حکومت جاتی ہے تو جائے، کسی پریشر گروپ کے ہاتھوں بلیک میل نہیں ہوں گے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سی سے بلیک میل نہیں ہوں گے اور احتساب کا عمل جاری رہے گا۔ وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں معاشی صورتحال، آزاد کشمیر انتخابات، بجٹ اور احتساب کے معاملے پر گفتگو کی گئی۔ ذرائع نے بتایاکہ اجلاس مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے متاثر افراد میں اینٹی باڈیز کب تک برقرار رہ سکتی ہیں؟ نئی تحقیق سامنے آ گئی

کورونا وائرس کی وبا کے آغاز میں کووڈ سے بیمار ہونے والے 97 فیصد افراد میں ایک سال بعد بھی وائرس کو ناکارہ بنانے والی اینٹی باڈیز موجود ہوتی ہیں۔ یہ بات جاپان میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ یوکوہاما سٹی یونیورسٹی کی تحقیق میں 250 ایسے افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ مزید پڑھیں

محکمہ بلدیات، سندھ لوکل گورئمنٹ بورڈ کی جانب سے کرپشن کرنے والے افسران کیخلاف کاروائیوں کا سلسلہ تیز ہوگیا

محکمہ بلدیات، سندھ لوکل گورئمنٹ بورڈ کی جانب سے کرپشن کرنے والے افسران کیخلاف کاروائیوں کا سلسلہ تیز ہوگیا  کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی)سیکریٹری سندھ لوکل گورئمنٹ بورڈ کی جانب سے کرپشن کرنے والے افسران کیخلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، متعدد کرپشن اور فنڈز کے غیر قانونی استعمال پر ٹاؤن کمیٹی چھاچھرو اور ستھارجہ کے ٹاؤن مزید پڑھیں

اگر پہلی جون کو کوئی فیصلہ کرنا ہے تو 19 مئی کو اعلان کیوں کرتے ہیں؟ مرتضیٰ وہاب کا اسد عمر سے سوال

سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے وفاقی وزیر اسد عمر سے سوال کیا ہے کہ اگر پہلی جون کو کوئی فیصلہ کرنا ہے تو 19 مئی کو اعلان کیوں کرتے ہیں؟ مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھاکہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے اِدھر شادی ہالز کھولنے کی بات کی، اُدھر بازاروں میں رش مزید پڑھیں

عازمینِ حج کیلئے کورونا ویکسینیشن کی شرط، پاکستانی وزارت خارجہ کا سعودی حکومت سے رابطہ

سعودی حکومت کی جانب سے عازمین حج کیلئے کورونا ویکسینیشن کی شرط کے بعد پاکستانی وزارت خارجہ نے سعودی حکومت سے رابطہ کیا ہے۔ پاکستان نے سعودی حکومت سے چینی ویکسین رجسٹرڈ کرنے کی درخواست کی ہے۔ پاکستان کا مؤقف ہے کہ پاکستانیوں نے چینی ویکسین لگوائی ہے اور ڈاکٹرز دوبارہ کوئی اور ویکسین لگوانےکی مزید پڑھیں

جولائی سے اپریل بیرونی سرمایہ کاری 32 فیصد کم ہو کر 1.55 ارب ڈالر رہی، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جولائی سے اپریل کے دوران براہ راست بیرونی سرمایہ کاری 32 فیصد کم ہو کر 1.55 ارب ڈالر رہی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اسٹاک مارکیٹ سے 10 ماہ میں 28 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری نکالی گئی، رواں مالی سال 10 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 3 مزید پڑھیں

شہری ویکسین کی باریکی میں نہ جائیں اللہ کا نام لے کرویکسین لگوائیں، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ شہری ویکسین کی باریکی میں نہ جائیں اللہ کا نام لے کرویکسین لگوائیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے کورونا کی جو ویکسینز منظور کی ہیں وہ بہترین ہیں۔ معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے جیو نیوز سے مزید پڑھیں

ن لیگ نے سب سے زیادہ کرنٹ اکاونٹ کو خسارہ دیا اور معیشت مصنوعی طریقے سے سنبھالی گئی: حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے الزام عائد کیا ہے کہ مسلم لیگ ن نے نوٹ چھاپ چھاپ کر 7 ارب روپے کا قرضہ لیا، ن لیگ کے آخری دور میں معیشت کو مصنوعی طریقے سے سنبھالا دیا گیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ کورونا کے باوجود 4 فیصد جی ڈی پی گروتھ حاصل کریں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ‏نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم ‏نوازشریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈصفدر کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں۔ العزیزیہ ریفرنس، ایون فیلڈ ریفرنس اور فلیگ شپ ریفرنس میں اپیلوں پر سماعت 25 مئی کو ہوگی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق اور جسٹس محسن اختر اپیلوں پر سماعت کریں گے۔ نوازشریف مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کی جانب سے عشائیہ، پی پی اور اے این پی کی قیادت بھی مدعو

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی جانب سے اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کو عشائیہ دیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ شہباز شریف کی جانب سے 24 مئی کو اسلام آباد میں عشائیہ دیا جائے گا جس میں سابق صدر آصف زرداری، پاکستان پیپلزپارٹی کے مزید پڑھیں