اقوام متحدہ کیا آخری کشمیری کے مرنے کا انتظار کر رہا ہے: مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کشمیری شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا آج کشمیر کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے ، اقوام متحدہ کیا آخری کشمیری کے مرنے کا انتظار کر رہا ہے۔ حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے اپنے بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

بجٹ کی مخالفت؛ پیپلز پارٹی کا مسلم لیگ (ن) کی غیرمشروط حمایت کا اعلان

اپوزیشن جماعتوں نے قومی اسمبلی میں نئے مالی سال 2022-2021 کے بجٹ کی بھرپور مخالفت کا فیصلہ کیا ہے اور پیپلز پارٹی نے ایوان زیریں میں بجٹ کی مخالفت کے لیے مسلم لیگ (ن) صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کیا ہے۔ بجٹ تقریر کے بعد قومی اسمبلی مزید پڑھیں

بجٹ میں تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کیخلاف سرکاری ملازمین کا پارلیمنٹ کے باہر احتجاج

وفاقی بجٹ میں تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کے خلاف ملک بھر سے آئے سرکاری ملازمین نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور جمعیت علماء اسلام کے سیکرٹری جنرل سینیڑ مولانا عبد الغفور حیدری نے سرکاری ملازمین کے مطالبات کے لیے ایوانوں میں آواز اٹھانے کی یقین مزید پڑھیں

حکومت نے بجٹ میں کوئی ‏نیا ٹیکس نہیں لگایا، ن لیگ بھی اعتراف کرنے پر مجبور ہو گئی

سابق وزیرخزانہ اور رہنما ن لیگ مفتاح اسماعیل نے اعتراف کیا ہے کہ حکومت نے بجٹ میں کوئی ‏نیاٹیکس نہیں لگایا۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پی ٹی آئی کی روایات توٹیکس ‏لگانےکی تھی لیکن ایسا نہیں کیاگیا، حکومت براہ راست ٹیکسزنہیں لگارہی لیکن بالواسطہ ٹیکسز ‏بڑھیں گے۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ چھوٹی گاڑیوں مزید پڑھیں

بجٹ قومی اسمبلی اور صوبوں سے بھی پاس ہوگا، اپوزیشن بس شور کرے گی: شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بجٹ قومی اسمبلی اور صوبوں سے بھی پاس ہوگا، اپوزیشن بس شور کرے گی۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ بجٹ کے دوران ہمیشہ اپوزیشن شور شرابہ کرتی ہے، گزشتہ بجٹ میں بھی وزیر خزانہ کو بولنے نہیں دیا جارہا تھا، اپوزیشن نام کی کوئی مزید پڑھیں

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ, نجی یونیورسٹی کے پروفیسر ظاہر علی سید جاں بحق

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نجی یونیورسٹی کے پروفیسر ظاہر علی سید جاں بحق ہو ‏گئے۔ واقعہ نیوٹاؤن تھانے کی حدود میں پیش آیا جہاں ڈاکوؤں نے گاڑی میں سوار ‏شخص پر فائرنگ کر دی۔ ترجمان عثمان انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے مطابق ڈائریکٹر عثمان انسٹیوٹ انسٹیٹوٹ آف ‏ٹیکنالوجی ظاہر علی سید ڈکیتی مزاحمت مزید پڑھیں

شہریوں کی جانب سے ویکسینیشن کے مراحل نظرانداز کیے جانے کے انکشاف سامنے آ گئے

شہر قائد میں شہریوں کی جانب سے ویکسینیشن کے مراحل نظرانداز کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ، شہری ویکیسن لگا کر انٹر ی کے بغیر چلے جاتے ہیں۔ کراچی میں 50سےزائدمراکزپرویکسی نیشن کاسلسلہ جاری ہے تاہم ویکسینیشن کی دونوں ڈوز مکمل کرنے والے متعدد شہری سرٹیفیکیٹ کے حصول سے محروم ہیں۔   شہریوں کی مزید پڑھیں

بجٹ 22-2021: کیش نکلوانے پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس ختم

نئے مالی سال کے بجٹ میں کیش نکلوانے پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کر دیا گیا۔ بجٹ میں 12 ودہولڈنگ ٹیکس شقوں کو ختم کردیا گیا ہے جس میں کیش نکلوانے پر عائد ‏ودہولڈنگ ٹیکس بھی شامل ہے۔ کیش کےعلاوہ بینکنگ ٹرانزیکشن پر ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کیا گیا ہے۔ کریڈٹ، ڈیبٹ کارڈز ‏سےبیرون مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی میں میونسپل کمشنر سمیت افسران پر  بلاوجہ تنقیدی عمل جاری

بلدیہ شرقی میں میونسپل کمشنر سمیت افسران پر  بلاوجہ تنقیدی عمل جاریکراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی)راست قدم اٹھانا بلدیہ شرقی میں مشکل کام بنا دیا گیا،شعیب احمد ملک کی میونسپل کمشنر تعیناتی کے بعد سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے،جو تنقیدی نشتر ان پر برسائے جا رہے ہیں اس کا نہ کوئی سر ہے مزید پڑھیں

گوگل پر 26 کروڑ ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا

فرانس کے مسابقتی ریگولیٹر نے آن لائن اشتہارات لگانے کے لیے مارکیٹ میں مضبوط پوزیشن کا غلط استعمال معلوم ہونے پر ٹیکنالوجی کمپنی گوگل پر 22 کروڑ یورو (26 کروڑ ڈالر) کا جرمانہ عائد کیا۔ خیال رہے کہ ان دنوں امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو یورپ میں بڑھتے ہوئے دباؤ کا سامنا ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے مزید پڑھیں