قصور میں مضرِ صحت کھانا کھانے سے تین بچوں سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے

صوبہ پنجاب کے ضلع قصور میں مبینہ طور پر مضر صحت کھانا کھانے پر تین بچوں سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ یہ افسوسناک واقعہ قصور کے نواحی علاقے سہاری روڈ کے قریب پیش آیا، جہاں مبینہ طور پر مضر صحت کھانا کھانے پر ایک ہی گھر کے چار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کے جلسوں میں کوئی رکاوٹ کھڑی نہیں کرینگے، ڈاکٹر شہباز گل

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل اپوزیشن کے جلسوں میں رکاوٹ نہ ڈالنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جو قانون کی خلاف ورزی کرے گا اس کو قرار واقعی سزا ملے گی۔ شہباز گل نے کہا کہ ہم ان کا جلسہ نہیں روکنا نہیں چاہتےنہ ان کا کوئی مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل افضل چیئرمین این ڈی ایم اے کے عہدے سے سبکدوش

لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے عہدے سے سبکدوش ہوگئے۔ وزیراعظم نے الوداعی ملاقات میں لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کی خدمات کو سراہا اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے بھی الوداعی ملاقات میں لیفٹیننٹ جنرل افضل کو مزید پڑھیں

غریب ممالک تک کورونا ویکسین کی فراہمی؟ عالمی تنظیم نے خبردار کردیا

کورونا ویکسین سے متعلق مہم چلانے والے اداروں کے اتحاد پیپلز ویکسین الائنز نے خبردار کیا ہے کہ امیر ممالک ویکسین ذخیرہ کر رہے ہیں اور غریب ممالک کی عوام اس سے مستفید نہیں ہو پائیں گے۔ پیپلز ویکسین الائنز نامی غیر سرکاری تنظیم نے کورونا وائرس ویکسین تیار کرنے والی کمپنیوں سے اپیل کی مزید پڑھیں

اب بچوں کو حفاظتی ٹیکے گھروں پر بھی لگائے جا سکیں گے، سندھ بھر کے لیے عالمی ادارہ صحت کا تحفہ

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے سندھ کو 22 کروڑ روپے مالیت کے طبی سامان اور گاڑیوں کا عطیہ دیا ہے، جس کی مدد سے اب بچوں کو حفاظتی ٹیکے گھروں پر بھی لگائے جا سکیں گے۔ عالمی ادارہ صحت نے محکمہ صحت سندھ کو 22 کروڑ مالیت کی موبائل ویکسی نیشن گاڑیاں، نگرانی مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے انقلابی پیش رفت کا دعویٰ سامنے آگیا

عالمی کورونا وبا کے خاتمے کے لیے جہاں ویکسین کی تیاری پر کام جاری ہے وہیں طبی ماہرین مہلک وائرس کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے نئے اور منفرد تجربات بھی کررہے ہیں۔ امریکا میں نییو میکسیکو نیورسٹی کے ماہرین نے الٹرا وائلٹ(یو وی) روشنی کو خاص مراحل سے گزار کر کورونا وائرس کے خاتمے مزید پڑھیں

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 30کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔ ورلڈ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قرض کی منظوری ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے بورڈ نے دی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قرض دو مختلف منصوبوں کے لیے دیا گیا ہے، 20 کروڑ ڈالر سندھ ریزیلینس پراجیکٹ کے مزید پڑھیں

اب آئی فون سے ایپل ہیڈ فون مہنگا

ایپل نے اپنے نئے وائرلیس ایئرپوڈز کا اعلان کردیا ہے جو درحقیقت آئی فون کے کئی ماڈلوں سے بھی مہنگے ہیں۔ منگل کے روز ایپل نے وائرلیس ایئرپوڈ میکس کا اعلان کردیا ہے جس کی قیمت 549 ڈالر رکھی گئی ہے جو اس کمپنی کے کئی ٹیبلٹ اور مشہور فون سے بھی مہنگا ہے۔ لیکن مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے علاج میں معاون اینٹی وائرل دوا ’ریمیڈیزیور‘ کی قیمت میں کمی

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے کورونا وائرس کے علاج میں معاون اینٹی وائرل دوا ’ریمیڈیزیور‘ کی قیمت میں کمی کردی۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے کورونا وائرس کے علاج میں معاون اینٹی وائرل دوا ریمیڈیز یور کی قیمت میں کمی کردی، ریمڈیزیور 100 mg پاوڈر و محلول پر مشتمل پیکٹ کی قیمت میں 3564 روپے کی کمی مزید پڑھیں

پنجاب میں شدید دھند، موٹروے پولیس کی شہریوں کو محتاط ڈرائیونگ کی ہدایت

پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند نے ڈیرے ڈال لئے، قومی شاہراہ پر لاہور سے ساہیوال تک حدنگاہ انتہائی کم ہوگئی۔ موٹروے پولیس نے شہریوں کو محتاط ڈرائیونگ اورفوگ لائٹس استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند نے منظر دھندلا دیا، قومی شاہراہ پردھند کی چادر تنی تو لاہورتا مزید پڑھیں