امریکا اور رومانیہ میں پر اسرار طور پر نمودار ہونے والا دھاتی ٹکڑا اچانک غائب، ماہرین پریشان

زمین سے باہر کیا انسان جیسی کوئی مخلوق موجود ہے، اگر ہے تو کیا ہمارے ساتھ ہی تو موجود نہیں؟ ایسے خیالات متعدد افراد کے ہوتے ہیں اور حالیہ دنوں میں اس حوالے سے سازشی تھیوریز میں شدت آئی ہے۔ اس کی وجہ امریکا اور رومانیہ میں ایک جیسے پراسرار آہنی ستون ہے جو اچانک مزید پڑھیں

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے پنجاب میں 45 کرونا مریض جاں بحق

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا کے دوران بے احتیاطی کے خطرناک نتائج سامنے آرہے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے میں 45 مریض جاں بحق ہوگئے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے مطابق کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافے کا رحجان واضح ہے۔ پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کو عوام مزید پڑھیں

سکھر میں قومی شاہراہ پر مسافر وین الٹ گئی، 11 افراد جاں بحق

سکھر میں قومی شاہراہ پر سانگی کے قریب مسافر وین الٹنے کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ سینیئر سپرٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) عرفان سموں کے مطابق مسافر وین رحیم یار خان سے کراچی جارہی تھی کہ سانگی کے قریب حادثہ پیش آیا۔ ان کا کہنا ہے کہ وین الٹنے سے 11 مزید پڑھیں

شمیم اختر کی میت لندن سے جاتی امرا پہنچا دی گئی

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کی میت لندن سے جاتی امرا پہنچا دی گئی۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے بیگم شمیم اختر کی میت ائرپورٹ پر وصول کی۔ جس کے بعد میت کو جاتی امرا پہنچایا گیا۔ بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ شریف مزید پڑھیں

لال بخار کے شکار افراد سے دور رہنا ہی بہتر ہے!

کیا آپ “لال بخار” کے بارے میں‌ کچھ جانتے ہیں؟ عام جسمانی تکالیف اور طبّی مسائل کے علاوہ انسان کو لاحق ہونے والے امراض میں بخار بھی شامل ہے جس کی مختلف صورتوں میں علامات اور اسباب بھی مختلف ہوسکتے ہیں۔ لال بخار انہی میں سے ایک ہے جو زیادہ تر کم عمری میں‌ لاحق مزید پڑھیں

پاکستان ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن میں بانی رکن کی حیثیت سے شامل

پاکستان نے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن (ڈی سی او) میں سعودی عرب سمیت دیگر ممالک کے ہمراہ بانی رکن کی حیثیت سے شمولیت کر لی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ڈی سی او کا قیام سعودی عرب کے اقدام پر عمل میں آیا اور اس میں بحرین، مصر، مزید پڑھیں

نااہلوں کیخلاف بغاوت جہاد ہے، پیچھے ہٹنا گناہ سمجھتے ہیں، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (جو یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نااہلوں کے خلاف بغاوت کرنا فریضہ ہے، اس جہاد سے پیچھے ہٹنےکو گناہ سمجھتے ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے لاڑکانہ میں شہید اسلام کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس موقع پر مولانا فضل الرحمان نے کہا مزید پڑھیں

سعودی عرب میں پاکستانی ورکرز کی مانگ میں اضافہ

سعودی عرب کے لیے ورک ویزے کی بحالی کے بعد پاکستانی ورکرز کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ابتدائی طور پر سعودی عرب کے حکام نے پاکستان سے سات ہزار نئے ملازمین کی ڈیمانڈ کی ہے۔ سعودی عرب کی جانب سے پاکستانی ورکرز کی ڈیمانڈ ایک ایسے وقت میں کی گئی ہے کہ جب مزید پڑھیں

کورونا کے باعث برطانوی معیشت میں300سال کی سب سے بڑی کمی واقع

کورونا وبا نے جہاں مضبوط عالمی معیشتوں کو نقصان پہنچایا ہے وہیں برطانیہ کی معیشت کو بھی تہس نہس کر دیا ہے۔ کورونا کے باعث پابندیوں کی وجہ سے برطانوی معیشت میں300سال کی سب سے بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔برطانوی وزیرخزانہ کےمطابق اس سال معیشت 11.3سکڑ گئی۔ وزیرخزانہ رشی سناک کا کہنا ہے کہ معیشت مزید پڑھیں

گلگت ہنگامہ آرائی: جلتی گاڑی سے ’قومی پرچم‘ اتار نے والے نوجوان کو 50 ہزارروپے کا انعام

گلگت بلتستان میں انتخابات کے بعد ہنگامہ آرائی کے دوران نوجوان نے شعلے سے بھڑکتی گاڑی سے قومی پرچم اتار لیا۔ رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان کے انتخابات میں ہار تسلیم نہ کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے کارکنوں کی جانب سے احتجاج کیا گیا اس دوران نامعلوم مظاہرین کی جانب سے گاڑیوں کو آگ لگادی گئی مزید پڑھیں