جس تحریک کو آئے روز نئے میثاق کی ضرورت پڑتی ہو اس کا کوئی مستقبل نہیں ہے: شبلی فراز

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ جس تحریک کو آئے روز نئے میثاق کی ضرورت پڑتی ہو اس کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔ وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ نیا میثاق بنا کر عوام کو بیوقوف بنانے کی کوشش ہو گی جو ہر گزکامیاب نہیں ہوگی۔ مزید پڑھیں

کراچی سے کشمور تک مسائل پی پی پی کی وجہ ہیں: چیئرمین پاک سرزمین پارٹی

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے حکومت اور اپوزیشن دونوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی صوبے میں 12 سال سے حکومت میں ہے اور انقلاب کی باتیں کر رہی ہے لیکن انقلاب اسی کے خلاف آئے گا۔ کراچی کے باغ جناح میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پشاور: باچا خان ائیرپورٹ پر طیارے میں بٹیر لانے والے مسافر کو حراست میں لے لیا گیا

پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر طیارے میں بٹیر لانے والے مسافر کو حراست میں لے لیا گیا۔ ائیرپورٹ حکام کے مطابق ایک مسافر اپنی جیب میں بٹیر ڈال کرطیارے میں لے آیا اور دوران پرواز اس سے کھیلنا بھی شروع کردیا۔ حکام کے مطابق فضائی میزبان نےجب مسافر سے بٹیرلانے سے متعلق سوال مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی، کڑوروں کا ٹیکا لگانے والے سابقہ میونسپل کمشنر وسیم مصطفیٰ سومرو اپنے جال میں خود ہی پھنس گئے

بلدیہ شرقی، کڑوروں کا ٹیکا لگانے والے سابقہ میونسپل کمشنر وسیم مصطفیٰ سومرو اپنے جال میں خود ہی پھنس گئے سابقہ میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی بہت جلد نیب کی گرفت میں،زرائعکراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی )سابق میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی وسیم مصطفی سومرو کی معطلی کے بعد کئی حقائق سامنے آنے_ لگے وسیم مصطفی سومرو نے مزید پڑھیں

نواز شریف نے ملک کو دہشت گردی سے نجات دلائی: مریم نواز

مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے ملک کو دہشت گردی سے نجات دلائی۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے میں انتخابی مہم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے جو وعدہ کیا وہ پورا کیا، مزید پڑھیں

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد سید قاسم عہدے سے مستعفی

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہزاد سید قاسم عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد سید قاسم نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، وزیراعظم عمران خان نے ان کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ شہزاد قاسم کوآرڈی نیشن آن مارکیٹنگ ڈیولپمنٹ منزل ریسورسز کے معاون خصوصی تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہزاد سید مزید پڑھیں

عامر لیاقت اور طوبیٰ عامر کورونا وائرس کا شکار

ٹی وی میزبان اور قومی اسمبلی کے رکن عامر لیاقت حسین اور ان کی دوسری اہلیہ طوبیٰ عامر بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ عامر لیاقت حسین نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے اور اپنی اہلیہ کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبر دی اور کہا ہم دونوں بدنام کووڈ 19 کے حملے مزید پڑھیں

بوسنیا ہرزیگووینا پریذیڈنسی کے چیئرمین شفیق جعفرووچ کیلئے نشان پاکستان کا اعزاز

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بوسنیا ہرزیگووینا کی پریذیڈنسی کے چیئرمین شفیق جعفرووچ کو پاکستان کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ ’نشان پاکستان‘ عطا کردیا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ’اے پی پی‘ کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے بوسنیا ہرزیگووینا کی پریذیڈنسی کے چیئرمین شفیق جعفرووچ نے ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ایوان مزید پڑھیں

بوسنیا کے پریزیڈنسی چیئرمین نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا، آرمی چیف سے ملاقات

بوسنیا کے پریزیڈنسی چیئرمین نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات میں خطے میں امن اور استحکام کے فروغ کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف کی ، آرمی چیف نے کہا پاکستان بوسنیا سے تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

کیا سرد موسم میں کورونا وائرس واقعی خطرناک ثابت ہوگا؟ ماہرین کی رائے سامنے آ گئی

موسم سرما کا آغاز ہوچکا ہے اور محققین کی جانب سے کافی عرصے سے خبردار کیا جارہا ہے کہ سردیوں میں نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی وبا مزید بدتر ہوسکتی ہے، خصوصاً ایسے خطوں میں جہاں صورتحال پہلے ہی قابو میں نہیں۔ اس حوالے سے ماہرین کی رائے اب کیا مزید پڑھیں