نکاح نامے میں ختم نبوت ﷺکا حلف شامل کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سے متفقہ منظور

پنجاب اسمبلی نے نکاح نامے کے فارم میں ختم نبوت ﷺکا حلف شامل کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ اسپیکر چوہدری پرویزالٰہی کی صدارت میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ 51منٹ کی غیر معمولی تاخیر سے شروع ہوا۔ اجلاس کے آغاز میں ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان، مسلم لیگ مزید پڑھیں

کووڈ 19 کو شکست دینے والے متعدد افراد کو دماغی مسائل کا سامنا ہونے کا انکشاف

کووڈ 19 کو شکست دینے والے متعدد افراد کو دماغی تنزلی جسے ذہنی دھند یا برین فوگ بھی کہا جاتا ہے، کا سامنا مہینوں تک ہوسکتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ لانگ کووڈ یا اس بیماری کے طویل المعیاد اثرات ماہرین کے لیے چیلنج بنے ہوئے مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ 60 پر ڈھیر، افغانستان 130 رنز سے فتح یاب

عالمی ٹی ٹوئنٹی کپ گروپ بی کے میچ میں افغانستان نے اسکاٹ لینڈ کو 130 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ اسکاٹ لینڈ کی ٹیم افغانستان کی جانب سے دیا گیا 191 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 60 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ افغانستان کی اسپن جوڑی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے کے پی کے میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری کر دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خیبر پختونخوا (کے پی) میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری کردیا۔ ای سی پی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ 19 دسمبر کو ہو گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق خیبرپختونخوا میں پہلے مرحلے میں پشاور، نوشہرہ، مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعد کشمیر میں جشن مودی کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہونا چاہئے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ بھارت میں کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعد کشمیر میں جو جشن منایا گیا وہ مودی اینڈ کمپنی کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہونا چاہئے۔ پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ جس طرح مسلمانوں کو ایک بار پھر مودی مزید پڑھیں

کرک میں فائرنگ سے سابق ایس ایچ او سمیت 3 افراد جاں بحق

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ایس ایچ او سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں سابق ایس ایچ او، بیٹا اور نواسہ شامل ہیں۔ کرک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے، پولیس حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں سابق ایس ایچ او، بیٹا اور نواسہ شامل مزید پڑھیں

وزارت داخلہ نے لاہور کے متعدد علاقوں میں انٹر نیٹ بند کرنے کی منظوری دے دی

وزارت داخلہ نے ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی درخواست پر لاہور کے متعدد علاقوں میں انٹر نیٹ بند کرنے کی منظوری دے دی۔ اس ضمن جاری نوٹی فکیشن کے مطابق وزارت داخلہ نے پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کو فیصلے کے بارے میں آگاہ کر دیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق لاہور میں داتا دربار اور شاہدرہ مزید پڑھیں

فائزر کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز سے متعلق طبی آزمائش کے نتائج جاری

فائزر کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز سے متعلق ادویہ ساز کمپنیوں نے طبی آزمائش کے نتائج جاری کر دیے۔ ادویہ ساز کمپنیوں فائزر اور بائیو این ٹیک کا کہنا ہے کہ ان کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز 95.6 فی صد مؤثر ثابت ہوئی ہے۔ ان کمپنیوں نے کورونا وائرس کے لیے اپنے مزید پڑھیں

کالعدم تنظیم کا لانگ مارچ، اسلام آباد جانے والے راستے سیل

کالعدم تنظیم کے لاہور سے اسلام آباد مارچ و متوقع احتجاج سے نمٹنے کے لیے راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ اور مری روڈ سمیت اہم شاہراہوں کو کنٹینرز اور رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کردیا گیا۔ کالعدم تنظیم کی جانب سے جمعے کی نماز کے بعد لاہور سے اسلام آباد کی جانب مارچ کی کال دیئے مزید پڑھیں

صحت، تعلیم اور چار بنیادی اشیا آٹا، چینی، دال اور گھی پر بڑا ریلیف لا رہے ہیں: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ صحت، تعلیم سمیت 4 بنیادی اشیا آٹا، چینی، دال اور گھی پر بڑا ریلیف لا رہے ہیں۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ ‏اب پنجاب کا ہرخاندان بھی صحت کارڈ سے سالانہ 10لاکھ روپے استعمال کرسکےگا جبکہ اس گیم چینجر پروگرام مزید پڑھیں