وزارت صحت کے منصوبوں کے لیے 7 ارب 43 کروڑ روپے جاری کر دیئے گئے

رواں مالی سال کے ترقیاتی پروگرام کے فنڈز کی تفصیلات جاری کردی گئیں، وزارت صحت کے منصوبوں کے لیے 7 ارب 43 کروڑ روپے اور اعلیٰ تعلیمی کمیشن کے لیے 14 ارب 6 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کیے گئے۔ رواں مالی سال کے ترقیاتی پروگرام کے فنڈز کی تفصیلات جاری کردی گئیں، پی ایس مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے بھارت اور پاکستان سے مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اکٹھا ہونے کی اپیل کر دی

اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتریس نے بھارت اور پاکستان سے مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اکٹھا ہونے کی اپیل کرتے ہوئے کہا دہائیوں پرانے مسئلہ کشمیر کا کوئی فوجی حل نہیں ۔ اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتریس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دہائیوں پرانے مسئلہ کشمیر کا کوئی مزید پڑھیں

سابق حکمرانوں کی غلط پالیسیوں سےملک اپنی اصل منزل سےدور ہوگیا، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ سابق حکمرانوں کی غلط پالیسیوں سےملک اپنی اصل منزل سےدور ہوگیا، قومی وسائل کو نمائشی منصوبوں کی نذر کرکے ملک و قوم پر ظلم کیا گیا۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب کے اراکین اسمبلی سے ملاقات میں کیا، عثمان بزدار کا کہنا مزید پڑھیں

آج یوں لگتا ہے ملک میں کوئی حکومت نہیں ہے، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جب لاکھوں کا مجمع استعفیٰ لینے آئے گا تو حکمرانوں کو راہ فرار نہیں ملے گا۔ مسلم لیگ ن کسان ونگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ملکی ترقی میں زراعت نے ہمیشہ اہم کردار ادا کیا مزید پڑھیں

کورونا ویکسین لینے طیارہ کب روانہ ہوگا؟ تفصیلات آگئی

کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی پہلی کھیپ لینے طیارہ کل چین روانہ ہو گا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اجلاس جس میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کے انتظامات کی حکمت عملی پر غورکیا گیا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کی پہلی مزید پڑھیں

سندھ میں 3 فروری سے ویکسین کی فراہمی شروع ہوجائے گی: ناصر حسین

وزیر اطلاعات ناصر حسین نے کہا ہے کہ بروز اتوار کو ویکسین موصول ہوجائیں گی اور اس کے بعد بدھ سے ویکسین کی خوارک فراہم کی جائیں گیں۔ کراچی میں پارلیمانی سیکریٹری برائے صحت قاسم سراج سومرو کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ سندھ کے شہر بالترتیب کراچی، حیدرآباد، بے نظیر مزید پڑھیں

بختاور بھٹو زرداری رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی بڑی بیٹی بختاور بھٹو زرداری ، محمود چوہدری کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ بلاول بھٹو اور آصفہ بھٹو زرداری نے مہمانوں کا استقبال کیا، تقریبِ نکاح میں دونوں خاندانوں کےقریبی افراد شریک ہوئے۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنی بیٹی بختاورکو رخصت مزید پڑھیں

ویکسین لانے کیلئے خصوصی طیارہ آئندہ 2 روز میں چین جائے گا: ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے انکشاف کیا ہے کہ کووڈ-19 ویکسین کی پہلی کھیپ لانے کے لیے آئندہ 2 روز میں ایک خصوصی طیارہ چین روانہ کیا جائے گا۔  ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ توقع کی جارہی ہے کہ پہلی کھیپ میں 5 لاکھ کے قریب ویکسین مزید پڑھیں

ملک میں بدعنوانی کی جڑیں گہری ہیں، محض ڈھائی برس میں ختم نہیں ہوسکتیں: شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے پاکستان میں بدعنوانی کی شرح میں اضافے سے متعلق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی حالیہ رپورٹ کے بارے میں کہا ہے کہ ہم متعدد مرتبہ کہہ چکے ہیں کہ بدعنوانی کی جڑیں ملک میں اس قدر گہری ہیں کہ محض ڈھائی برس میں ختم نہیں ہوسکتیں۔ کراچی میں مزید پڑھیں

اپوزیشن میری تعریف کرے تو میں اپنی توہین سمجھوں گا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ اگر میری تعریف کریں تو میں اپنی توہین سمجھوں گا۔ پنجاب کے شہر ساہیوال میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں بولیاں لگتی ہیں، صوبائی اراکین اسمبلی کی قیمت لگتی ہے، پیسے اوپر تک مزید پڑھیں