ایک گھر کے اندر کووڈ 19 کتنی تیزی سے پھیل سکتا ہے؟ جانیے اہم تحقیق

کورونا وائرس کی روک تھام میں مددگار ویکسینز کی تیاری میں حالیہ ہفتوں کے دوران مثبت پیشرفت ہوئی ہے اور کئی کمپنیوں نے نتائج جاری کیے ہیں۔ مگر اب بھی یہ واضح نہیں کہ کورونا وائرس کی بیماری کووڈ 19 کی وبا کا خاتمہ کب ہوگا، درحقیقت اس کی شدت میں ایک بار پھر تیزی مزید پڑھیں

نواز شریف کوکورونا کی وجہ سے برطانیہ میں 6 ماہ کی توسیع مل گئی: شہزاد اکبر

 معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے نواز شریف کو برطانیہ میں 6 ماہ کی توسیع مل گئی۔ نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا کہ برطانوی حکومت کے پاس ہماری باقاعدہ تحریر جاچکی ہے جس میں برطانیہ سے مزید پڑھیں

(ن) لیگ نے اداروں سے ٹکرا کراپنی سیاست کودفن کردیا: شیخ رشید

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ جوباہر بیٹھ کرملک دشمن بیانیہ دے اس کی بات پرکون یقین کرے گا اور(ن) لیگ نے اداروں سے ٹکرا کراپنی سیاست کو دفن کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیربرائے ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ گلگت بلتستان میں زندگی میں پہلی مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے پاکستان سمیت 12 ممالک کیلئے وزٹ ویزا معطل کردیا

متحدہ عرب امارات نے پاکستان سمیت 12 ممالک کے لئے عارضی طور پر نئے وزٹ ویزوں کا اجراء معطل کردیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے ویزوں میں عارضی پابندی کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے پاکستان سمیت 12 ممالک کے لئے مزید پڑھیں

صارفین انسٹاگرام کی اِس نئی تبدیلی سے ناخوش، ڈیلیٹ کرنے کی دھمکیاں

دنیا کی مقبول فوٹوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام کے ہوم پیج پر کی جانے والی حالیہ بڑی تبدیلی سے دنیا بھر کے صارفین ناخوش نظر آرہے ہیں اور کئی صارفین نے تو ایپ ڈیلیٹ کرنے کی دھمکی بھی دے دی۔ فیس بک کی زیرملکیت انسٹاگرام نے گزشتہ ہفتے اپنے ہوم پیج پر ٹک ٹاک کی طرز پر مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی دوسری لہر، تعلیمی سیشن کومزید بڑھانے کی تجویز، فیصلہ کیا ہوا؟ جانیے تفصیلات

میڑک، انٹرمیڈیٹ امتحانات جون 2021 میں لیے جائیں، وفاقی وزارت تعلیم نے اپنی تجاویز صوبوں کو بھجوادیں، حتمی فیصلہ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں ہوگا. وفاقی وزارت تعلیم نے کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے اپنی تجاویز صوبوں کو بھجوادیں۔ وفاقی وزارت تعلیم نے تجویز دی مزید پڑھیں

پنجاب کے 6 شہروں کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

عالمی وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث پنجاب کے 6 شہروں کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاوَن لگا دیا گیا۔ سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر محمد عثمان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق لاہور میں بلاک ایف ون ویلنشیا ٹاؤن، پیراگون سٹی بلاک جی 5،4،2 ، جوہر ٹاوَن، بوائز ہوسٹل مزید پڑھیں

دنیا کی پہلی کورونا ویکسین آخرکار تیار ہوگئی

امریکا کی فائزر اور جرمنی کی بائیو این ٹیک نے سب سے پہلے 9 نومبر کو اپنی کورونا ویکسین کے انسانی ٹرائل کے تیسرے اور آخری مرحلے کے ابتدائی نتائج جاری کرتے ہوئے اسے بیماری سے تحفظ کے لیے 90 فیصد سے زیادہ موثر قرار دیا تھا۔ اب یہ دنیا کی پہلی ویکسین بن گئی مزید پڑھیں

پشاور جلسہ ہر صورت ہوگا، ترجمان پی ڈی ایم

پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد کا 22 نومبر کو پشاور جلسہ ہرصورت ہوگا۔ جاری بیان میں ترجمان پی ڈی ایم نے کہا ہے کہ پشاور جلسے کی تمام تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں کے پاور شوز سے گھبرا کرحکومت کو کورونا یاد مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی دوسری لہر: گلگت بلتستان میں تمام تعلیمی ادارے ایک ہفتے کے لیے بند

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے ایک ہفتے کے لیے بند کر دیئے گئے ہیں۔ ڈائریکٹر اسکولز کے مطابق گلگت بلتستان کے تمام تعلیمی ادارے 17 سے 23 نومبر تک بند رہیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ الیکشن کے باعث احتیاطی تدابیر اپنانے کے لیے اسکولوں کو مزید پڑھیں