سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ کونسل سروسز کے افسران ہو یا ایس یو سی جی سروسز کے افسران قانون سب کے لیے برابر،

سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ کونسل سروسز کے افسران ہو یا ایس یو سی جی سروسز کے افسران قانون سب کے لیے برابر، ایس سی یوجی سروسز کے ملازمین صرف وہ ہی چارج اپنے پاس رکھ سکتے ہیں جس کا حکمنامہ سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ کی جانب سے جاری ہوا ہو، کراچی(رپورٹ:فرقان فاروقی)سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ مزید پڑھیں

اگلے پانچ سالوں میں آٹھ کروڑ انسانوں کی جگہ روبوٹس کام کریں گے

عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث اگلے پانچ برس کے دوران مخلتف شعبوں میں کام کرنے والے 8 کروڑ سے زائد افراد کی جگہ روبوٹس لے لیں گے۔ ورلڈ اکنامک فورم (ڈبلیو ای ایف) کی رپورٹ کے مطابق تقریبا تین سو عالمی کمپنیوں کے سروے میں بتایا گیا ہے کہ پر پانچ میں سے چار مزید پڑھیں

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 30 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اس قرض سے چلنے والا پروگرام پبلک سیکٹر کے مالی امور میں بہتری لائے گا جب کہ پروگرام کے تحت وفاق اور پنجاب میں پبلک فنانس منیجمنٹ سسٹم کو مضبوط مزید پڑھیں

حکومت کی مقبولیت صفر ہو چکی ہے، سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان

سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عوام میں حکومت کی مقبولیت صفر ہو چکی ہے. خضدار جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ یہ حکومت چوری کے ووٹوں سےعوام پرمسلط ہوئی ہے۔ خضدار میں جلسہ عام سے خطاب میں انہوں نے حکومت کو تنقید کا مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی حکام نے بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنایا، چار شرپسند ہلاک

کوئٹہ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے بلوچستان کے علاقے مستونگ میں کارروائی کرتے چار دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق مستونگ کے علاقے دشت میں دہشت گردوں کے ٹھکانے کا محاصرہ کیا گیا تو دہشت گردوں نے اہلکاروں پر فائرنگ کردی، جوابی فائرنگ کے نتیجے میں چار دہشت گرد مارے مزید پڑھیں

نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانوی وزیر اعظم سے بات کرنا پڑی تو کروں گا: وزیراعظم

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کے خلاف جارحانہ حکمت عملی اختیار کرنے کی ہدایت کردی، وزیراعظم نے کہا فوج اور حکومت ایک پیج پر ہیں، نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانوی وزیر اعظم سے بات کرنا پڑی تو کروں گا۔ وزیراعظم عمران خان کی مزید پڑھیں

اگراداروں کےخلاف بات کی گئی تو کارروائی ہوگی، وزیرداخلہ بلوچستان

وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نےکہا ہے کہ بلوچستان میں بہت قربانیوں کے بعد امن آیا ہے۔ اب عوام اور ادارے ایک پیج پر ہیں، اپوزیشن جماعتیں عوام اور اداروں کی قربت میں خلل نہ ڈالیں، اگرکوئٹہ جلسے میں اداروں کےخلاف بات کی گئی تو کارروائی کی جائےگی۔ یہ بات انہوں نے کوئٹہ میں مزید پڑھیں

واٹس ایپ میں اشیا کی خریداری اور کلاؤڈ ہوسٹنگ سروسز متعارف

فیس بک کافی عرصے سے واٹس ایپ سے کمائی کے لیے مختلف ذرائع پر غور کررہی ہے مگر اب تک اس میں کامیاب نہیں ہوسکی۔ مگر اب فیس بک نے اپنے زپرملکیت دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکششن کے لیے ایپ کے اندر خریداری اور ہوسٹنگ سروسز شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، تاکہ اس مزید پڑھیں

آئی جی سندھ کا مبینہ اغوا، ن لیگ نے وفاق کیخلاف مقدمے کی درخواست دے دی

مسلم لیگ ن کے وکلاء نے انسکپٹر جنرل ( آئی جی) سندھ پولیس کے مبینہ اغوا اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ریٹائرڈ) صفدر کی گرفتاری پر وفاقی حکومت کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دے دی۔ مسلم لیگ ن کے وکلاءکی جانب سے تحریک انصاف حکومت کے خلاف مقدمہ درج کرنے مزید پڑھیں

پی آئی بی کالونی میں بڑے پیمانے پر رہائشی پلاٹس پر غیر قانونی کمرشل یونٹس کی تعمیرات

پی آئی بی کالونی میں بڑے پیمانے پر رہائشی پلاٹس پر غیر قانونی کمرشل یونٹس کی تعمیرات کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی)سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی گلشن اقبال زون II کے ڈائریکٹر عمیر مقبول اور ن کے ساتھی ڈپٹی ڈائریکٹر کاشف سومرونے سپریم کورٹ کے احکامات اور ڈائریکٹر جنرل آشکار داور کے ہدایات کے برخلاف پی آئی مزید پڑھیں