چار روز بعد جوبائیڈن امریکا کے 46ویں صدر کے طور پر حلف اٹھائیں گے

امریکا کے نئے صدر کے آنے میں صرف چار دن باقی رہ گئے ہیں۔ 20 جنوری کو جو بائیڈن امریکا کے 46ویں صدر کے طور پر حلف اٹھائیں گے۔موجودہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جو بائیڈن کی تقریب حلف برادری میں شرکت نہیں کریں گے۔بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ جوبائیڈن کی تقریب حلف مزید پڑھیں

مسافروں کو پہلے کورونا منفی ٹیسٹ دکھانا ہو گا، برطانوی وزیر اعظم

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے تمام ٹریول کوریڈورز بند کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیر اعظم نے اعلان کیا ہے کہ پیر کی صبح سے تمام ٹریول کوریڈورز بند کر دیے جائیں گے۔ بورس جانسن نے کہا کہ بیرون ملک سے آنے والوں کو پہلے کورونا منفی مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے 19 تاریخ کو الیکشن کمیشن کے سامنے جا رہے ہیں،عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت لاہور کو کراچی کی طرح کچرا کنڈی بنانا چاہتی ہے۔ ماڈل ٹاؤن لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نےکہا کہ لاہور کو (ن) لیگ کو ووٹ دینے کی سزا دی جا رہی ہے، حکومت ایل ڈبلیو ایم سی کے مزید پڑھیں

سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری

سونے کی قیمت تیزی سے نیچے آنے لگی اور ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 14 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قدر 600 مزید پڑھیں

چینی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

کراچی میں چینی کی قیمت ایک بار پھر قابو سے باہر ہوتی جارہی ہے اور شہر میں چینی ہول سیل ریٹ پر 88 روپے کلو تک جا پہنچی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کراچی میں تین روز کے دوران چینی کی قیمت میں 8 روپے تک اضافہ ہوا ہے۔ ہول سیل ریٹ 88 روپے فی مزید پڑھیں

ٹک ٹاک ویڈیوز پسند کرنے والوں کے لیے منفرد ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر

معروف کمپنی لیناوو نے 2021 کے لیے اپنے نئے کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ پیش کردیئے ہیں۔ لاس ویگاس میں شیڈول سی ای ایس ٹیکنالوجی میں انہیں باضابطہ طور پر متعارف کرایا جائے گا، تاہم ان کی تفصیلات ابھی جاری کردی گئی ہے۔ ان میں سب سے خاص لیناوو کی یوگا سیریز کا نیا آل ان مزید پڑھیں

کووڈ کی وہ علامت جو بیماری کی شدت کی پیشگوئی کرسکتی ہے

سونگھنے کی حس میں اچانک کمی آنا یا مکمل ختم ہوجانا کورونا وائرس کی علامات کا حصہ قرار دیا جاتا ہے۔ مگر اب پہلی بار بتایا گیا ہے کہ یہ علامت مریضوں میں کووڈ 19 کی شدت اور صحتیابی کی شرح کی پیشگوئی بھی کرتی ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی مزید پڑھیں

تمباکو نوشی کووڈ 19 کی علامات اور شدت بڑھانے کا باعث بننے والی عادت

تمباکو نوشی صحت کے لیے بہت نقصان دہ ہے اور متعدد امراض کا خطرہ بڑھاتی ہے۔ اب انکشاف ہوا ہے کہ اس عادت کے نتیجے میں کووڈ 19 کی علامات اور شدت میں اضافے کا خطرہ اس عادت سے دور رہنے والوں کے مقابلے میں بہت زیادہ ہوتا ہے۔ یہ انکشاف برطانیہ میں ہونے والی مزید پڑھیں

فلسطین کا مسئلہ تنازعۂ کشمیر جیسا ہے، اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتے، وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ تنازعۂ کشمیر جیسا ہے، اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتے، نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن کے سامنے بھی مسئلہ کشمیر اٹھاؤں گا، فرانس میں اسلاموفوبیا کے مسئلے سے درست طریقے سے نہیں نمٹا جا رہا۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم پاکستان عمران خان مزید پڑھیں

15منٹ میں گاڑی سے کورونا ختم کرنے والی ڈیوائس

کار بنانے والی جاپانی کمپنی ہونڈا نے اپنے صارفین کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لیے نئی ٹیکنالوجی متعارف کروا دی ہے۔ اس نئی ٹیکنالوجی کو کمپنی کی جانب سے کروما ماسک کا نام دیا گیا ہے جو جاپانی لفظ کار ،کروما اور ماسک کا مرکب ہے۔ کمپنی کے مطابق کروماسک ڈیوائس کو کیبن مزید پڑھیں