پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کا اقامہ جاری کر دیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کا اقامہ جاری کر دیا۔ پیپلز پارٹی کے خیبر پختونخوا کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے عمر ایوب کا اقامہ جاری کر دیا، انھوں نے بتایا کہ عمر ایوب متحدہ عرب امارات کے اقامہ ہولڈر رہے ہیں۔ سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی کا مزید پڑھیں

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نےوفاقی حکومت سے کورونا ویکسین خریدنے کی اجازت مانگ لی

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نےوفاقی حکومت سے کورونا ویکسین خریدنے کی اجازت مانگ لی اور کہا ویکسی نیشن شروع نہ کی تو عالمی آمدورفت میں مشکلات ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا وفاقی حکومت نے کورونا ویکسین کی حکمت عملی نہیں مزید پڑھیں

کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں، برطانوی اراکین بھی پاکستان کے نقطہِ نظر کی تائید کررہے ہیں: شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں، برطانوی اراکین بھی پاکستان کے نقطہ نظر کی تائید کررہے ہیں، ملک کو کمزور کرنے کے لیے کچھ قوتیں کام کر رہی ہیں۔ یہ بات انہوں نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، وزیر خارجہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کی ساری تحریک این آر و لینے کی ہے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن تینوں بڑی جماعتوں کے فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات پبلک کرے۔وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی واحد جماعت ہے جس نے سیاسی فنڈ ریزنگ کی۔ ایک نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ کرپٹ مزید پڑھیں

قوموں کو بنانے اور بچانے کے لیے ازہان محنت کرنا پڑتی ہے، شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے فخر ہے میں نے قوم کی ایک ایک پائی بچائی۔احتساب عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، شہباز شریف نے اپنی گزارشات پیش کرنے کے لیے عدالت سے وقت مانگا۔ شہباز شریف نے کہا کہ میں عدالت میں کچھ حقائق رکھنا مزید پڑھیں

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکہ، 2 پولیس اہلکار ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکہ کے باعث 2 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل دھماکے میں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔قبل ازیں افغانستان کے مشرقی صوبہ غزنی میں بم دھماکے میں 15 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے تھے۔ افغان وزارت داخلہ کے مطابق دھماکہ صوبہ مزید پڑھیں

شہر قائد کا درجہ حرارت 9.1 ڈگری ریکارڈ

شہر کا آج سرد اور خشک رہے گا جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 سے 28 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے آج شہر قائد میں کم سے کم درجہ حڑارت 9.1 ڈگری ریکارڈ کیا ہے جبکہ اس وقت مطلع جزوی ابر آلود ہے اور درجہ حرارت 12 مزید پڑھیں

بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر عالمی رہنماؤں کا شرکت سے انکار

بھارت کو ایک بار پھر سفارتی محاذ پر بڑی سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کے مطابق بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر عالمی رہنماؤں نے شرکت سے انکار کر دیا اور 55 سال میں پہلی مرتبہ کوئی بھی غیرملکی صدر یا وزیر اعظم تقریب میں شریک نہیں ہو گا۔ برطانوی مزید پڑھیں

شیخوپورہ گوجرانوالہ دو رویہ سڑک کی تعمیرکا اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے شیخوپورہ تا گوجرانوالہ دو رویہ سڑک منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وزیراعلیٰ آفس میں منعقدہ تقریب میں منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ شیخوپورہ گوجرانوالہ دو رویہ سڑک 5 ارب 70 کروڑ روپے کی لاگت مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 9 کروڑ 43 لاکھ 9 ہزار سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 9 کروڑ 43 لاکھ 9 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 20 لاکھ 17 ہزار 798 اموات ہو چکی ہیں۔دنیا میں کورونا کے 6 کروڑ 73 لاکھ 41 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے اور 2 کروڑ 49 لاکھ 50 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔ امریکہ مزید پڑھیں