محکمہ بلدیات،سندھ نے مختلف بلدیاتی اداروں میں موجود ہوائی افسران وملازمین کو نوکریوں کے شواہد نہ ملنے پر گھر بھیج دیا گیا

محکمہ بلدیات،سندھ نے مختلف بلدیاتی اداروں میں موجود ہوائی افسران وملازمین کو نوکریوں کے شواہد نہ ملنے پر گھر بھیج دیا گیا کراچی) رپورٹ: فرقان فاروقی)سندھ لوکل گورئمنٹ بورڈ کے سیکریٹری ضمیر احمد عباسی کی کاوشوں سے سندھ کے مختلف بلدیاتی اداروں میں موجود ہوائی افسران وملازمین کو نوکریوں کے شواہد نہ ملنے پر گھر مزید پڑھیں

بلدیہ وسطی،اجمیر نگری کے علاقے میں 15 روز میں 45 شہری 45 گاڑیوں سے اسلحہ کے زور پر محروم ہو گئے

*اسٹریٹ کرائم کا سدباب خواب* اجمیر نگری کے علاقے میں 15 روز میں 45 شہری 45 گاڑیوں سے اسلحہ کے زور پر محروم ہو گئے کراچی(کرائم رپورٹر)اجمیر نگری تھانے کی حدود میں اسٹریٹ کرائم کا سدباب تھانیدار نے نا ممکن بنا دیا مذکورہ تھانیدار نے سرجانی کے بعد خواجہ اجمیر نگری تھانے میں آرام کی مزید پڑھیں

جمعیت علما اسلام کے رہنما کے خلاف بھتہ خوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا

سندھ کے شہر جیکب آباد میں جمعیت علما اسلام کے مقامی رہنما کے خلاف بھتہ خوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ جیکب آباد سے تعلق رکھنے والے جے یو آئی کے رہنما عبد الجبار رند کے خلاف تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج ہوا۔ رپورٹ کے مطابق مقدمہ تھانہ سول لائن کے ایس ایچ اور مزید پڑھیں

انتخابی اصلاحات معاملہ: شہباز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کرلیا

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے انتخابی اصلاحات کے معاملے پر آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے انتخابی اصلاحات کے معاملے پر اے پی سی بلانے کے فیصلے کی بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان نے حمایت کردی۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

پاک ایران تعلقات میں مثبت پیش رفت، دونوں ممالک نے سرحدی گزر گاہیں کھولنے کی حامی بھر لی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاک ایران تعلقات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہیں، دونوں ممالک نے سرحدی گزر گاہیں کھولنے کی حامی بھر لی ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ترکی میں ہونے والی انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے اجلاس میں ایرانی ہم منصب جواد ظریف سے ملاقات ہوئی۔ دونوں مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن میں مریم اور شہباز شریف کی جنگ زوروں پر ہے، شفقت محمود

وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن میں مریم اور شہباز شریف کی جنگ زوروں پر ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ میں ایسا طبقہ ہے جونہیں چاہتا کہ اسمبلی چلے۔ اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

وزیر اعظم اور ترک صدرکا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو مبارک باد اور نیک تمناؤں کا اظہار

وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر رجب طیب اردوان نے ایران کے جج ابراہیم رئیسی کو صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔ ایران میں جمعے کے روز 13 صدر کے چناؤ کے لیے صدارتی انتخابات کا انعقاد کیا گیا، جس میں عوام نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا۔ ایران کے مقامی مزید پڑھیں

کلبھوشن کیس میں بھارت کے اوچھے ہتکھنڈوں ایک بار پھر بے نقاب

دفتر خارجہ کے ترجمان نے کلبھوشن کیس میں بھارت کے اوچھے ہتکھنڈوں کو ایک بار پھر بے نقاب کر دیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی وزارت خارجہ کلبھوشن کیس میں پاکستانی پارلیمان سے منظور ہونے والی قرارداد پر بے بنیاد باتیں کر مزید پڑھیں

اپوزیشن نے بجٹ روکنے کیلیے بلوچستان اسمبلی کو تالے لگادیے، پولیس سے جھڑپیں

اپوزیشن اراکین نے بلوچستان اسمبلی کے داخلی دروازے پر تالے لگا دیئے جس کے سبب ان کی پولیس سے جھڑپیں بھی ہوئیں۔ بلوچستان میں اپوزیشن اراکین نے بجٹ میں نظرانداز کرنے کے خلاف احتجاج کیا اور اپوزیشن اراکین نے بلوچستان اسمبلی کے داخلی دروازے پر تالے لگا دیئے۔ اپوزیشن اراکین کا کہنا ہے کہ جب مزید پڑھیں

سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر عاصم نے وزیر اعلئ سندھ مراد علی شاہ سے داود انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تعیناتی کے لیے قائم کمیٹی توڑنے کی سفارش کردی

سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر عاصم نے وزیر اعلئ سندھ مراد علی شاہ سے داود انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تعیناتی کے لیے قائم کمیٹی توڑنے کی سفارش کردیکراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر عاصم نے وزیر اعلئ سندھ مراد علی شاہ کو خط لکھ کر داود مزید پڑھیں