ٹی از فنٹاسٹک: ابھی نندن اسٹائل میں نامور ترک شیف

پاکستان کے دورے پر آئے ترک شیف براق نے پاکستانی چائے کو ’فنٹاسٹک قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دورے پر آئے معروف ترک شیف براق پاکستانی چائے کے دیوانے نکلے، براق نے ٹویٹر پو ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے ہاتھ میں کپ پکڑے کہا کہ ’پاکستانی چائے تو فنٹاسٹک ہے۔‘ براق کے چہرے مزید پڑھیں

کورونا وائرس پہلے سے زیادہ متعدی ہوگیا، تحقیق

کووڈ 19 کا باعث بننے والے نوول کورونا وائرس میں جینیاتی تبدیلیوں یا میوٹیشن نے اسے انسانی خلیات کو زیادہ آسانی سے متاثر کرنے میں مدد فراہم کی ہے یا یوں کہہ لیں کہ زیادہ متعدی بنادیا۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ٹیکساس یونیورسٹی کی اس تحقیق میں مزید پڑھیں

فوج مخالف بیانیے پرخود ن لیگ بھی تقسیم ہے: وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی محب وطن پاکستانی فوج مخالف بیانیے کی حمایت نہیں کر سکتا اوراپوزیشن کے مفادات ملکی مفاد کے برعکس ہے۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت حکومتی و پارٹی ترجمانوں کے اجلاس میں اپوزیشن کے جلسوں کے تناظر میں آئندہ کی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ اس موقعے مزید پڑھیں

آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی جس میں مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جی ایچ کیو میں امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد مزید پڑھیں

فیاض چوہان فارغ، فردوس عاشق وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات مقرر

وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن کوعہدےسے ہٹادیاگیا جبکہ فردوس عاشق اعوان کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزادر کا معاون خصوصی بنادیا گیا۔ فیاض الحسن چوہان کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فردوس عاشق اعوان کو وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی بنادیاگیا ہے۔ اس سے قبل جاوید اختر وزیراعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

بھارت گلگت بلتستان کے معاملے میں مداخلت کا حق نہیں رکھتا: پاکستان

پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے گلگت بلتستان کے حوالے سے بیان کو غیر ذمے دارانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کرتے کردیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ہندوستان کے پاس اس معاملے پر قانونی ، اخلاقی یا تاریخی طور مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے۔ بھارت73 برسوں سے زائد عرصہ سے جموں کشمیر مزید پڑھیں

آپ کے دل کی صحت کے لیے شریک حیات کیسے اہم؟ جان لیں اس خبر میں

شادی شدہ جوڑوں ایک دوسرے سے بہت کچھ شیئر کرتے ہیں، جیسے گھر، بچے اور دیگر، مگر ایسے رویوں اور خطرات کے بی حصے دار ہوتے ہیں جو امراض قلب کا شکار بناسکتے ہیں۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ اس تحقیق کے دوران محققین نے 5 ہزار سے زائد جوڑوں میں مزید پڑھیں

عبدالقادر بلوچ پارٹی قیادت سے ناراض، ن لیگ چھوڑنے کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے قیادت سے ناراضی کے بعد پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ اپنے بیان میں عبدالقادر بلوچ کا کہنا تھاکہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (‎پی ڈی ایم) کے پلیٹ فارم سے افواج پاکستان کے خلاف نازیبا زبان استعمال ہوئی، ‎افواج پاکستان کو ادارے کے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کو صوبائی حیثیت دینے پر وزیراعظم آزاد کشمیر کا ردعمل

وزیراعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حیثیت دینے کے اعلان پر وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر کا ردعمل سامنے آگیا۔ جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام کُل جماعتی کانفرنس ہوئی جس میں وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر خان نے بھی شرکت کی۔ وزیر اعظم راجا فاروق مزید پڑھیں

ایاز صادق کو شرم آنی چاہیے:رہنما پیپلزپارٹی نبیل گبول

پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ ایاز صادق کو شرم آنی چاہیے، ن لیگ کو ایاز صادق کے خلاف ایکشن لینا چاہیے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں نبیل گبول نے کہا کہ پیپلز پارٹی ن لیگ کی قیادت سے معافی کا مطالبہ کرے، ایاز صادق کا بیان سچا ہوہی نہیں سکتا۔ انہوں مزید پڑھیں