پارلیمنٹ لاجز میں پریس کانفرنسز اور میڈیا سے گفتگو پر پابندی عائد کردی گئی

پارلیمنٹ لاجز میں پریس کانفرنسز اور میڈیا سے گفتگو پر پابندی عائد کردی گئی۔ قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے پارلیمنٹ لاجز کی انتظامیہ اور پولیس حکام کو ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔ ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ پارلیمنٹ لاجز میں اراکین پارلیمنٹ کی رہائش گاہیں ہیں جہاں پریس کانفرنسز اور مزید پڑھیں

براڈشیٹ سے حکومت پاکستان کا اب کوئی معاہدہ نہیں: شہزاداکبر

معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ براڈشیٹ سے متعلق تمام معاہدے ہمارے دور سے پہلے کے ہیں، حکومت پاکستان کا اب براڈشیٹ سے کوئی معاہدہ نہیں۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر نے ایسٹس ریکوری یونٹ کی تفصیلات پیش کرتے مزید پڑھیں

فیس بک نے اکاؤنٹس لاگ آؤٹ ہونے کے بعد دوبارہ لاگ آن نہ ہونے کی وجہ بتادی

گزشتہ روز اچانک ہزاروں فیس بک اکاؤنٹس از خود لاگ آؤٹ ہوگئے تھے اور صارف کی ہر ممکن کوشش کے باوجود دوبارہ لاگ آن نہیں ہو پارہے تھے تاہم اب فیس بک کےماہرین نے اس مسئلے کو ختم کردیا ہے۔ فیس بک انتظامیہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور ای میل کے ذریعے ہزاروں صارفین مزید پڑھیں

بالغ افراد میں بچوں سے کورونا وائرس کی منتقلی کا امکان زیادہ کیوں ہوتا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آ گئی

اگرچہ بچوں میں نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کا خطرہ بالغ افراد کے مقابلے میں کم ہوتا ہے (اب تک کے شواہد کے مطابق)، مگر ان کی جانب سے خاندان کے دیگر افراد میں منتقل کرنے کا امکان بزرگوں کے مقابلے میں لگ بھگ 60 فیصد زیادہ ہوتا ہے۔ یہ بات مزید پڑھیں

وزیراعظم کی خواتین اراکینِ قومی اسمبلی سے ملاقات، مؤثر کردار کی تعریف بھی کی

وزیراعظم عمران خان نے خواتین اراکین قومی اسمبلی سے ملاقات میں پارلیمنٹ مسائل کے حل کیلئے خواتین ارکان کے مؤثر کردار کی تعریف کی۔ وزیراعظم عمران خان سے خواتین اراکین قومی اسمبلی عاصمہ قدیراورغلام بی بی بھروانہ کی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں معاون خصوصی سیاسی امورملک عامرڈوگر نے بھی شرکت کی۔ عاصمہ قدیر نے مزید پڑھیں

بیٹی کے قتل کے بعد باپ کی خودکشی، بیوہ بشریٰ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا

ماہر نفسیات کی بیٹی کے قتل کے بعد خودکشی کے واقعے کا مقدمہ بیوہ بشریٰ کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے، ڈاکٹراظہر نے فائرنگ کر کے بیٹی علیزہ حیدر کو قتل کرکے خودکشی کرلی تھی۔ جسٹس حمیدکالونی میں بیٹی کے قتل کے بعد ڈاکٹراظہر کی خودکشی کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، مزید پڑھیں

بختاوربھٹو کی شادی میں ایک ہزارمہمان مدعو کرنے کی خبر کی تردید سامنے آگئی

ترجمان بلاول ہاؤس نے شہید بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاوربھٹو کی شادی میں ایک ہزارمہمان مدعو کرنے کی خبر کی تردید کردی اور کہا شادی میں 300سے کم مہمانوں کو مدعوکیا گیا ہے۔ ترجمان بلاول ہاؤس نے اپنے جاری بیان میں بختاوربھٹوکی شادی میں ایک ہزارمہمان مدعو کرنے کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت، الیکشن کمیشن کا بیان جاری

الیکشن کمیشن نے فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت کے حوالے ایک بار پھر وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کے بعد کیس کی کھلی سماعت ہوگی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت کے حوالے ایک بار پھر وضاحت کردی ، ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا مزید پڑھیں

خواجہ آصف کے معروف ریسٹورنٹ میں پارٹنرشپ کے شواہد, مشکلات میں مزید اضافہ

نیب کو مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کی دبئی کے معروف ریسٹورنٹ میں پارٹنرشپ کے بھی شواہد مل گئے ، خواجہ آصف کی طارق میر اینڈ کمپنی میں پارٹنرشپ ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کی تفتیش سے متعلق رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرادی ، مزید پڑھیں

ٹائیفائیڈ کے پھیلاؤ کا خطرہ، حکومت کا خصوصی انسداد ٹائیفائیڈ مہم چلانے کا فیصلہ

پاکستان میں مزاحمتی ٹائیفائیڈ کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر حکومت نے خصوصی انسداد ٹائیفائیڈ مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا ، مہم میں 9 ماہ تا 15سال کے بچوں کو انسداد ٹائیفائیڈ ٹیکے لگائے جائیں گے۔ حکومت نے خصوصی انسداد ٹائیفائیڈ مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا ، خصوصی مزاحتمی ٹائیفائیڈ مہم حساس13 اضلاع میں مزید پڑھیں