پاکستان ایل این جی ٹرمینل لمٹیڈ کے ایم ڈی ندیم نذیر کو عہدے سے ہٹا دیا

مائع قدرتی گیس (ایل این جی) سپلائزر کو اضافی ادائیگیوں کے الزام پر پاکستان ایل این جی ٹرمینل لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) ندیم نذیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ترجمان پٹرولیم ڈویژن نے بتایا کہ ایل این جی سپلائرز کو پورٹ چارجزکی مد میں اضافی ادائیگیوں کے الزام پر پاکستان ایل این مزید پڑھیں

موسم سرما میں کرونا کی دوسری لہر سے کیسے محفوظ رہے؟ جا نئیے

موسم سرما شروع ہوتے ہی کرونا کے کیسز میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جس کو طبی ماہرین دوسری لہر قرار دے چکے ہیں، دوسری لہر پہلی سے زیادہ شدید بتائی جارہی ہے کیونکہ اموات کا گراف بھی تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ اگر بات کی جائے گزشتہ برس کی تو موسم سرما کے مزید پڑھیں

اوپیک کا جنوری سے تیل کی پیداوار بڑھانے کا اعلان

خام مال پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک نے آئندہ برس جنوری سے تیل کی پیداوار بڑھانے کا اعلان کردیا۔ اوپیک پلس گروپ میں شامل 23 ممالک کے توانائی و پیٹرولیم امور کے وزرا کا اجلاس ہوا جس میں تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم نے غیر پیدا کنندگان ممالک کے لیے تیل مزید پڑھیں

ورک چارج ملازمین کی بڑی تعداد میں چیف انجئیرمبین صدیقی کے خلاف سخت غم و غصے کی لہر ڈی جی کے ڈی اے سے فوری ایکشن کا

لا ائنزایریا پروجیکٹ کے ورک چارج ملازم شیراز قریشی کو 200-سے زائد ورک چارج ملازمین کی حق تلفی کر کے 2020 میں ایم آر نمبر اور آئی ٹی کا لیٹر جاری کر دیا گیا ورک چارج ملازمین کی بڑی تعداد میں چیف انجئیرمبین صدیقی کے خلاف سخت غم و غصے کی لہر ڈی جی کے مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم میرظفراللہ خان جمالی آبائی گاؤں میں سپرد خاک

سابق وزیراعظم میرظفراللہ خان جمالی کی تدفین آبائی گاؤں روجھان جمالی میں کردی گئی۔ سابق وزیراعظم میرظفراللہ خان جمالی کی میت خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے جیکب آباد ائیر پورٹ پہنچائی گئی جہاں سے ایمبولینس کے ذریعے میت کو ان کے آبائی علاقے نصیر آباد روجھان جمالی پہنچایا گیا۔ ان کی نماز جنازہ مزید پڑھیں

واٹس ایپ میں کیا نیا شامل ہونے جا رہا ہے؟ پڑھیں تفصیل

دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی ایپس میں سے ایک واٹس ایپ صارفین کے آسانی اور توجہ مبذول کرنے کے لیے ایپ میں نئی نئی اپ ڈیٹس شامل کرتا آرہا ہے۔ واٹس ایپ نے صارفین کا تجربہ مزید بہتر کرنے کے لیے ایپ میں نئی اپ ڈیٹس شامل کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے شہزادہ چارلس کا ٹیلی فون رابطہ، کورونا متاثرین سے اظہار ہمدردی

وزیراعظم عمران خان کو برطانوی شہزادہ چارلس نے ٹیلی فون کیا اور پاک برطانیہ تعلقات پر گفتگو سمیت پاکستان میں کورونا سے ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور پرنس آف ویلز شہزادہ چارلس نے گفتگو کے دوران پاک برطانیہ قریبی اورمنفرد تعلقات کے عزم کا اظہارکیا مزید پڑھیں

پنجاب میں ہوٹل، کیفے اور ریسٹورنٹس کے اندر کھانا کھانے پر مکمل پابندی عائد

حکومت پنجاب نے ہوٹل، کیفے اور ریسٹورنٹس کے اندر کھانا کھانے پر مکمل پابندی عائد کر دی۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ریسٹورنٹ، ہوٹل اور تمام قسم کے فوڈ پوائنٹس کھانے پینے کے انتظامات صرف کھلی جگہوں پر کر سکتے ہیں۔ کیپٹن (ر) مزید پڑھیں

پاکستان کے ایٹمی سائنسدانوں کا بڑا کارنامہ، 1100 میگاواٹ صلاحیت کی ایٹمی بجلی گھرمیں فیول لوڈنگ کا آغاز

پاکستانی ایٹمی سائنسدانوں کا ایک اور بڑا کارنامہ، توانائی کے شعبے میں اہم کامیابی حاصل کرلی، ایٹمی بجلی گھر کینوپ ٹو میں فیول لوڈنگ کا کامیاب آغاز کر دیا، گیارہ سومیگا واٹ تک بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت حاصل ہوگئی۔ وطن عزیز میں بجلی کی مانگ پوری کرنے کیلئے ایٹمی سائنسدان ایک قدم اور آگے مزید پڑھیں

جعلی ڈگری پر اسسٹنٹ رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ برطرف

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 10 سال سے برسر روزگار رہنے والی اسسٹنٹ رجسٹرار صائمہ خان کو جعلی ڈگری رکھنے کے معاملے پر نوکری سے برطرف کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مقدمے کا فیصلہ سنایا اور 18 گریڈ کی افسر صائمہ خان کو نوکری سے برطرف کرنے کے مزید پڑھیں