پاک افغان سرحد, دہشت گردوں کی فوجی پوسٹ پر فائرنگ, ایف سی کا جوان شہید

دہشت گردوں کی پاک افغان سرحد پار سے فوجی پوسٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں ایف سی کا جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے سرحدپار سے ضلع مہمند میں بارڈر پوسٹ پر فائرنگ کی جس کا سیکیورٹی فورسز نے بھرپور جواب دیا۔ آئی ایس مزید پڑھیں

کراچی کی ترقی پر ایم کیو ایم کو ناراضی کی بجائے ہم سے اظہارِ تشکر کرنا چاہیے: مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کی ترقی پر ایم کیو ایم کو ناراضی کی بجائے ہم سے اظہارِ تشکر کرنا چاہیے۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے ایم کیوایم پاکستان کےرہنماؤں کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نےکراچی کی ترقی کابیڑا اٹھایا ہے، کراچی کی مزید پڑھیں

واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی قبول کریں یا اپنے اکاؤنٹ سے محروم ہوجائیں

واٹس ایپ میں 5 جنوری سے بہت بڑی تبدیلی کا آغاز ہوگیا ہے، جس کا حصہ نہ بننے والے افراد کے لیے اس ایپلیکشن تک رسائی بلاک کردی جائے گی۔ واٹس ایپ نے ایپلیکشن کے استعمال کے لیے شرائط و ضوابط اور پرائیویسی پالیسی میں تبدیلیاں لاتے ہوئے ایپ کے اندر نوٹیفکیشنز بھیجنے کا سلسلہ مزید پڑھیں

شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

صاف پانی کمپنی کیس میں شہباز شریف کی بیٹی رابعہ اور داماد علی عمران کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری ہو گئے۔ لاہور کی احتساب عدالت نے صاف پانی کمپنی کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کو گرفتار کر کے 23 جنوری کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ منی لانڈرنگ کیس مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کورونا سےصحتیاب ہوگئے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا۔ کورونا سے صحتیاب ہونے پر عثمان بزدار نے بیان میں کہا ہے کہ اللہ کے فضل اور عوام کی دعاؤں سے کورونا سے صحتیاب ہوا ہوں، صحتیابی کیلئےدعاؤں پرعوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا مزید پڑھیں

نواز شریف کی ہدایت پر مریم کا کوئٹہ جا کر ہزارہ مظاہرین سے ملاقات کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ہزارہ برادری کے دھرنے میں شرکت کیلئے کل کوئٹہ جانے کا اعلان کردیا۔ مریم نواز کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ 4 دن اور راتوں سے شدید سردی میں میں ہزارہ برادری اپنے پیاروں کی میتوں کے ساتھ اسلام آباد کی بے حسی کو مزید پڑھیں

نیب ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے انتہائی سنجیدہ کوششیں کررہا ہے: نیب چیئرمین

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب ایک انسان دوست ادارہ ہے اور ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کے لیے انتہائی سنجیدہ کوششیں کر رہا ہے۔ اسلام آباد میں جسٹس (ر) جاوید اقبال کی صدارت میں نیب کا اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں نیب مزید پڑھیں

اسلام آباد سے ناجائز قبضہ چھڑانے کیلیے جدوجہد کر رہے ہیں: فضل الرحمان

حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد سے ناجائز قبضہ چھڑانے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کی تمام پارٹیاں اپنے مؤقف پر مزید پڑھیں

وزیرداخلہ اور حکومت کام پر توجہ دیتے تو شاید مچھ جیسے واقعات نہ ہوتے: بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ اور حکومت پاکستان ڈیموکریٹک (پی ڈی ایم) پر شور مچارہے ہیں، یہ کام پر توجہ دیتے تو شاید مچھ جیسے واقعات نہ ہوتے۔ ٹھٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول کا کہنا تھا کہ مشکل حالات میں بھی وزیراعظم کہتے ہیں مزید پڑھیں

فضل الرحمان حکم دیں گے تو عوام کے سمندر کا رخ اسلام آباد کی جانب کردوں گی: مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت گرانے کے لیے بہاولپور کے عوام نے فیصلہ سنادیا، یہاں عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندر ہے اگر فضل الرحمان حکم دیں تو اس سمندر کا رخ اسلام آباد کی جانب کردوں۔ یہ بات انہوں ںے پی ڈی ایم کی بہاولپور میں نکالی مزید پڑھیں