہفتے کے روز اس ادارے کی ویب سائٹ پر جاری کیا گیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت میں روایتی طب (ٹریڈیشنل میڈیسن) کی مزید پڑھیں

پی آئی اے نے سعودی عرب کے لئے یکطرفہ کرائے میں 49000 روپے کا اضافہ کر دیا

پی آئی اے نے سعودی عرب کے لیے یک طرفہ کرایے میں 49 ہزار روپے کا اضافہ کردیا ہے۔ پی آئی اے نے سعودی عرب کے لئے کرایہ یک دم بڑا بڑھا دیا ہے، کراچی سے جدہ ، مدینہ یا دمام کے لئے یک طرفہ کرایہ ایک لاکھ 27 ہزار روپے کردیا گیا جب کہ مزید پڑھیں

تیل اور سونے کی قیمتوں میں بھی اتار چڑھاؤ, ایشیائی اسٹاک مارکیٹس سے تازہ صورتحال جانیے

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں ملا جلا رجحان دیکھا جارہا ہے، دوسری جانب تیل اور سونے کی قیمتوں میں بھی اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھاؤ جاری ہے، جاپان کے نکئی انڈیکس میں 41 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جبکہ ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 124 پوائنٹس گر گیا۔ شنگھائی کمپوزٹ مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی افسران بلدیہ شرقی کے دوشمن بن گئے،

بلدیہ شرقی افسران بلدیہ شرقی کے دوشمن بن گئے، ایڈمنسٹریٹر محمد علی شاہ کے احکامات کو بھی نظر انداز کرنا شروع کردیا کراچی(فرقان فاروقی)بلدیہ ضلع شرقی کے گلشن اور جمشید زون میں سڑکیں فٹ پاتھ برائے فروخت،لاکھوں روپے نذرانوں کے عیوض سرکاری سرپرستی میں ٹھیلے پتھارے، کیبن سمیت دیگر تجاوزات کی بھرمار،ایڈمنسٹر بلدیہ شرقی محمد مزید پڑھیں

کمشنر کراچی سہیل راجپوت کا ضلع وسطی کا دورہ

کمشنر کراچی سہیل راجپوت کا ضلع وسطی کا دورہ ضلع وسطی کے مختلف بلاکس کا دورہ کیا اور ترقیاتی کاموں سمیت سڑکوں کے ٹوٹ پھوٹ، سیوریج اور پانی کی لائنیں، کچرے کی صفائی کا بھی جائزہ لیا کراچی(رپورٹ:فرقان فاروقی)کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے ڈپٹی کمشنر سینٹرل اور ایڈمنسٹریٹر سینٹرل راجا دھاریجو اور میونسپل کمشنر اور مزید پڑھیں