سندھ لوکل گورئمنٹ بورڈ کے راست فیصلوں پر تنقید کا عمل جاری،

سندھ لوکل گورئمنٹ بورڈ کے راست فیصلوں پر تنقید کا عمل جاری، کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)سندھ لوکل گورئمنٹ بورڈ میں ایڈمنسٹریٹیو افسر کی تعیناتی پر وہ عناصر جو بورڈ کو درست سمت میں گامزن نہیں دیکھنا چاہتے ہیں من گھڑت افواہوں پر مبنی باتیں پھیلانے میں مصروف عمل ہیں جبکہ ان کی تقرری قانونی ضوابط کے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں ذمے داران کی موجودگی یقینی بنائیں: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے درخواست کی ہے کہ وہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں عہدیداروں کی موجودگی یقینی بنائیں اور ان کے کام کی چھان بین کے لیے ایک ادارہ نامزد کیا جائے۔ ملتان میں نشتر ہسپتال کو شمسی توانائی کے ذریعہ بجلی کی فراہمی کے سلسلے میں مزید پڑھیں

بحریہ ٹاؤن واقعہ، ذمےدار کون، کراچی کے شہری بے یاروں مدگار، کراچی کے شہریوں کے لیے چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کے نظریہ اور تحفظات

بحریہ ٹاؤن کاواقعہ بڑی تبدیلیوں کا موجب بننے جارہا ہے؟ بحریہ ٹاؤن واقعہ، ذمےدار کون، کراچی کے شہری بے یاروں مدگار، کراچی کے شہریوں کے لیے چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کے نظریہ اور تحفظات، کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی)گزشتہ روز بحریہ ٹاؤن کا واقعہ کئی لحاظ سے اہمیت اختیار کرتا جارہا ہے ایک ایسی مزید پڑھیں

ہم نے سندھ کی عوام پر پیسہ خرچ کرنا ہے، سندھ کی حکومت پر نہیں، اسد عمر کا مراد علی شاہ کو جواب

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی تنقید کا جواب دے دیا۔ اسد عمر کا کہنا تھاکہ ہماری حکومت کے تین سالوں میں سندھ کےمنصوبوں کیلئے 32 فیصد زائد رقم رکھی گئی جبکہ عمران خان وہ وزیر اعظم ہیں جنھوں نے سندھ کیلئے تاریخی پیکج کا اعلان کیا۔ مزید پڑھیں

پانی کی تقسیم پر سندھ کے تحفظات دور نہیں کیے گئے، وزیراطلاعات سندھ

صوبہ سندھ کے وزیراطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پانی کی تقسیم پر سندھ کے تحفظات دورنہیں کیے گئے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ کا کہنا تھاکہ صوبےمیں پانی کی قلت کا مسئلہ سنگین ہوچکا ہے اور کاشت متاثر ہوئی تو ملک کی معیشت پر بھی اثر پڑے مزید پڑھیں

نوازشریف حکومت کو گولی کرانے میں کامیاب ہوئے جس کا عمران خان کو بڑا رنج ہے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیدکا کہنا ہےکہ نوازشریف حکومت کو گولی دینے میں کامیاب ہوئے جس کا عمران خان کو بڑا رنج ہے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ہم نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا ہے مزید پڑھیں

رضا ربانی کا وفاقی حکومت سے میانمار کی شیڈو حکومت کو تسلیم کرنے کا مطالبہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور ایوان بالا (سینیٹ) کے سابق چیئرمین سینیٹر رضا ربانی نے وفاقی حکومت سے میانمار کی شیڈو حکومت کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ میانمار میں فوج کی جانب سے جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد قومی اتحاد کی حکومت ملک میں مزید پڑھیں

موجودہ دور غیراعلانیہ، نہ دکھائی دینے والی ہائبرڈ وار کا ہے، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے کہا کہ موجودہ دور غیراعلانیہ، نہ دکھائی دینے والی ہائبرڈ وار کا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ کیا اور وہاں نیشنل سیکیورٹی مزید پڑھیں

متخلف خطرات سے نمٹنے کیلئے سخت تربیتی عمل کو مسلسل جاری رکھنا ضروری ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ مختلف خطرات کے مؤثرجواب کیلئے تیاریاں جاری رہنی چاہئیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوٹلی میں فیلڈ ٹریننگ ایریاز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے کور کی سطح کی تربیتی مشقوں مزید پڑھیں

ترکی نے پاکستانیوں کیلئے 14دن کے قرنطینہ کی پابندی لازمی قرار دیدی

ترکی نے پاکستان سے آنے والے مسافروں کیلئے 14 دن کے قرنطینہ کی پابندی لازمی قرار دے دی۔ پابندی پر عملدرآمد آج سے شروع ہو گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق انقرہ میں ترک حکام نے پابندی کا اعلان یکم جون کو کیا تھا تاہم ترکی میں پاکستانی سفارتخانے کی کوششوں کے بعد ترک حکام مزید پڑھیں