وزیراعظم شہباز شریف پہلے غیر ملکی دورے پر کل سعودی عرب جائیں گے: دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف 6 سے 8 اپریل تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم کی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات متوقع ہے، جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔  ترجمان دفتر خارجہ کی مزید پڑھیں

دہشت گردی کے خلاف سیکیورٹی اداروں کو جدید خطوط پر استوار کریں گے: مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی سرکوبی کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے، پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان کو ازسرنو فعال کرنا ہے۔ وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ دہشت گرد ملک اور قوم کے دشمن ہیں، ایک سیاسی جماعت نے حساس تنصیبات پر حملے کرکے ملکی ساکھ کو مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز پر مکمل اعتماد ہے وہ اندرونی اور بیرونی چیلنجز پر کامیابی سے قابو پالیں گی: صدر مملکت

صدر آصف علی زرداری سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ایوان صدر میں ملاقات ہوئی جس میں قومی تعاون سے دہشتگردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ صدر مملکت کے دفتر کی جانب سے جاری بیان کے مزید پڑھیں

پاکستان چینی شہریوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا: صدر مملکت

صدر مملکت آصف زرداری نے کہا چینی سفیر چیانگ زئے دونگ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستان مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے اپنے چینی بھائیوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت اور چینی سفیر نے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مزید پڑھیں

ویوو نے ایک اور بہترین فیچرز اور سستا فون ‘وی تھری لائٹ’ متعارف کر دیا

اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی ویوو نے وی سیریز کا نیا فون وی تھری لائٹ متعارف کرادیا، جسے فیچرز اور قیمت کے حوالے سے معیاری فون قرار دیا جا رہا ہے۔ ویوو وی تھری لائٹ کو 67-6 انچ اسکرین اور اسنیپ ڈریگن 685 کی چپ کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ اینڈرائیڈ 14 کے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو نے وفاقی حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے حل کے لیے وفاقی حکومت کی حمایت کا فیصلہ کیا، میثاق جمہوریت میں کیے وعدوں پر عمل کیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ عدلیہ پر عوام کا اعتماد نہیں رہا، عدالتی نظام میں اصلاحات کی طرف آگے مزید پڑھیں

عید کے موقع پر ریلوے ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

عیدالفطر کی خوشیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ریلوے ملازمین کو معمولی غلطیوں پر دی گئی سزائیں معاف کر دی گئیں۔  سی ای او ریلوے عامر بلوچ نے جرمانے معاف کرنے پر ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ، معافی کا اطلاق حادثات اور مالی کرپشن کے کیسز پر نہیں ہو گا۔ سی ای مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات: اسلام آباد سے ن لیگ کے امیدوار اسحاق ڈار اور پی پی پی کے رانا محمود الحسن کامیاب

اسلام آباد کی سینیٹ کیلئے ٹیکنوکریٹ اور جنرل نشستوں پر حکومتی اتحاد کے امیدوار و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور رانا محمود کامیاب ہوگئے۔ اسلام آباد کی جنرل و ٹیکنوکریٹ نشست پر دو دو امیدوار مدمقابل تھے۔ ٹیکنوکریٹ کی نشست پر اسحاق ڈار کا مقابلہ سنی اتحاد کونسل کے امیدوار راجہ انصر محمود جبکہ جنرل مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی 24 نشستوں کے ساتھ سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت بن گئی

سینیٹ انتخابات کے بعد سینیٹ کی پارٹی پوزیشن جاری کردی گئی ہے۔ پیپلز پارٹی 24 نشستوں کے ساتھ سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت بن گئی،مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کی سینیٹ میں نشستوں کی تعداد 19، 19 ہوگئی۔ جے یو آئی کی سینیٹ میں 5، ایم کیو ایم کے پاس 3 نشستیں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 8 ججوں کو پاؤڈر بھرے مشکوک خطوط موصول، مقدمہ درج

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 ججوں کو پاؤڈر بھرے مشکوک خطوط موصول ہونے کا مقدمہ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے، ایف آئی آر کا متن کے مطابق تحریک ناموس پاکستان کا حوالہ دے کر مزید پڑھیں