گتے سے بنی ہوئی ریسنگ کار لیمبرگنی کا ماڈل 15 لاکھ روپے میں فروخت

نیوزی لینڈ کے ایک یو ٹیوبر کی جانب سے گتے کی مدد سے بنایا گیا معروف ریسنگ کار لیمبرگنی کا ماڈل 15 لاکھ روپے میں فروخت ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یوٹیوبر ڈیوڈ جونز نے گتے سے بنائی گئی لیمبرگنی آج شام ایک چیریٹی ایونٹ میں 10 ہزار سے مزید پڑھیں

لیاقت آباد ٹاؤن میں کے الیکٹرک کنڈا مافیا بے لگام لیاقت آباد میں کے الیکٹرک کے ڈی جی ایم اور ان کے پرائیویٹ بیٹر نے لیاقت آباد کے رہائشیوں کی زندگی اجیرن کردی،،

لیاقت آباد ٹاؤن میں کے الیکٹرک کنڈا مافیا بے لگام لیاقت آباد میں کے الیکٹرک کے ڈی جی ایم اور ان کے پرائیویٹ بیٹر نے لیاقت آباد کے رہائشیوں کی زندگی اجیرن کردی،، کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی)لیاقت آباد ٹاؤن میں کے الیکٹرک کنڈا مافیا بے لگام لیاقت آباد میں کے الیکٹرک کے پرائیویٹ بیٹر نے مزید پڑھیں

پاکستان میں امریکا کا کوئی فضائی یا فوجی اڈہ نہیں ہے: ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے ملک میں کوئی امریکی فوجی یا ائیر بیس ہونے کی تردید کردی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان میں کوئی امریکی فوجی یا ائیر بیس نہیں ہے۔ ترجمان نے وضاحت دی کہ ایسی تجویز زیر غور تھی نہ ہے، اس بارے میں قیاس آرائیاں غیر ذمے دارانہ، بے بنیاد ہیں۔ خیال رہے کہ مزید پڑھیں

سندھ کے 3 بڑے شہروں میں براڈ بینڈ سروسز کی فراہمی کے منصوبے کا آغاز

وزارت آئی ٹی کے تحت سندھ کے تین شہروں میں براڈ بینڈ سروسز کی فراہمی کے منصوبے کا آغاز کر دیا گیا۔ وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکشن کے تحت جیکب آباد، کشمور اور شکار پور میں براڈ بینڈ سروسز کی فراہمی کے 34 کروڑ روپے سے زائد کے منصوبے کا آغاز کر دیا گیا مزید پڑھیں

محکمہ سیاحت خیبر پختونخوا کی سیاحوں کیلیے ایس او پیز جاری، ویکسی نیشن لازمی قرار

محکمہ سیاحت خیبر پختونخوا نے سیاحت کے لئے نئی گائیڈلائنز اور ایس او پیز جاری کر دیے۔ ترجمان محکمہ سیاحت کے مطابق سیاحوں اور ہوٹل عملے کو کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ‏ایس او پیز پر عمل درآمد لازمی قرار دیا گیا ہے۔ سیاحتی مقامات کی سیر کے لئے جانے والے سیاحوں کو کورونا مزید پڑھیں

چوہدری نثار سے حکومت کا کوئی معاملہ نہیں، حلف نہ اٹھانے سے حلقے میں کروڑوں روپےکانقصان ہوا: راجا بشارت

صوبہ پنجاب کے وزیر قانون راجہ بشارت نے کہا ہے کہ چوہدری نثار کے حلف نہ اٹھانے سے حلقے میں کروڑوں روپے کا نقصان ہوا۔ وزیر قانون راجہ بشارت کاکہنا تھاکہ چوہدری نثار کا حلف لیناکوئی انہونی بات نہیں، وہ 3سال پہلےحلف لے لیتے تو کیا ہو جاتا۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار سے مزید پڑھیں

شہباز شریف کی حکومت کیخلاف محاز آرائی کی تیاریاں، اپوزیشن کو مل کر چلنے کی پیشکش

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے تمام اپوزیشن جماعتوں کو مل کر حکومت مخالف تحریک چلانےکی پیشکش کردی۔ اسلام آباد میں شہباز شریف کی جانب سے اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔ عشائیے میں پیپلزپارٹی کے یوسف رضا گیلانی، راجا پرویز اشرف، شیری رحمان شریک ہوئیں، ان کے مزید پڑھیں

مساجد میں جمعہ کے خطبات حکومتی ہدایات پر ہوں گے: اسلامی نظریاتی کونسل

اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا ہے کہ بہتر معاشرے کی تشکیل کے لیے مساجد میں خطبہ جمعہ کے لیے صدر مملکت کی ہدایت پر 100 موضوعات کو چن لیا گیا ہے جن کا ابتدائی مسودہ بھی تیار کرلیا گیا ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کا دو روزہ اجلاس ختم ہوگیا جس کے بعد وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

واٹس ایپ کے زبردست سیکیورٹی فیچر کی آزمائش شروع

پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے عمدہ سیکیورٹی فیچر متعارف کرانے کی تیاری شروع کردی۔ واٹس ایپ پر گہری نظر رکھنے والے ادارے ڈبلیو اے بیٹا انفو رکی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے صارفین کے اکاؤنٹ کو مزید محفوظ بنانے کے لیے ون ٹائم پاس مزید پڑھیں

جہانگیر ترین گروپ کے جائز مطالبات تسلیم ہوں گے، وزیراعظم اورعثمان بزدار کی ملاقات میں اتفاق

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی جبکہ وزیراعلیٰ نے جہانگیر ترین گروپ سے ملاقات اور ان کے مطالبات سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ ترین گروپ مزید پڑھیں